Request To Admin

Stollen Heart

Politcal Worker (100+ posts)

ایڈمن سے گزارش ہے کہ اس ممبر

It's Now or Never

کو چیک کیا جاۓ - کہیں یہ سپمر تو نہی - کیونکہ یہ ہماری ہر پوسٹ پے ڈس لائک ٹھوک دیتا ہے - یہاں تک کہ ہماری پوسٹ کی گئی قرآنی آیات کو بھی ڈس لائک دے دیتا ہے

امید ہے اگر یہ سپیمر نہی ہے تو ایڈمن کی طرف سے اس کو سمجھایا جایئگا کہ آنکھیں کھول کے اور سوچ سمجھ کے دس لائک کیا کرے -
 
CoolDool

Minister (2k+ posts)
Re: کیا فورم انتظامیہ اس میں ملوث ہے

You get one more Dislike from me as well :)
 
Waseem

Moderator
Staff member
@Atif

عاطف صاحب اپ اور اپ جیسے بے شمار قابل لوگوں کی فورم پر شرکت کی وجہ سے ہمیں صرف لائیکس اور ڈس لائیکس دینے کے لیے ایسی آئی ڈیز بنانے کی ضرورت نہیں
اپ نے یقینا مجھے اس بارے میں شکایت کی لیکن اس پر میں کچھ سستی اور کچھ اس خیال سے کہ چلو کوئی اگر صرف ایک کلک کر کے اپنے دل کی بھڑاس نکل لیتا ہے تو کیا مضائقہ ہے
خیر اگر اپ سب حضرات کو اس سے ایشو ہے تو پھر کرتے ہیں تو اس کو وارننگ ایشو کرتے ہیں اور اگر یہ پھر بھی اپنے کام سے باز نہ یا تو مزید ایکشن بھی لیں گے انشا اللہ
ولسلام
وسیم

Spartacus

Chief Minister (5k+ posts)
@ admin
I need one help from you .
How can I check who likes or dislike how many time in Siasat.pk not only on my post but in total .
I myself can say that I think I dislike very less time in total.
Even on my behalf you can post how many times I dislike the post in total.
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
@Atif

عاطف صاحب اپ اور اپ جیسے بے شمار قابل لوگوں کی فورم پر شرکت کی وجہ سے ہمیں صرف لائیکس اور ڈس لائیکس دینے کے لیے ایسی آئی ڈیز بنانے کی ضرورت نہیں
اپ نے یقینا مجھے اس بارے میں شکایت کی لیکن اس پر میں کچھ سستی اور کچھ اس خیال سے کہ چلو کوئی اگر صرف ایک کلک کر کے اپنے دل کی بھڑاس نکل لیتا ہے تو کیا مضائقہ ہے
خیر اگر اپ سب حضرات کو اس سے ایشو ہے تو پھر کرتے ہیں تو اس کو وارننگ ایشو کرتے ہیں اور اگر یہ پھر بھی اپنے کام سے باز نہ یا تو مزید ایکشن بھی لیں گے انشا اللہ
ولسلام
وسیم

شکریہ سر! میں اسی تھریڈ پر اپنا الزام واپس لیتا ہوں اور معذرت خواہ ہوں کہ الزام تراشی کا مرتکب ہوا۔

جو ہم سے بحث کرے اور پھر بھڑاس نکالے اس کی کوئی پروا نہیں کہ یہ سب چلتا ہے لیکن ایسی جعلی آئی ڈیز کی سمجھ نہیں آتی کہ مقصد کیا ہے کیونکہ یہ پی ٹی آئی کے حمائیتی دوستوں کو بھی ڈسلائیک دے رہا ہوتا ہے۔

ایکبار پھر معذرت قبول فرمائیے
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
@Atif

عاطف صاحب اپ اور اپ جیسے بے شمار قابل لوگوں کی فورم پر شرکت کی وجہ سے ہمیں صرف لائیکس اور ڈس لائیکس دینے کے لیے ایسی آئی ڈیز بنانے کی ضرورت نہیں
اپ نے یقینا مجھے اس بارے میں شکایت کی لیکن اس پر میں کچھ سستی اور کچھ اس خیال سے کہ چلو کوئی اگر صرف ایک کلک کر کے اپنے دل کی بھڑاس نکل لیتا ہے تو کیا مضائقہ ہے
خیر اگر اپ سب حضرات کو اس سے ایشو ہے تو پھر کرتے ہیں تو اس کو وارننگ ایشو کرتے ہیں اور اگر یہ پھر بھی اپنے کام سے باز نہ یا تو مزید ایکشن بھی لیں گے انشا اللہ
ولسلام
وسیم

we are shoooo shollllyyyy to bother you like this. . . [hilar][hilar]
:P:P
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
کیا ایسا ہو سکتا ہے کہ لائک ڈس لائک کی جگہ اگریڈ ڈس اگریڈ کردیا جائے۔ ۔ یہ کم دل آزاری والا بٹن ہے۔ ۔ اور ویسے بھی جنہیں ذاتی عناد کی وجہ سے ڈس لائک دینے کا شوق ہوگا ( جس کا زیادہ مطلب تو پوسٹ کے بجائے پرسنل ڈس لائک بنتا ہے) وہ بھی سارے ڈس اگریڈ کے چکر میں چپ ہوجائیں گے۔ ۔ ۔
 
shahzadi mughal

Senator (1k+ posts)
yes stollen heart,,,,,ap ny bilkul teek point utya,,,ye QURANIC VERSES ki post bhi dislike kerty hain,,,,mairy khyal mai in ko just dislike he perrna aata hai,,,,,,aur aik bat ki khushi hoi k ap ny neutral ho k baat ki,,,kisi py ilzam nai lagya,,,,,,:jazak:
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ذہنی مریض دوسری آئ ڈی سے فورم میں ایکٹو ہے

یہ سب لوگوں کو ایک دوسرے کی آئی ڈیز بڑی پتہ ہوتی ہیں۔ ۔ ایک ہم ہی بے خبر ہوتے ہیں۔ ۔
چلیں اب بتادیں کون ہے جو ڈس لائک فری میں دے رہا ہے۔ ۔
۔
 
کی جاناں میں کون

Chief Minister (5k+ posts)
waseem bhai aap siyaney biyane bndey hain. Aap ye btain key aik bndey ki aik bhi post na hoo. Our woh sirf our sirf dislike hi deta ho.

Our ager usko ignore list per lagaya giya ho .our phir bhi woh like ya dislike deta ho. Tou aap kiya kahin gey usey?
@Atif

عاطف صاحب اپ اور اپ جیسے بے شمار قابل لوگوں کی فورم پر شرکت کی وجہ سے ہمیں صرف لائیکس اور ڈس لائیکس دینے کے لیے ایسی آئی ڈیز بنانے کی ضرورت نہیں
اپ نے یقینا مجھے اس بارے میں شکایت کی لیکن اس پر میں کچھ سستی اور کچھ اس خیال سے کہ چلو کوئی اگر صرف ایک کلک کر کے اپنے دل کی بھڑاس نکل لیتا ہے تو کیا مضائقہ ہے
خیر اگر اپ سب حضرات کو اس سے ایشو ہے تو پھر کرتے ہیں تو اس کو وارننگ ایشو کرتے ہیں اور اگر یہ پھر بھی اپنے کام سے باز نہ یا تو مزید ایکشن بھی لیں گے انشا اللہ
ولسلام
وسیم

@Atif

عاطف صاحب اپ اور اپ جیسے بے شمار قابل لوگوں کی فورم پر شرکت کی وجہ سے ہمیں صرف لائیکس اور ڈس لائیکس دینے کے لیے ایسی آئی ڈیز بنانے کی ضرورت نہیں
اپ نے یقینا مجھے اس بارے میں شکایت کی لیکن اس پر میں کچھ سستی اور کچھ اس خیال سے کہ چلو کوئی اگر صرف ایک کلک کر کے اپنے دل کی بھڑاس نکل لیتا ہے تو کیا مضائقہ ہے
خیر اگر اپ سب حضرات کو اس سے ایشو ہے تو پھر کرتے ہیں تو اس کو وارننگ ایشو کرتے ہیں اور اگر یہ پھر بھی اپنے کام سے باز نہ یا تو مزید ایکشن بھی لیں گے انشا اللہ
ولسلام
وسیم

It's a freaking Joke ...... u are going to ban someone just for pressing dislike button ....... Haahaaaaaa

It's better to abolish dislike option or let the people exercise their freedoms in what ever way they like to exercise their expression
 
waseem bhai aap siyaney biyane bndey hain. Aap ye btain key aik bndey ki aik bhi post na hoo. Our woh sirf our sirf dislike hi deta ho.

Our ager usko ignore list per lagaya giya ho .our phir bhi woh like ya dislike deta ho. Tou aap kiya kahin gey usey?

May be he is too shy to comment
May be his writing skills are not enough to express his views
May be he do not want to kill his time by writing posts
May be he is just a reader
 
Back
Top