Reham Khan criticizes PM Imran Khan on his Statement about Oil & Gas Reservisors

Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
یہ سب منصوبے تھے ان میں اور بھی شامل کر لیں - سی پیک ، اسلام آباد ایئر پورٹ ، نیلم جہلم ہائیڈرو پاور ، تربیلا فور ان کے ساتھ گیارہ ہزار میگا واٹ بجلی کے منصوبے ، تیئیس یونیورسٹیاں ، دو میگا ہسپتال ، سیف سٹی پروجیکٹ اور بہت سے دوسرے - جب کچھ نہ ملے تو کہتے ہیں ان میں کرپشن ہوئی - تم کرپشن کر کے بھی ایسے منصوبے مکمل کر کے دکھا دو - تین سال میں تیس ارب کی پشاور حلال میٹرو ستر ارب سے اوپر اور اس میں روز ایک نیا نقص -
None of these were started in his tenure
 
Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)
Once a patwari always a patwari ?

گر عمران نیازی اقتدار میں نہ آتا تو ان غلط فہمیوں سے مرتے دم تک آپ کی جان نہ چھوٹتی. اچھا ہی ہوا جو چانس ملا تبدیلی کو
۔۔۔
1۔ خان سچا ہے روزانہ اس ملک میں 12 ارب کی کرپشن ہوتی ہے اگر عمران آیا تو وہ روزانہ خزانے کا 12 ارب کا نقصان بچائے گا اب بگلول سمجھ رہیں ہے 9 مہینوں میں 3400 ارب بچا لئے ؟

2- چیلینج کے ساتھ میٹروں آٹھ ارب میں بنتی ہے اسی پاگل پن میں رہتے اور مرجاتے شکر ہے اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں ایک سو آٹھ ارب میں بھی نہیں بن رہی

3- -خان غیرت مند ہے کبھی بھیک نہیں مانگے گا قرضہ نہیں لے گا خودکشی کر لئے گا آئی ایم ایف نہیں جائے گا اسی غلط فہمی میں دوسروں کا جینا حرام کئے رکھا

4 - یاسمین راشد سے یہ سن کر کہ اب یہ ممکن نہیں کے ہر کسی کو مفت علاج دیا جائے دوائیں ایمرجنسی میں استعمال ہونے والی مہنگی ہوئیں عام دوائیاں اتنی مہنگی نہیں ایسے ہی بنے ڈاکٹرز کی امید کا کیڑا بھی انہی کے ہاتھوں مرا اور سکون پہچا ورنہ تو پرانی حکومت ہی ظالم لگتی

5- خان سانپ نا آتے تو پیڈلوں نے یہی سمجھنا تھا کہ واقعی یہ 350 ڈیم بنا دے گا اس کی صوبائی حکومت نے پورے ملک کو بجلی بیچنی تھی شکر ہے چھ سالوں کی کرتوت دیکھ لی مرتے وقت کوئی خلش نہیں رہے گی

6 - اسد عمر بہت بڑا ارسطو ہے پیٹرول 46 روپے دے گا اس میں بھی 13 روپے گورنمنٹ کو ملیں گے پوری دنیا میں گیس کی قیمت نیچے آرہی ہے یہ بھی سستی دے گا پرانے چور تھے بجلی کی اصل قیمت 10 روپے یونٹ ہے اوپر والے 6 روپے نواز شریف کی جیب میں جاتے ہیں وہ 16 کا یونٹ دیتا ہے یہ 10 کا دے گا ؟ وائے بدنصیبی 22 کا کے رہے ہو اب 12 کس کی جیب میں جاتے ہیں ؟
 
Nikita Chaudhry

MPA (400+ posts)
D63sZQ2WkAEW3gp.jpg

D63qGRyX4AMwK7H.jpg

D6x6PI2W4AABsKb.jpg

D6vpNHPWkAAD6CP.jpg

D6om5pSWwAIlCey.jpg

D6nr59PXoAAUtI0.jpg

D6mjMpNWAAAhQLj.jpg

D6JZwIAXkAM_3qf.jpg

D5-u0edWAAAPBZC.jpg

14216-1076255595_0.jpg
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Kindly Keep us Informed with what your Ideal Rehman Khan says.

Because we have no time to keep track of such low lives.
 
greatmeer

Politcal Worker (100+ posts)
یہ سب منصوبے تھے ان میں اور بھی شامل کر لیں - سی پیک ، اسلام آباد ایئر پورٹ ، نیلم جہلم ہائیڈرو پاور ، تربیلا فور ان کے ساتھ گیارہ ہزار میگا واٹ بجلی کے منصوبے ، تیئیس یونیورسٹیاں ، دو میگا ہسپتال ، سیف سٹی پروجیکٹ اور بہت سے دوسرے - جب کچھ نہ ملے تو کہتے ہیں ان میں کرپشن ہوئی - تم کرپشن کر کے بھی ایسے منصوبے مکمل کر کے دکھا دو - تین سال میں تیس ارب کی پشاور حلال میٹرو ستر ارب سے اوپر اور اس میں روز ایک نیا نقص -

اتنے کامیاب منصوبوں کے باوجود ایکسپورٹ 5 ارب ڈالر کم،خسارہ 19 ارب ڈالر زیادہ اور قرضے 30 ہزار ارب ؟؟؟ زرا خود غور کرو کے یہ منصوبے واقعی ترقی معکوس کے لیے تو نہیں تھے ؟
 
لگتا ہے گنجا لوہا حکمران نہیں ٹھیکیدار تھا۔۔۔ حکمرانوں کی کارکردگی تعمیراتی منصوبوں سے نہیں بلکہ اعدادوشمار سے ماپی جاتی ہے جیسے کی غربت کتنے فیصد کم ہوئی، بے روزگاری کتنے فیصد تھی اور کتنی ہوئی،شرح خواندگی کتنے فیصد بڑھائی،صحت کی سہولیات کتنے فیصد لوگوں تک پہنچائی،کاروباری آسانی کتنے فیصد لوگوں کو نصیب ہوئی۔۔۔ وغیرہ وغیرہ
 
Awan S

جی اس شوھبے میں بھی مقابلہ کر کے دیکھ لیں - مہنگائی تین اعشاریہ آٹھ فیصد تک لائے جو اب دس فیصد کے قریب ہے - ایشیا کا سب سے بڑا دل و جگر ہ ہسپتال بنایا ایک اور دس منزلہ لاہور میں ایک ملتان میں باقی ڈسٹرکٹ ہسپتالوں کی اپ گریڈنگ الگ ہے صحت کارڈ بھی بانٹے گئے - تحلیم میں تیئیس نئی یونیورسٹیاں بنیں - پنجاب میں سکولوں میں بہتری کو ورلڈ بینک نے ترقی پذیر ملکوں کے لئے مثالی قرار دیا جس میں ساری کتابیں اور پورے سسٹم کو آن لائن کیا گیا - بیروزگاری انڈسٹری بحالی اور سی پیک سمیت بڑے منصوبے لگنے سے بہتر ہوئی - انڈسٹری لوڈ شیڈنگ بے نمایاں بہتری اور پچھلے تین سال سے انڈسٹری کو زیرو لوڈ شیڈنگ پر کرنے سے ہوئی - جو اب تمام حکومتی منصوبے بند ہونے اور خام مال کی قیمت بڑھنے سے پھر داؤن ہو چکی ہے - جب ساٹھ ارب ڈالر صرف بیرونی سرمایہ ملک میں خرچ ہو گا تو کتنے لوگوں کو روزگار ملے گا آپ خود سمجھدار ہیں - میں نے اب یہاں بجلی منصوبوں سمیت کسی بڑے منصوبے کا ذکر نہیں کیا ہاں ان سے روزگار کی بات ضرور کی ہے -
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
اتنے کامیاب منصوبوں کے باوجود ایکسپورٹ 5 ارب ڈالر کم،خسارہ 19 ارب ڈالر زیادہ اور قرضے 30 ہزار ارب ؟؟؟ زرا خود غور کرو کے یہ منصوبے واقعی ترقی معکوس کے لیے تو نہیں تھے ؟
جی ایکسپورٹ پہلے چار سال کم رہی جو ناکامی ہے مگر آخری سال بارہ فیصد بڑھی جو اب کم ہو کر اعشاریہ ایک فیصد پر ہو گیی ہے - نیٹ قرضے تیس ارب ڈالر بڑھے مگر تینتیس ارب پرانے قرض بھی واپس کئے گئے -جو پیپلز پارٹی نے بھی کئے اور موجودہ حکومت کو بھی کرنے ہیں -میں نے دوسرے جواب میں باقی تفصیل دی ہے - کوئی شک ؟
 
greatmeer

Politcal Worker (100+ posts)
جی اس شوھبے میں بھی مقابلہ کر کے دیکھ لیں - مہنگائی تین اعشاریہ آٹھ فیصد تک لائے جو اب دس فیصد کے قریب ہے - ایشیا کا سب سے بڑا دل و جگر ہ ہسپتال بنایا ایک اور دس منزلہ لاہور میں ایک ملتان میں باقی ڈسٹرکٹ ہسپتالوں کی اپ گریڈنگ الگ ہے صحت کارڈ بھی بانٹے گئے - تحلیم میں تیئیس نئی یونیورسٹیاں بنیں - پنجاب میں سکولوں میں بہتری کو ورلڈ بینک نے ترقی پذیر ملکوں کے لئے مثالی قرار دیا جس میں ساری کتابیں اور پورے سسٹم کو آن لائن کیا گیا - بیروزگاری انڈسٹری بحالی اور سی پیک سمیت بڑے منصوبے لگنے سے بہتر ہوئی - انڈسٹری لوڈ شیڈنگ بے نمایاں بہتری اور پچھلے تین سال سے انڈسٹری کو زیرو لوڈ شیڈنگ پر کرنے سے ہوئی - جو اب تمام حکومتی منصوبے بند ہونے اور خام مال کی قیمت بڑھنے سے پھر داؤن ہو چکی ہے - جب ساٹھ ارب ڈالر صرف بیرونی سرمایہ ملک میں خرچ ہو گا تو کتنے لوگوں کو روزگار ملے گا آپ خود سمجھدار ہیں - میں نے اب یہاں بجلی منصوبوں سمیت کسی بڑے منصوبے کا ذکر نہیں کیا ہاں ان سے روزگار کی بات ضرور کی ہے -
اتنی لمبی تحریر کے باوجود اعداد و شمار ندارد۔۔۔ صرف ایک مہنگائی کا لکھا وہ بھی غلط۔۔۔ٹھیکے داروں کی طرح2 یا 3 عمارتوں کا ذکر پھر کر دیا۔۔۔۔

تم لوگوں سے بہتے تو ملک ریاض ہے جس نے حکومت میں نہ ہونے کہ باوجود پورا شہر تعمیر کیا۔۔۔ ہسپتال بنائے اور سڑکیں بنائیں ۔۔۔ اور تو اور سکول کالج بھی بنائے بحریہ ٹاون میں۔۔۔ اگلا ووٹ اسے دینا کیونکہ وہ نااہل بھی نہیں ہے
 
greatmeer

Politcal Worker (100+ posts)
جی ایکسپورٹ پہلے چار سال کم رہی جو ناکامی ہے مگر آخری سال بارہ فیصد بڑھی جو اب کم ہو کر اعشاریہ ایک فیصد پر ہو گیی ہے - نیٹ قرضے تیس ارب ڈالر بڑھے مگر تینتیس ارب پرانے قرض بھی واپس کئے گئے -جو پیپلز پارٹی نے بھی کئے اور موجودہ حکومت کو بھی کرنے ہیں -میں نے دوسرے جواب میں باقی تفصیل دی ہے - کوئی شک ؟
ایکسپورٹ پہلے چار سال کم رہی (حقیقت میں آخری سال بھی کم رہی) لیکن شرم سے ڈوب مرنے کی ہمت نہیں کہ پھر بھی ترقی ترقی کی بکواس جاری رکھی ہوئی ہے
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
ایکسپورٹ پہلے چار سال کم رہی (حقیقت میں آخری سال بھی کم رہی) لیکن شرم سے ڈوب مرنے کی ہمت نہیں کہ پھر بھی ترقی ترقی کی بکواس جاری رکھی ہوئی ہے
یہ لیں آخری سال ایکسپورٹ میں بڑا اضافہ - کیا آپ کے پاس نون کے آخری سال ایکسپورٹ کم ہونے کا ثبوت ہے ؟ بھاگنا نہیں جواب ضرور دینا
پانچ سال پر کلک کریں
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
اتنی لمبی تحریر کے باوجود اعداد و شمار ندارد۔۔۔ صرف ایک مہنگائی کا لکھا وہ بھی غلط۔۔۔ٹھیکے داروں کی طرح2 یا 3 عمارتوں کا ذکر پھر کر دیا۔۔۔۔

تم لوگوں سے بہتے تو ملک ریاض ہے جس نے حکومت میں نہ ہونے کہ باوجود پورا شہر تعمیر کیا۔۔۔ ہسپتال بنائے اور سڑکیں بنائیں ۔۔۔ اور تو اور سکول کالج بھی بنائے بحریہ ٹاون میں۔۔۔ اگلا ووٹ اسے دینا کیونکہ وہ نااہل بھی نہیں ہے
سارے اعداد و شمار موجود ہیں پچھلے پانچ سال کے ساروں میں بہتری نہ ہو تو بتانا - جی ڈی پی سے لے کر جو چاہے چیک کر لو مگر بھاگنا نہیں جواب دینا
 
greatmeer

Politcal Worker (100+ posts)
یہ لیں آخری سال ایکسپورٹ میں بڑا اضافہ - کیا آپ کے پاس نون کے آخری سال ایکسپورٹ کم ہونے کا ثبوت ہے ؟ بھاگنا نہیں جواب ضرور دینا
پانچ سال پر کلک کریں
شاباش۔۔۔۔ 5 روپے کم کر کے پھر 1 روپیہ بڑھا کر بڑھکیں مار رہے ہیں کہ ہم نے بڑھا دی۔۔۔ شرم نہ ہونے کا یہی فائدہ ہے نا کہ بندہ ڈھیٹ بن کر پھرتا رہتا ہے۔۔۔اگلا ووٹ اب ملک ریاض کو دینا نہ بھولیں
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
شاباش۔۔۔۔ 5 روپے کم کر کے پھر 1 روپیہ بڑھا کر بڑھکیں مار رہے ہیں کہ ہم نے بڑھا دی۔۔۔ شرم نہ ہونے کا یہی فائدہ ہے نا کہ بندہ ڈھیٹ بن کر پھرتا رہتا ہے۔۔۔اگلا ووٹ اب ملک ریاض کو دینا نہ بھولیں
میں نے کہا تھا اپنی بات پر کھڑے رہنا - یہ تو میں نے بھی لکھا تھا پہلے چار سال کم رہی مگر آخری سال بڑھی ، آپ نے آخری سال کو بھی چلینج کیا کہ نہیں وہ بھی کم رہی جس کے بڑھنے کا میں نے ثبوت دے دیا - بہتر ہے سچ لکھیں اور حقائق چیک کر کے لکھیں پھر بھی اگر غلطی ہو جائے تو غلطی مان لیں -
میں جو لکھتا ہوں پہلے چیک کرتا ہوں پھر بھی انسان سے کبھی غلطی ہو جاتی ہے جسے میں تسلیم کر لیتا ہوں -سواۓ ایکسپورٹ کے مہیشت کا کوئی عشاریہ بتا دیں جہاں بہتری نہ آہی ہو پچھلے پانچ سال میں - قرض اگر تیس ارب ڈالر بڑھے ہیں تو تنتیس ارب ڈالر پچھلے واپس بھی کئے ہیں -
 
Back
Top