gorgias
Chief Minister (5k+ posts)
;)بے مقصد بھائی ، چار سو پچاس پولیس والوں کو ریحام خان نے اپنی گاڑیوں میں نہیں بٹھا نا تھا ،وہ سرکاری گاڑیوں پہ آئے تھے
بیارے بھائی! کسی بھی میڈیا نے سولہ گاڑیوں سے زیادہ کا نہیں بتایا۔ آپ نے ایک نئی شرلی چھوڑ دی۔ 450 پولیس اہلکاروں کا تعلق بنوں اور گرد و نواح سے تھا۔