Recommendations For The Forum:

Annie

Moderator
Thank you Annie for taking the time to write these suggestions.

Some of the suggestions I can implement right away and some will require time.

Let me get back to you once i implement some of the changes.
Thank you..
Please do get back to all of us here as we will be waiting...
1iGE.jpg
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
سیریسلی، جتنی تجاویز فورم کہ حوالے سے آپ کی جانب سے سامنے آتی ہیں وہ کسی اور کی جانب سے نہیں آتیں میں تو کہتا ہوں کہ عدیل فورم کہ معاملات عینی اینڈ کمپنی کو ٹھیکے پر دے دے. باقی شہباز شریف تو خود آپ کی کاپی کرتے ہوۓ ٹوپی پہنے پھر رہا ہے

:lol:

BYGRbhtIIAAU23l.jpg

:lol::lol::lol:

یہ بندہ تو واقعی پاگل ہوگیا ہے، آنکھوں پر بھی ہیٹ ڈال کر یہ کسی سرکس کا کرتب کررہا ہے کیا؟۔

مجھے آپ کی تجویز سے اتفاق ہے، عدیل کو چاہئے اس فورم کے 26 فیصد شیئر عینی کے ہاتھ فروخت کرکے فورم کی نجکاری کی داغ بیل ڈال دے۔ اس فورم کی ٹریفک کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک ویہلے بندے/بندی (bigsmile)کی اشد ضرورت ہے۔
 
Last edited:

جمہور پسند

Minister (2k+ posts)

عینی جی آپ کی تجاویز بہت اچھی ہے اور ان پر فوری عمل درآمد ہونا چاہئیے ، لیکن آپ کی ایک بات کہ فورم پر ممبرز بڑھ رہے ہے میرا نہیں خیال ، میں دیکھ رہا ہوں انگجمنٹ لیول کم ہو رہا ہے ، ویب سائٹ کی ٹریفک کم ہو رہی ہے ، پوسٹس پر کمینٹ کم ہوتے جا رہے ہے ، پرانے ممبرز وزٹ کرنے اور بات کرنے سے گریزاں ہے

graph

http://www.alexa.com/topsites/countries/PK

سیاست ڈاٹ پی کے پاکستان کے موسٹ ویزیٹڈ ویب سائٹ میں سے ایک ہوتی تھی ، آج کل یہ لسٹ سے باہر ہے ، وجوہات کیا ہے ، اس پر کئی دفعہ بہت سے مغزز ممبر اپنی رائے دے چکے ہے لیکن ان کو عملی جامہ نہیں پہنایا جا سکا
 
:lol::lol:....ہاں نہ میرے حوالے کر دیں فورم کے معاملات میں کئی پٹواریوں کو پہلے ہتھے ہی بین کر دوں
ویسے میری تجاویز فورم کے ممبرز کی ترجمانی کر رہی ہیں خیر سے سب ہی متفق ہیں
 
Annie

Moderator

عینی جی آپ کی تجاویز بہت اچھی ہے اور ان پر فوری عمل درآمد ہونا چاہئیے ، لیکن آپ کی ایک بات کہ فورم پر ممبرز بڑھ رہے ہے میرا نہیں خیال ، میں دیکھ رہا ہوں انگجمنٹ لیول کم ہو رہا ہے ، ویب سائٹ کی ٹریفک کم ہو رہی ہے ، پوسٹس پر کمینٹ کم ہوتے جا رہے ہے ، پرانے ممبرز وزٹ کرنے اور بات کرنے سے گریزاں ہے

graph

http://www.alexa.com/topsites/countries/PK

سیاست ڈاٹ پی کے پاکستان کے موسٹ ویزیٹڈ ویب سائٹ میں سے ایک ہوتی تھی ، آج کل یہ لسٹ سے باہر ہے ، وجوہات کیا ہے ، اس پر کئی دفعہ بہت سے مغزز ممبر اپنی رائے دے چکے ہے لیکن ان کو عملی جامہ نہیں پہنایا جا سکا

ہوسکتا آپکی بات درست ہو لیکن اصل ڈیٹا عدیل کے پاس ہوگا ، اور میرا نہیں خیال کے فورم ڈاون جا رہا ہو گا ..، خیر عدیل واپس آنے کا کہہ کر گۓ ہیں ان سے جواب لیتے ہیں ، باقی اصول سب کے لیے ایک جیسے ہونا چاہیں ، ممبرز کی جو مرضی اور تجاویز ہیں انکو سنا جانا چاہئیے تاکے سب خوش رہیں
 
Annie

Moderator
:lol::lol::lol:

یہ بندہ تو واقعی پاگل ہوگیا ہے، آنکھوں پر بھی ہیٹ ڈال کر یہ کسی سرکس کا کرتب کررہا ہے کیا؟۔

مجھے آپ کی تجویز سے اتفاق ہے، عدیل کو چاہئے اس فورم کے 26 فیصد شیئر عینی کے ہاتھ فروخت کرکے فورم کی نجکاری کی داغ بیل ڈال دے۔ اس فورم کی ٹریفک کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک ویہلے بندے/بندی (bigsmile)کی اشد ضرورت ہے۔

:angry_smile:پہلے میری تھریڈز کی لمبائی کو نظر لگائی اب مرے ویلے پن کو نظر لگانا ہے کیا ؟
او ہو یہ تھریڈ تجاویز دینے کے لیے ہے فورم کے لیے کوئی تجویز دیں خاص طور پر جو میری تھریڈ کی لال تجویز ہے اس پر

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
:biggthumpup:...خالی متفق نہ ہوں کوئی تجویز بھی دیں ،
ویسے شکریہ سو فیصد متفق ہونے کا
جہاں تک معیاری زبان کی بات ہے ایک دو ممبر نے عجیب بگڑی ہوئی زبان میں موڑ توڑ کر تھریڈ بنائی اپنی طرف سے شاید فنی کر کا لکھا ہوگا لیکن وہ سمجھ ہی نہیں آتی تھی
خالص زبان میں لکھا جاۓ تو بہتر ہے

زبان سادہ ہونی چاہیے۔ صنائع بدائع سے پرھیز ہو۔
کسی کو غیر مہذب الفاظ سے نہ مخاطب کیا جائے۔
غیر پارلیمانی زبان پر مکمل پابندی لگائی جائے۔
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
اور تو اور آپ نے نوٹ کیا ہوگا پرسوں سے فورم ویلنٹائن ڈے کی وجہ سے ایک ہی قسم کی تھریڈز سے بھرا ہوا تھا ، اگر خان کا انٹرویو ہوا ہے تو دو دو منٹ کی الگ الگ ویڈیو پر تھریڈز بن رہی ہیں اب کیا سارا انٹرویو گھول کر پینا ہے ، کبھی ڈاکٹر شاہد مسعود کی اکٹھی ہی پانچ پانچ تھریڈز چل رہی ہوتی ہیں ، تو کبھی ریہام کی بونگیوں پر ایک ہی جیسی ڈھیر ساری تھریڈز جو کے بہت بورنگ ہوتا ہے انھیں چاہئیے اسکو کنٹرول کریں اور ایک ہی جیسی تھریڈز کا قورمہ نہ بنایا کریں

اسی طرح کی بات ہے ،اور اس کا حل چاہئے

جو حل میں نے بتایا ہے اس سے شاید تھریڈز کو سٹکی کرنے کی ضرورت بھی نہ پڑے

یہ ٹالک شو کٹس ہر چیز کو پیچھے دھکیل دیتے ہیں
حیرانی کی بات ہے کہ ان لوگوں کو کٹس لگانے بھی نہی آتے ہیں ، اکثر وہاں ختم ہوۓ ہوتے ہیں جہاں اس کا جواب دیا جا رہا ہوتا ہے

بہرحال اب فورم کو پرفیشنل اور ٹیکنیکل طریقے سے چلانے کی ضرورت ہے ، جو کہ ابھی نظر نہی آ رہا
 
Annie

Moderator

زبان سادہ ہونی چاہیے۔
صنائع بدائع سے پرھیز ہو۔
کسی کو غیر مہذب الفاظ سے نہ مخاطب کیا جائے۔
غیر پارلیمانی زبان پر مکمل پابندی لگائی جائے۔

:lol:آپکی یہ سادہ زبان مجھے سمجھ نہیں لگی ، اتنا مشکل کیوں لکھتے ہیں ؟
ویسے ہم نے تجویز تو دی ہے کے رومن اردو میں تھریڈ نہ بنانے دی جاۓ... تو پھر نواب جی کا کیا بنے گا ؟
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
پٹواریوں کے حقوق کا بھی خیال رکھا جائے۔ ۔ ۔ وہ بڑی محنت سے بونگیاں مارتے ہیں۔ ۔ ان کی تھریڈز کو بھی کبھی کبھار سٹکی کر کے انہیں پندرہ روپے حلال کرنے کا موقع دیا جائے۔ ۔

منجانب

جیک چڑی

:biggthumpup:
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

ہوسکتا آپکی بات درست ہو لیکن اصل ڈیٹا عدیل کے پاس ہوگا ، اور میرا نہیں خیال کے فورم ڈاون جا رہا ہو گا ..، خیر عدیل واپس آنے کا کہہ کر گۓ ہیں ان سے جواب لیتے ہیں ، باقی اصول سب کے لیے ایک جیسے ہونا چاہیں ، ممبرز کی جو مرضی اور تجاویز ہیں انکو سنا جانا چاہئیے تاکے سب خوش رہیں

پر تھریڈ رپلائی بہت کم ہو گیا ہے جب سے فضول تھریڈ لگنے لگے ہیں
 
Annie

Moderator

اسی طرح کی بات ہے ،اور اس کا حل چاہئے

جو حل میں نے بتایا ہے اس سے شاید تھریڈز کو سٹکی کرنے کی ضرورت بھی نہ پڑے

یہ ٹالک شو کٹس ہر چیز کو پیچھے دھکیل دیتے ہیں
حیرانی کی بات ہے کہ ان لوگوں کو کٹس لگانے بھی نہی آتے ہیں ، اکثر وہاں ختم ہوۓ ہوتے ہیں جہاں اس کا جواب دیا جا رہا ہوتا ہے

بہرحال اب فورم کو پرفیشنل اور ٹیکنیکل طریقے سے چلانے کی ضرورت ہے ، جو کہ ابھی نظر نہی آ رہا

بلکل ٹھیک کہا آپ نے اب فورم کی ٹریفک ہائی پروفائل ہوتی جا رہی ہے جب آرمی تک اس فورم کو مانیٹر کرتی ہے ، امریکا کی آوٹ ریچ ٹیم سے بھی لوگ پوسٹ کرتے ہیں اور پڑوسی ملک نے اپنے ایجنٹ بھی یہاں چھوڑے ہوۓ ہیں اب عدیل کو چاہئیے کے اس فورم کے
معیار کو بلند کریں نہ کے وہی آٹھ سالہ پرانا طریقہ ، وہ اس تھریڈ میں آیے ہیں آپ انکو قوٹ کریں آپکی بات ہو سکتا ہے مانیں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

آپ نے نوٹ کیا ہے کے کچھ کی تھریڈز چلتی ہیں جنکی نہیں چلتیں یا وہ بین ہو جاتے ہیں تو پھر وہ دھائیاں دیتے ہیں بار بار پوچھتے ہیں انکو کیوں ویڈیو شیئر نہیں کرنے دی جارہی ، سچی ترس آتا ہے ، وڈے ماسٹر جی کو چاہئیے اپنی پالیسی شیئر کریں کے پروفیشنل اپ
لوڈرز کتنی تھریڈز بنا سکتے ہیں کس کوالٹی کی ہو کس بات پر بین کریں گے وغیرہ
مجھے اندازہ نہیں ہے کے "پروفشنل تھریڈ میکرز" کون ہیں کیا ہیں. کس طرح بنا جاتا ہے کون بناتا ہے

میں ڈیٹا انیلسٹ ہوں. فورم کی سرگرمیوں کو اسی نقطہ نظر سے دیکھتا اور اپنا مشورہ دیتا ہوں. بین ہونے والے ممبران کے اعداد و شمار ایک پیج پر جمع کرنے ہوں یا تھریڈ براۓ تھریڈ بنانے والوں کو قابو کرنا ہو میرا مشورہ اعداد کے حساب سے ہے

مثال کے طور پر ہر ممبر کو چوبیس گھٹنے میں تین تھریڈ بنانے کی اجازت ہو. مزید سختی کرنی ہو تو ہفتے میں صرف اٹھارہ تھریڈ بنا سکے لیکن ایک دن میں تین سے زیادہ نہیں
 
Annie

Moderator
پٹواریوں کے حقوق کا بھی خیال رکھا جائے۔ ۔ ۔ وہ بڑی محنت سے بونگیاں مارتے ہیں۔ ۔ ان کی تھریڈز کو بھی کبھی کبھار سٹکی کر کے انہیں پندرہ روپے حلال کرنے کا موقع دیا جائے۔ ۔

منجانب

جیک چڑی

:biggthumpup:

:(..جیک بیچارہ تو پٹواری ہے تو ہمارے تھریڈ کونسا سٹکی کرتے ہیں باقی چھوڑو ہوم پیج پر بھی نہیں آنے دیتے ظالم ماڈز
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

عینی جی آپ کی تجاویز بہت اچھی ہے اور ان پر فوری عمل درآمد ہونا چاہئیے ، لیکن آپ کی ایک بات کہ فورم پر ممبرز بڑھ رہے ہے میرا نہیں خیال ، میں دیکھ رہا ہوں انگجمنٹ لیول کم ہو رہا ہے ، ویب سائٹ کی ٹریفک کم ہو رہی ہے ، پوسٹس پر کمینٹ کم ہوتے جا رہے ہے ، پرانے ممبرز وزٹ کرنے اور بات کرنے سے گریزاں ہے

graph

http://www.alexa.com/topsites/countries/PK

سیاست ڈاٹ پی کے پاکستان کے موسٹ ویزیٹڈ ویب سائٹ میں سے ایک ہوتی تھی ، آج کل یہ لسٹ سے باہر ہے ، وجوہات کیا ہے ، اس پر کئی دفعہ بہت سے مغزز ممبر اپنی رائے دے چکے ہے لیکن ان کو عملی جامہ نہیں پہنایا جا سکا
آپ کی بات کسی حد تک درست ہے ، روزانہ کی فضول لڑائی ،تکرار ، الزام ، تنقید ، عدم برداشت ، صرف ایک دوسرے کو سیاسی وابستگی کے حوالے کسی بھی اچھی بات کو رد کرنا ، فرقہ واریت کا طوفان جس میں کچھ کمی ہے ، ان سارے عوامل نے فورم کی مقصدیت کو کم کر دیا ہے، اس لئے بھی اب کچھ دوست وقت کا ضیاع سمجھتے ہیں ، ویسے جن باتوں کی طرف محترمہ نے اشارہ کیا ہے ، اکثر تجاویز مناسب ہیں
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
میرے خیال میں ایک کام کی اشد ضرورت ہے- کہ جو ٹاک شو کی کٹنگ لگائی جاتی ہے اس کا سیکشن الگ ہو ، یعنی ڈسپلے ہی الگ ہو اور ڈسکشن کا ڈسپلے الگ ہو
ورنہ ایسی کھچڑی پکتی ہے کہ فورم کا نام رمیز چودھری فورم رکھنا چاہے

اس سیکشن کا نام ہو ٹالک شو کٹس ، جتنے مرضی لگاؤ

اسی سے شاید بہت بہتر صورت حال ہو جاۓ گی

اس کا ایک ہی علاج ہے
مرج مرج مرج
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
:lol::lol::lol:

یہ بندہ تو واقعی پاگل ہوگیا ہے، آنکھوں پر بھی ہیٹ ڈال کر یہ کسی سرکس کا کرتب کررہا ہے کیا؟۔

مجھے آپ کی تجویز سے اتفاق ہے، عدیل کو چاہئے اس فورم کے 26 فیصد شیئر عینی کے ہاتھ فروخت کرکے فورم کی نجکاری کی داغ بیل ڈال دے۔ اس فورم کی ٹریفک کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک ویہلے بندے/بندی (bigsmile)کی اشد ضرورت ہے۔

راز کو بھی اس فورم کا موڈ بنا دو، ویلا بیٹھا رہتا ہے، چالیس ہزار پوسٹیں کوئی مذاق ہے بھلا

:)
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)

:angry_smile:پہلے میری تھریڈز کی لمبائی کو نظر لگائی اب مرے ویلے پن کو نظر لگانا ہے کیا ؟
او ہو یہ تھریڈ تجاویز دینے کے لیے ہے فورم کے لیے کوئی تجویز دیں خاص طور پر جو میری تھریڈ کی لال تجویز ہے اس پر

آپ کی لال اور کالی دونوں تجاویز سے اتفاق ہے سوائے ایک کو چھوڑ کے۔ کچھ بے چارے نہ اردو لکھ سکتے ہیں، نہ انگلش تو وہ اپنے ملک کے 24 کروڑ باسیوں کے نام اگر کوئی اشد ضروری پیغام پہنچانا چاہیں تو ان کے پاس واحد ذریعہ اظہار رومن اردو ہوتی ہے، اس پر اگر قدغن لگا دی گئی تو قوم کے ایک بڑے دانشور طبقے کا گلا گھونٹ دیا جائے گا اور یہ آزادی اظہار و آزادی بونگی مار کے سراسر خلاف ہے اور میں یہ کسی صورت ہونے نہیں دوں گا، کیونکہ کسی نے کہا ہے کہ اگر آپ کا مخالف شدید احمقانہ قسم کے خیالات رکھتا ہو تب بھی آپ کو اس کی بونگیوں کے اظہار کی آزادی کے حق میں کھڑا ہونا چاہئے۔

ایک بہت ہی معقول تجویز جو نجانے آپ نے کیسے مِس کردی وہ ٹیکسٹ ایڈیٹر میں الائنمنٹ بٹنز کا نہ ہونا ہے، ٹیکسٹ کو الائن کرنے کے لئے ایڈوانس موڈ میں جانا پڑتا ہے جو سراسر وقت کا ضیاع ہے۔

فورم کی سبز رنگ کی پٹیوں کی چوڑائی (ہائیٹ) بہت زیادہ ہے، اگراس کو کم کردیا جائے پیج کی لمبائی میں کمی واقع ہوجائے گی، سکرول کم کرنا پڑے گا، نیز آنکھوں پر بھی اچھے اثرات مرتب ہونے کا امکان ہے۔

Last edited:

Annie

Moderator
مجھے اندازہ نہیں ہے کے "پروفشنل تھریڈ میکرز" کون ہیں کیا ہیں. کس طرح بنا جاتا ہے کون بناتا ہے

میں ڈیٹا انیلسٹ ہوں. فورم کی سرگرمیوں کو اسی نقطہ نظر سے دیکھتا اور اپنا مشورہ دیتا ہوں. بین ہونے والے ممبران کے اعداد و شمار ایک پیج پر جمع کرنے ہوں یا تھریڈ براۓ تھریڈ بنانے والوں کو قابو کرنا ہو میرا مشورہ اعداد کے حساب سے ہے

مثال کے طور پر ہر ممبر کو چوبیس گھٹنے میں تین تھریڈ بنانے کی اجازت ہو. مزید سختی کرنی ہو تو ہفتے میں صرف اٹھارہ تھریڈ بنا سکے لیکن ایک دن میں تین سے زیادہ نہیں

جی پروفشنل سے مراد وہ ویڈیو بنا کر شیئر کرنے والے جو پیسہ کمانے کے لیے یہاں ویڈیو لگاتے ہیں کوئی بھی آرگنائزیشن اتنی آسانی سے اجازت نہیں دیتی کے کوئی انکی سائٹ پر آکر پیسا بناۓ ، یہی وجہ ہے یہ فورم ان پروفیشنل اپ لوڈرز کی وجہ سے کچرا ٹائپ تھریڈز میں گھر جاتا ہے پھر وہ بین کرنا شروع کرتے ہیں لیکن یہاں کچھ کے تھریڈز چلتے ہیں کچھ بین ہو جاتے ہیں ، اب عدیل اپنی پالیسی بنا کر شیئر کریں تو ہو سکتا ہے ان سپیمرز کا زور کم ہو دوسرا وہ پھر منتیں بھی کرتے ہیں اب یا تو آپکی تجویز کے مطابق تھریڈ بنانے کا فکس کوٹا دے دیں ، کچھ ممبرز دن میں دو تین تھریڈز لگاتے ہیں اب یہ کوٹا سسٹم لگائیں تو وہ محدود ہو جائیں گے جبکے دوسری طرف یہ فورم زیادہ تر ممبرز کی تھریڈز پر چلتا ہے دیکھتے ہیں کیا کرتے ہیں
 
Back
Top