Rehman malik threatning the passengers

cokee

Minister (2k+ posts)
They have not learnt anything and will never ever learn .He is threatning those who stood for ther right .This is the time PTI should come forward and gives him a shuttup people .Imran khan should give public statement denouncing rehman malik threats .


 
Last edited by a moderator:

shahzad_1964

Politcal Worker (100+ posts)
Bohat he joutha insaan hay . assy loug jirga ke member haen ye loug saluss bunny gay PTI our PMLN kay. kash iss ko be DUSTBIN may phainkty.
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اگر کسی عدالت میں دم ہے تو اس کی انکوائری کروا کر عوام کے سامنے لے آئیں اور بتائیں کون ذمہ دار تھا
یہاں وزیروں اور منسٹروں کے حقوق کی بات ہو رہی ہے.ان عوام کی نہیں جن کا پورا حق تھا بس یا ٹرین کی بجائے اگر وہ جہاز کا ٹکٹ لیتے ہیں تو اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کے وہ ٹائم پر کہیں پہنچنا چاہتے ہیں وہ ہمیشہ چپ رہ جاتے ہیں اس قسم کی زیادتی پر اور اگر انہوں نے اپنے حق کی آواز اٹھانے کی ہمّت کی ہے تو اس جھوٹوں کے آی جی کی تڑپ دیکھو.
 

kaka1

Senator (1k+ posts)
Bohat he joutha insaan hay . assy loug jirga ke member haen ye loug saluss bunny gay PTI our PMLN kay. kash iss ko be DUSTBIN may phainkty.

u mean like this.insha Allah soon.


[video]https://www.facebook.com/video.php?v=764887453578599[/video]
 
Last edited:

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
10632637_563637660404810_6389516417322374292_n.jpg


لاہور سے سیلاب زدگان کے لئے عمران خان فاؤنڈیشن کے تحت ٹرک روانہ ہوتے ہوئے

عمران خان کا عزم سیلاب زدگان کی حقیقی مدد ، فوٹو شوٹ نہیں
 

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
رحمان ملک پیدائشی جھوٹا ہے. رحمان ملک اگر سیب کہا رہا ہو تو بولے گا میں کیلا کہا رہا ہوں

ذولفقار مرزا
 

shahzad_1964

Politcal Worker (100+ posts)
10632637_563637660404810_6389516417322374292_n.jpg


لاہور سے سیلاب زدگان کے لئے عمران خان فاؤنڈیشن کے تحت ٹرک روانہ ہوتے ہوئے

عمران خان کا عزم سیلاب زدگان کی حقیقی مدد ، فوٹو شوٹ نہیں

aik dua zror keya keren ALLAH imran ko himat dey our apny Hifz o emaan may Rukhy Ameen
 

Naj-khan

Senator (1k+ posts)
جسکو اپنے ہلکے میں اور اس گلی میں ماں بہن کی گالیاں پڑی ہوں اسکے لئے نہ کوئی یہ نئی بات ہے اور نہ اسے اسکی کوئی شرم. ان سب کا احتساب کورٹ تو کرنے سے رہی، عوام کا ڈنڈا اب بولے گا اور بہت بڑھ چڑھ کر بولے گا. خون لیگی اپنی اپنی پنٹ کے پائنچے اوپر کر لو، یہ تو ایک ٹریلر تھا، پکچر ابھی باقی ہے میرے دوست
 

Amal

Chief Minister (5k+ posts)
یہ کیا ایک طرف وی آئ پی کلچر کے خلاف ہیں اور دوسری طرف وی آئ پی کلچر کو دیفینڈ کر رہے ہیں ؟
 

xeno1984

MPA (400+ posts)
This bloody moron is playing minority card now ...and that person was so respectful to that Minister ... they will never learn their lesson ... they are cheap and remain cheap
 

Zarii

Senator (1k+ posts)
kis khushi main VIPs ko 5-6 minute before departure flight main bulaya jata hai?! yeh kia bakwas hai. phir kehtay hain kay hum tou protocol nahi letay. jhootay manhoos.:angry_smile::angry_smile::angry_smile:
 

huspania

MPA (400+ posts)
This idiot was legally thrown out of the flight but still he wont be ashamed because he is the most ********* person of the century
 

desan

President (40k+ posts)
Kee an eye out for the Brave Captain....

They will definitely try to retaliate against him.
 

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
لطیفے ہی لطیفے۔
اگر کوئی شکایت تھی تو پولیس کے پاس چلے جاتے"۔"
آج ملک صاحب سلطان راہی بنے ہوئے ہیں، اس دن تو ایسے بھاگے تھے جیسے کوئی دم میں پٹاخہ چھوٹنے پر بھاگتا ہے۔