Reham.... رحم

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

ہروقت تنقید کی بجائے وہ وقت بتا دے فورم کو جب تم عمل کی طرف آؤ گے ،رحم کے بارے میں آج ذرا تم ایک تھریڈ لگا دو،جس کے لئے میں "اڈوانس " میں تمہارا شکریہ ادا کرتا ہوں

تھریڈ بازی آپ کا شغل ہے ، آپ کو مبارک ہو
ہم صرف اتنی ہی بات کرتے جتنا عمل کر سکیں ، گنہ گار بندے ہیں ، آپ کی طرح نیک نہی
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

ٹھیک ہے پھر ہر وقت دوسروں کو گناہ گاری کے فتوے بانٹنا اب چھوڑ دو ،اتنا ہی کافی ہے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
ٹھیک ہے پھر ہر وقت دوسروں کو گناہ گاری کے فتوے بانٹنا اب چھوڑ دو ،اتنا ہی کافی ہے

اچھے برے فتوے بھی تم بانٹتے ہو ، ہم نے کبھی تمہارے کام میں مداخلت نہی کی ، صرف رائے دیتے ہیں ، جس کا حق تم نہی چھین سکتے

یہ حق اللہ نے دیا ہے ہر ایک کو

جب عمل کا پوچھا تو لوگوں کو کتنا برا لگ گیا

آج ہمارے پاس صرف باتیں ہی ہیں کرنے کو عمل کوئی نہی - مقابلہ عمل کا ہے
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
اچھے برے فتوے بھی تم بانٹتے ہو ، ہم نے کبھی تمہارے کام میں مداخلت نہی کی ، صرف رائے دیتے ہیں ، جس کا حق تم نہی چھین سکتے

یہ حق اللہ نے دیا ہے ہر ایک کو

جب عمل کا پوچھا تو لوگوں کو کتنا برا لگ گیا

آج ہمارے پاس صرف باتیں ہی ہیں کرنے کو عمل کوئی نہی - مقابلہ عمل کا ہے

راز صاحب آج تک تو آپ نے کوئی سیاسی بات جو یا دینی ہوہر معاملے میں صرف تعصب کے ساتھ تبصرہ کیا ہے ،اور ہمیشہ نفی کی ہے ،انصاف نہیں کیا ،سچ کو بھی جھوٹ ہی کہا ہے ،اس لئے اپنے اس رویئے پر نظر ثانی کریں ،انسان کامل ہوتے تو مجھے یا آپ کو روزانہ سر کھپائی نہ کرنی پڑے

تعصب کس بات کا ؟؟؟

تعصب سے تو آپ کام لیتے ہیں

آپ خود کو کامل سمجھتے ہیں اور کوئی کچھ کہے تو تعصب کا الزام بھی لگاتے ہو

میں نے تو صرف ایک پوسٹ کی تھی ، بغیر سیاست کے کہ رسول کریم کی احادیث کا پرچار کرنے والے کیا خود بھی عمل کرتے ہیں ؟؟؟

آپ لوگوں نے بات کا جواب نہی دیا اور تعصب کا الزام لگا دیا
رگے رہو یار ، اللہ حافظ
 
Back
Top