Reham Khan criticizes PM Imran Khan on his Statement about Oil & Gas Reservisors

Nikita Chaudhry

MPA (400+ posts)
دیکھئے گا دو دن بعد عمران خان ٹی وی پر آئیں گے اور کہیں گے کہ کوئی بات نہیں کہیں اور ڈرلنگ کریں گے اور تیل نکل آئے گا۔۔بے وقوف تو وہ لوگ ہیں جو عمران خان کی باتوں پر یقین کرتے ہیں

https://twitter.com/x/status/1129836697343148032
 
Last edited by a moderator:

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
عوام کا تیل ، جس کا نکلنا شروع ہوچکا ہے اور جون میں اس کی تعداد میں اضافہ ہونے والا ہے ۔
 
Amal

Chief Minister (5k+ posts)
60334426_532791963916062_290618253414236160_n.jpg
 
Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)
کچھ لوگوں کو اپنے آباؤ اجداد ( کھوتوں ) کی تشہیر کرنے کا جانے کیوں شوق ہوتا ہے حالانکہ یہاں ہم سب ان حضرات کا خاندانی پس منظر اچھی طرح جانتے ہیں
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
یہ سب منصوبے تھے ان میں اور بھی شامل کر لیں - سی پیک ، اسلام آباد ایئر پورٹ ، نیلم جہلم ہائیڈرو پاور ، تربیلا فور ان کے ساتھ گیارہ ہزار میگا واٹ بجلی کے منصوبے ، تیئیس یونیورسٹیاں ، دو میگا ہسپتال ، سیف سٹی پروجیکٹ اور بہت سے دوسرے - جب کچھ نہ ملے تو کہتے ہیں ان میں کرپشن ہوئی - تم کرپشن کر کے بھی ایسے منصوبے مکمل کر کے دکھا دو - تین سال میں تیس ارب کی پشاور حلال میٹرو ستر ارب سے اوپر اور اس میں روز ایک نیا نقص -
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
دیکھئے گا دو دن بعد عمران خان ٹی وی پر آئیں گے اور کہیں گے کہ کوئی بات نہیں کہیں اور ڈرلنگ کریں گے اور تیل نکل آئے گا۔۔بے وقوف تو وہ لوگ ہیں جو عمران خان کی باتوں پر یقین کرتے ہیں

https://twitter.com/x/status/1129836697343148032
Where are the Gold/Copper reserves discovered by Mian Shahbaz Shareef in Chakwal and project was inaugurated by Mian Nawaz Shareef which costs billions to tax payers?
 
Wake up Pak

President (40k+ posts)

Once a patwari always a patwari ?
 
Salazar67

Chief Minister (5k+ posts)
دیکھئے گا دو دن بعد عمران خان ٹی وی پر آئیں گے اور کہیں گے کہ کوئی بات نہیں کہیں اور ڈرلنگ کریں گے اور تیل نکل آئے گا۔۔بے وقوف تو وہ لوگ ہیں جو عمران خان کی باتوں پر یقین کرتے ہیں

https://twitter.com/x/status/1129836697343148032
MI6 reject .. Get over it sick Kunt
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Where are the Gold/Copper reserves discovered by Mian Shahbaz Shareef in Chakwal and project was inaugurated by Mian Nawaz Shareef which costs billions to tax payers?
I think that was Chinyot where a bazillion trillion ton of copper and gold 1000% confirmed reserves were discovered, a full on hoo haa official ceremony, journalists flown in and speech by showbaz about how wealthy we are all about to become was given
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
دیکھئے گا دو دن بعد عمران خان ٹی وی پر آئیں گے اور کہیں گے کہ کوئی بات نہیں کہیں اور ڈرلنگ کریں گے اور تیل نکل آئے گا۔۔بے وقوف تو وہ لوگ ہیں جو عمران خان کی باتوں پر یقین کرتے ہیں

https://twitter.com/x/status/1129836697343148032
خان نے بہت بڑی غلطی کی ہے جو قوم کو تیل ملنے امید دلائی ہے پتہ نہیں اس دن سے کیوں تم جیسے پٹواریوں کے پیٹ میں مروڑ لگے ہوے ہیں ، ابے نہیں نکلتا تیل تم منحوسوں کے ہوتے ہوے پاکستان میں کچھ اچھا نہیں ہوگا بے فکر ہو کر خان کو گالیاں دو
 
Back
Top