Zafar Malik
Chief Minister (5k+ posts)

تھریڈ کا شکریہ
اچھا شو کیس سجا رکھا ہے ، کبھی ان پر عمل بھی کرنا چاہئے جو نبی pbuh کے احکام ہیں
تھریڈ کا شکریہ
اچھا شو کیس سجا رکھا ہے ، کبھی ان پر عمل بھی کرنا چاہئے جو نبی pbuh کے احکام ہیں
Aap ka bahut bahut shukriya jo aap ne apne jazbat ka izhar kiya , mein bhi yahi kuch kehna chahta tha .magar baesh barh sakti thi aur thread ka maqsad hi faut ho jata abb jo bhi parhe ga woh khud hi Raaz bhai ki zehniyat ke bare soche ga . . Raaz bhai ke kissi bhi comments ka mein jawab hi nahein deita kiunkeh jawab nah deina hi aik jawab hai agar unki samajh mein aa sake inke liye tu mien ab dislike karna bhi pasand nahein karta . yeh apni baton se apna hi kuch ganwa lete hein . kissi aur ka kuch nahein jata . Thanks againRazz Bhai….Its not showcase…it's the collection of "Hadees" which shall be appreciated at the point of time where every one trying to spread hated words….
Please not be "Ikhtilaf barye Khelaf" see what has been written rather who is writing. If some things has been written which are not true, then please correct with your own wisdom and knowledge…. ALLAH hum sub ko hedayat Naseeb Karee"
او بھائی کوئی عقل سے کام لیا کروRazz Bhai….Its not showcase…it's the collection of "Hadees" which shall be appreciated at the point of time where every one trying to spread hated words….
Please not be "Ikhtilaf barye Khelaf" see what has been written rather who is writing. If some things has been written which are not true, then please correct with your own wisdom and knowledge…. ALLAH hum sub ko hedayat Naseeb Karee"
عمل یک طرفہ نہیں ہوتا تالی دو ہاتوں سے بجتی ہے
اگر آپ کو کوئی عمل کے لئے کہے تو وہ بری بات ہے ؟؟؟Aap ka bahut bahut shukriya jo aap ne apne jazbat ka izhar kiya , mein bhi yahi kuch kehna chahta tha .magar baesh barh sakti thi aur thread ka maqsad hi faut ho jata abb jo bhi parhe ga woh khud hi Raaz bhai ki zehniyat ke bare soche ga . . Raaz bhai ke kissi bhi comments ka mein jawab hi nahein deita kiunkeh jawab nah deina hi aik jawab hai agar unki samajh mein aa sake inke liye tu mien ab dislike karna bhi pasand nahein karta . yeh apni baton se apna hi kuch ganwa lete hein . kissi aur ka kuch nahein jata . Thanks again
Fazal bhai
عمل دو طرفہ ہوتا ہے ؟
بڑی بات کی ہے خان صاحب نے :lol:
ہاں وہ والا بھی اچھا ہو یا برا یہ دوسری بات ہے- اگر ایسا نہ ہوتا تو دنیا کیسے قائم رہتی
خان صاحب ، کھل کر بات کریں کس دو طرفہ عمل کی بات کر رہے ہیں
آپ جیسے قابل آدمی کی بات سمجھنا آسان نہی ہے
ہاں وہ والا بھی اچھا ہو یا برا یہ دوسری بات ہے- اگر ایسا نہ ہوتا تو دنیا کیسے قائم رہتی
میں تو رحم کی بات کررہا تھا لیکن اپ دوسرے عمل کی طرف گئے
میں کس عمل کی طرف گیا ؟؟ آپ سے پوچھ رہا ہوں کہ دو طرفہ عمل کیا ہوتا ہے ؟؟
آپکا مطلب ہے رحم دو طرفہ ہونا چاہئے ؟؟
اوپر لکھا ہے اپ کسی پر رحم کریں اللہ اپ پر رحم کرے گا
اپ مفت میں اچھی بات کرنے والے پر الفاظ کستے ہیں
اپ پڑھتے نہیں اوپر پڑھ لیں رحم کن پر ہوتا ہے- جب امریکی یا مشرف طالبان کے بچوں کو ما رتے ہیں تو ہمارے بچوں کو طالبان کیوں نہیں ماریں گے- اپ نے کبھی طالبان کے بچوں پر افسوس کیا ہے؟ جب مدرسے میں چھوٹے چھوٹے بچے مرتے ہیں ان پر رحم نہیں ہوتا تو اللہ ہم پر کیوں رحم کرے گا- اپ دوسروں کو کہتے ہیں کہ اپ عمل کریں لیکن خود کیوں نہیں کرتے؟
اگر دو بندوں کی جنگ ہو ایک رحم کرتا ہے تو دوسرے کو منانا مشکل نہیں ہوتا اس کو بھی قائل کیا جاسکتا ہےوہ بھی رحم کرتا ہے اس کو مجبور کرنا آسان ہوجاتا ہے اگر نہیں کرتا تو اسکا خاتمہ آسان ہوجاتا ہے- لیکن ہمارے ملک میں جنگ کے فیصلے کرنے والے صرف یک طرفہ عمل کرنے کو کہتے ہیں یہ کوئی نہیں دیکھتا کہ جنگ کا آغاز کس نے کیا؟
اپ کسی پر رحم کریں تو وہ بھی رحیم بن جاتا ہے اپ ظلم کریں وہ بھی ظالم بن جاتا ہے - اپ کسی کو معاف کریں وہ بھی معاف کرنے والا بن جاتا ہے - اپ کسی کو قتل کریں وہ بھی یہی کریگا- اچھائی برائی کبھی رائیگا نہیں جاتی وہ دائرے میں گھومتی ہے اور انسان کی طرف پلٹ کر اتی ہے بومےرانگ کی طرح بہتر معاشرہ قائم کرنا ہے خود عمل کریں دوسرے اپ کو دیکھ کرسیکھتے ہیں
آپکا فلسفہ بدلہ لینا ہے
رحم کرنے والے بدلہ نہی لیتے
اور رحم کے جواب میں کوئی چیز نہی مانگتے ، کسی چیز کی امید بھی نہی کرتے
رحم احسان سمجھ کر نہی کیا جاتا
رحم جو کرتا ہے وہ اللہ سے رحم کی توقع کرتا ہے یہی اوپر بھی لکھا ہے کہ اللہ اپ پر رحم کرتا ہے- اسی طرح مسلمان اچھائی کرتے ہیں تو اللہ سے جنت پانے کے لئےکرتے ہیں ان کو اللہ اسی دنیا میں بھی اچھائی دے سکتا ہے دیتا ہے لیکن جب سب مسلمان ہوں اس بات کو سمجھ جائیں اگر سب نہ ہوں تو اللہ بدلے میں دیتا ہے جنت میں - مطلب اچھائی کرنے کا مقصد اچھائی حصل کرنا ہوتا ہے - بغیر بدلہ کے کچھ بھی نہیں ہوتا- اللہ نےقتل کا بدلہ لینے کی اس لئے اس دنیا میں بھی اجازت دی ہے قصاص- اچھائی کا بدلہ اچھائی ہے اور یہی ہوتا ہے لیکن نظر نہیں آتا- اپ کسی صوفی عالم سے بات کرلیں آپکو بتا دیگا- ایسے نہیں ہوتا کہ اپ جھوٹ بولیں دھوکہ فریب کریں لیکن اپ اس سے بچے رہیں گے نہیں اپ کے ساتھ بھی یہی ہوگا اس دنیا میں نہیں ہوا تو آخرت میں ہوگا
اپ کسی مسلمان کو کنڈم کی طرح استمال کرتے ہیں بے وقوف بنانے کی کوشیش کرتے ہیں تو آپکو بھی کوئی استمال کریگا بے وقوف بنائے گا اپ نہ ہونگیں اپ کے بچے ہونگیں لیکن آپ بھی بچ نہیں سکتے اس دنیا میں بچ گئے آخرت میں نہیں بچ سکتے- ہر ایکشن کا ریکشن ہوتا ہے
اگر آپ کو کوئی عمل کے لئے کہے تو وہ بری بات ہے ؟؟؟
کیا رسول کریم نے یہ باتیں عمل کے لئے نہی کیں ؟؟؟
ہمارا کیا عمل ہے ان پر ؟؟؟ آپ لوگوں کا کیا عمل ہے ؟؟؟
ہے کچھ ؟؟
تھریڈ رحم کا لگاتے ہیں اور اپنی باتیں دیکھو کیسے کرتے ہیں ، یہ آپ کا عمل ہے اور آپکی ذہنیت ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|