Munawarkhan
Chief Minister (5k+ posts)
None of these were started in his tenureیہ سب منصوبے تھے ان میں اور بھی شامل کر لیں - سی پیک ، اسلام آباد ایئر پورٹ ، نیلم جہلم ہائیڈرو پاور ، تربیلا فور ان کے ساتھ گیارہ ہزار میگا واٹ بجلی کے منصوبے ، تیئیس یونیورسٹیاں ، دو میگا ہسپتال ، سیف سٹی پروجیکٹ اور بہت سے دوسرے - جب کچھ نہ ملے تو کہتے ہیں ان میں کرپشن ہوئی - تم کرپشن کر کے بھی ایسے منصوبے مکمل کر کے دکھا دو - تین سال میں تیس ارب کی پشاور حلال میٹرو ستر ارب سے اوپر اور اس میں روز ایک نیا نقص -