"Raymond Davis has Immunity" - Fauzia Wahab / Fauzia Wahabs statement personal, Farhatullah Baber

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
2-15-2011_62786_1.gif
 

arslan4u

Minister (2k+ posts)
The Additional Secretary General of the PTI, Saifullah Khan Niazi has said the statement of Fauzia Wahab about the grant of diplomatic immunity to Raymond Davis wasn’t figment of her own imagination as is being given out by the spokesman of the Presidency. It was a well-calculated move by the ruling party to gauge and sound out the public opinion in the matter by sending a feeler and now when it has boomeranged on its face by the adverse public reaction, the government has been passing on the buck to Fauzia Wahab in order to cover up its faux pas.
In a press statement issued by him here today he said that if Fauzia Wahab had violated the party discipline by airing her views in a very sensitive issue which do not correspond to her party’s views then why doesn’t the PPP’s High Command takes disciplinary action against her? After all didn’t the PPP proceed against such party stalwarts like Naheed Khan, Safdar Abbasi and Israr Shah allegedly on the plea that they had violated party discipline? What is sauce for the goose should be sauce for the gander also, he quipped.
The PTI leader said there aren’t two opinions about the real cause of Shah Mahmood Qureshi’s ouster from the foreign ministry. When he refused to give a clean bill of health to Raymond Davis, he was shown the door rather unceremoniously.
 

famamdani

Minister (2k+ posts)
Re: بھینس کی ذاتی راۓ

یار بھینس ہے یا بھیڑ ہے ، پہلے فیصلہ کرو

اور یہ صدارتی ترجمان ہے یا آٹے میں سے سنڈی نکلی ہے
کسی آٹے کی چکی پر کم کرنے والا، سارے بال ایسے ہی سفید کی ہوۓ ہیں
نہ عقل نہ موت
ye gaddari ka khota baan he .....................................
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: "Raymond Davis has Immunity" - Fauzia Wahab

میرا ایک سوال ہے آپ سے! کیا شاہ محمود قریشی کی برطرفی پر آپکے کان نہیں کھڑے ہوے؟ کیا واضے دکھائی نہیں دے رہا کے اس کیس کو خراب کیا جا رہا ہے ؟ اور اب اس چڑیل فوزیہ وہاب کی پریس کانفرنس سنے کے بعد مجھے تو کم از کم یقین ہو چلا ہے کے پیپلز پارٹی کے پٹھووں نے لازمی کوئی ردو بدل کی ہے سفارتی ریکارڈ میں جسکو یہ لازمی لازمی اب استعمال بھی کریں گے ٹرمینیٹر ریمونڈ ڈیوس کی رہائی کے لئے--- اور اگر اس کیس کو مس ہنڈل ہونے دیا چیف جسٹس نے تو مجھے شدید افسوس ہوگا---
وزارت خارجہ کے مراسلے کے بعد پی پی کے عزایم واضح ہیں، کیس مس ہنڈل ہو گیا ہے، ذمہ دار پی پی اور اس کے حمایتی ہیں
افسوس چیف جسٹس پر نہیں حکومت اور اس کی بیساکھیوں پر ہے
 
Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: "Raymond Davis has Immunity" - Fauzia Wahab

میرے نزدیک بات یہ ہے:۔


۔1۔ اگر انٹرنیشنل سطح پر معاہدہ کیا ہے تو اسے نبھانا چاہیے۔
۔2۔ رسول اللہ کا اسوہ حسنہ ہمارے سامنے صلح حدیبیہ کی صورت میں موجود ہے جہاں ایک صحابی (ابو جندل؟؟)کہ جن پر اہل مکہ بری طرح ظلم و ستم ڈھا رہے تھے، وہ کسی طرح فرار ہو کر وہاں پہنچ گئے۔ مگر اہل مکہ کے وفد نے انکی واپسی کا مطالبہ کر دیا کیونکہ معاہدہ ہو چکا تھا۔
ہمیں یہ بات لاکھ بری لگے مگر مسلمان اپنی زبان اور معاہدہ کا پکا پابند ہوتا ہے۔ رسول اللہ ص کی اسوہ حسنہ پر ہی عمل کرنے میں فلاح ہے۔ جذباتی ہو کر اپنے معاہدے سے پھر جانے کی صورت میں بڑا نقصان اٹھانا پڑ سکتا ہے۔
اگر امریکہ نے معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے تو اس خلاف ورزی کو پیش کر کے پہلے معاہدہ کو ختم کرنے کا اعلان کیا جائے، اور اسکے بعد اس پر عمل کیا جائے۔
۔3۔ ڈیوس اگر خفیہ جاسوی کر رہا تھا تو پہلے اسے اس کیس سے فارغ کیا جائے اور پھر اسے ناپسندیدہ کہہ کر ملک بدر کر دیا جائے۔

۔4۔ جہاں تک قتل کی بات ہے تو پھر بات انصاف کی کی جائے۔ یہ نہ ہو کہ کسی قوم کی دشمنی آپ کو ناانصافی پر مجبور کرے۔ مجھے لگتا ہے کہ قوم نے پہلے ہی انصاف کو خیر آباد کہہ دیا ہے اور اسے انسانی سے زیادہ سیاسی مسئلہ بنا دیا ہے۔ اس میں ہماری پولیس، ہمارا میڈیا انوالو ہو رہا ہے اور اس معاملہ میں انصاف ڈھونڈنے کی بجائے سیاست کر رہا ہے۔ حرف آخر انصاف ہے جسکا اللہ نے حکم دیا ہے۔

5۔ اگر انصاف کے ساتھ ثابت ہو جاتا ہے کہ قتل عمد ہے تو اس پر سزا ہونی چاہیے۔ لیکن اگر ثابت ہوتا ہے کہ وہ واقعی ڈاکو تھے اور ڈیوس کو ان سے کوئی ذاتی دشمنی نہیں تھی اور اس نے دفاع میں ہی گولی چلائی ہے، تو پھر کسی قوم کی دشمنی ہمیں ناانصافی پر مجبور نہ کرے۔

6۔ اور جو تیسرا شخص ٹکر لگنے سے ہلاک ہوا ہے (میڈیا اسکے لیے کچلے جانے کا لفظ استعمال کر رہا ہے جو غلط ہے) تو اسلامی شریعت کے مطابق اسکا معاملہ "دیت" کی بنیاد پر ہو گا کیونکہ یہ ہرگز قتل عمد نہیں ہے۔

یہ میرا تجزیہ ہے جو کہ اللہ کو حاضر و ناظر جان کر کیا گیا ہے۔ باقی آپ لوگوں کو مجھ سے اختلاف ہے تو یہ آپ جانیں اور اللہ جانے۔

افغانستان پر حملہ کروانے سے پہلے پاکستان نے اس سے سفارتی تعلقات منقطع کر لئے تھے، سفارت کار اور سفارتی عملے کے ساتھ نامنہاد کنونشنوں کے مطابق سلوک کیا گیا تھا
 

ourpakistan

MPA (400+ posts)
Satan threatens you with poverty and orders you to commit what is indecent. But Allah promises you His forgiveness and His bounty. Allah is Magnificent and All-Knowing.


Sura: 2, Ayat:268.
 

Back
Top