Stollen Heart
Politcal Worker (100+ posts)
ایڈمن سے گزارش ہے کہ اس ممبر
It's Now or Never
کو چیک کیا جاۓ - کہیں یہ سپمر تو نہی - کیونکہ یہ ہماری ہر پوسٹ پے ڈس لائک ٹھوک دیتا ہے - یہاں تک کہ ہماری پوسٹ کی گئی قرآنی آیات کو بھی ڈس لائک دے دیتا ہے
امید ہے اگر یہ سپیمر نہی ہے تو ایڈمن کی طرف سے اس کو سمجھایا جایئگا کہ آنکھیں کھول کے اور سوچ سمجھ کے دس لائک کیا کرے -