دماغ خراب ہو گیا ہے پیپلز پارٹی والوں کا ، یا تو دن پورے ہو گۓ ہیں اور اپنے منطقی انجام سے دوچار ہونے والی ہے پیپلز پارٹی- بےغیرت ترین سیاست دان ہیں- لگتا ہے شاہ محمود قریشی کو ہٹانے کے بعد کسی قسم کی ردو بدل ہوئی ہے سفارتی ریکارڈ میں جسکو پیپلز پارٹی والے خاموشی سے عدالت میں پیش کریں گے- اگر ویانا کنونشن کا پابند بھی ہے پاکستان تو ابّ وقت آ گیا ہے ایسے تمام معاہدوں سے دستبردار ہونے کا- ریمنڈ ڈیوس کو چھوڑنے کی حماقت ایک ایسا فیل ہوگا جیسے پوری قوم کے ساتھ زنا بالجبر ہو گیا ہو- اور یہ آزاد عدلیہ کے باوقار چیف جسٹس کیا بھنگ اور ٹھرا پی کر سوے ہوے ہیں ؟ اتنا اہم اور نازک معاملہ ، اتنا اہم اور اتنا نازک وقت ہے لیکن سوموٹو نام کا ذکر کہیں بھی پڑھنے کو نہیں مل رہا ہے اس کیس کے حوالے سے-- اور تو اور جو امید کی آخری کرن ہے وہ کرکٹ ورلڈ کپ کی کمنٹریوں میں مصروف ہے ، اور دوسری طرف "ٹیلیفون" کی بھی گھنٹی نہیں بج رہی ہے--
aghar ghairat market mein bikti hoti to zaroor tumhein khareed kar ley detey. 12 may ko MQM nein massoom logoon ko mara. aghar mushi ko legalize karnein waley beghairat thehrey to hazarat Altaf hussain marass e azam bhi to beghairat hein balkeh beghairat e azam :P
بات یہ ہے میرے بھائی کے ابھی چیف جسٹس کو ریمنڈ ڈیوس کیس پر سوموٹو ایکشن لینا چاہیے تاکے مزید خراب ہونے سے یہ کیس بچ سکے رہی بات ان موصوف چیف جسٹس کے ریکارڈ کی تو آپکو ذرا دوبارہ ٹھیک سے انکا ماضی دیکھنا چاہیے اور یہ بھی کے پی سی او جج میں کون کون تھے اور سر فہرست کون تھے اگر یہ نہیں معلوم تو بیٹا جی پھر بات کرنے سے پہلے تھوڑا مطالہ کر کے آو-
yaar tum mad ho jaysay mqm key sab worker hein. aghar chief justice kaam karey to woh ghalat hey aur marass e azam karey to woh theek hey.
baqi rahi baat oss case to Govt kiss kaam key lieyey hey meri dua hey keh chief justice suo moto action na ley phir pata chaley gha yeh GOvt kitnein paaani mein hey.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|