Raw agents arrested from Ramzan Sugar Mills ? Pervaiz Rasheed sawal poochne per bharak uthe

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
میزائل اور جنگوں سے کچھ نہیں ہوتا ، اکنامک ترقی ہی اصل ترقی ہوتی ہے ، روس افغانستان کو میزائل اور فوج سے فتح کر سکا ..نہیں ..ہمیں ایک سیکورٹی اسٹیٹ سے آگے جانا ہو گا ، فری بارڈر ٹریڈ وغیرہ

انڈیا پاکستان پر کبھی حملہ نہیں کر سکتا ، اس کی اپنی اکانومی ڈوب جائے گی ، بس تو تو میں میں جاری رہے گی

تو تو میں میں ہی سہی ذرا اپنے شری نریندر مودی جی سے کشمیر کا ذکر کرکے دیکھ لو اتنے جوتے ماریں گے گنجے کو دوبارہ بال لگوانے پڑیں گے
 
desan

President (40k+ posts)
​بھائی جی ، رمضان شوگر ملز سے پکڑے گئے را کے ایجنٹوں کے بارے پوچھنا ان کا کام ہے جو پاکستان کے مامے بنے ہوئے ہیں اور 2014 سے مسلسل حکومت کے خلاف سازشیں کر رہے ہیں ،، ،،وہ اتنے ہی محب وطن ہیں تو پکڑیں نا نواز شریف کو ،شہباز شریف کو اور دیگر ملوث اور ذمہ دار افراد کو ،،کیوں نہیں پکڑ رہے ؟ کیا وہ بھی نواز شریف سے ملے ہوئے ہیں ؟؟؟؟؟ کوئی حد ہوتی ہے ،کوئی شرم ہوتی ہے ،کوئی حیا ہوتی ہے ،،،سیاسی مخالفت کو اس نہج تک لے جانا افسوسناک ہی نہیں مجرمانہ ذہنیت کی عکاس بھی ہے۔

One may wonder, who provides this space to do conspiracies against them???

Those who become Crime Minister through compromises don't have the strength to stand on their 4 legs!!!
 
Last edited:

صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
یار کشمیر کا فیصلہ مذاکرات سے ہی ہو سکتا ہے ، ایک بات بتاؤ ، کشمیر کا مسلہ نواز شریف کے دور میں زیادہ اچھالا گیا یا مشرف ، نواز شریف نے تو یو این فلور پر کھڑے ہو کر اس کا ذکر کیا

تو تو میں میں ہی سہی ذرا اپنے شری نریندر مودی جی سے کشمیر کا ذکر کرکے دیکھ لو اتنے جوتے ماریں گے گنجے کو دوبارہ بال لگوانے پڑیں گے
 
​پاکستان میں جب تک اسٹیبلشمنٹ سے سمجھوتہ نہ کیا جائے تب تک حکومت کرنا ناممکن ہے ۔
One may wonder, who provides this space to do conspiracies against them???

Those who become Crime Minister through compromises don't have the strength to stand on their 4 feet!!!
 
desan

President (40k+ posts)
​پاکستان میں جب تک اسٹیبلشمنٹ سے سمجھوتہ نہ کیا جائے تب تک حکومت کرنا ناممکن ہے ۔

Correct statement should be: Cannot come into power without first compromising with the Establishment...

People already knew that but this suspicion was further strengthened with the results of last elections!!!
 
kakamana

Minister (2k+ posts)
را کے ریٹائر چیف نے بی کچھ کہا ہے نواز شریف کے بارے میں، اب یار یہ نہ کہ دینا کے انکو بی عمران خان نے ہی فیڈ کیا ہے؟ تھوڑی سی ہمت کریں اور حقیقت کو سمجیں، کیا وجہ ہے کے نواز شریف، شوباز شریف اور آپکے وزیر دفعہ دور کچھ نہیں بھول سکے ابی تک؟ کیں نواز شریف کے منہ سوجھ جاتا ہے فوج کے سامنے اور جب کے مودی کے لیے بانچھیں پھٹی پر رہی ہوتی ہیں.
پہلے تو اتنا بڑا الزام لگانے والوں کو شرم آنی چاہیئے ، اگر ثبوت ہے تو سامنے لائیں ، خود کو سچا ثابت کرنے کی بھونڈی کوشش نہ کریں ،،،ہتک عزت کے دعوے سے زیادہ الزام لگانے والوں کی اخلاقی ذمہ داری ہے کہ پکڑنے والوں اور پکڑے جانے والوں کے نام سامنے لائیں ، یہ کوئی معمولی واقعہ نہیں ، اگر ایسا کچھ ہوا ہے تو ہتک کے کیس سے زیادہ یہ ضروری ہے کہ پوری سچائی سامنے لائی جائے کیونکہ یہ ملکی سلامتی کا مسلہ ہے ، سیاسی دکانداری چمکانے کے لئے اور بہت سے ایشوز ہیں ، ضروری نہیں کہ بغیر تحقیق اور تصدیق کے وزیر اعظم کو غدار بنا دیا جائے ،،،کوئی تھوڑی سی شرم ہو تو باجوہ کی تردید کے بعد الزام لگانے والے معافی مانگیں ۔
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
​پاکستان میں جب تک اسٹیبلشمنٹ سے سمجھوتہ نہ کیا جائے تب تک حکومت کرنا ناممکن ہے ۔

تو راتوں کو چھپ چھپ کر ملاقاتیں امب لینے کے لئے تو نہیں کرتے نا
 
Athra

Senator (1k+ posts)
انڈیا کہاں سے کہاں پہنچ گیا ، دنیا کی ٹاپ بیس اکانومی بن گیا ، مودی جہاں جاتا ہے اپنے ساتھ بزنس مین کا جہاز بھر کر لے جاتا ہے

میاں صاحب بھی اکثر اپنے ساتھ پاکستانی بزنس مینوں کو لے کر جاتے ہیں نا بیرونی دوروں پر ، یہ علیحدہ بات ہے کہ ان بزنس مینوں میں ان کے بیٹوں اور پیارے دوست میاں منشا کے علاوہ اور کوئی پاکستانی بزنس مین نہیں ہوتا کیوں کہ باقی پاکستان کا کاروباری طبقہ میاں صاحب کی نظر میں پاکستانی ہے ہی نہیں

ایٹم بم اور میزائلوں پر بھنگڑے ڈالیں گے اور کھانے کو کچھ نہیں ہو گا
میزائل اور جنگوں سے کچھ نہیں ہوتا ، اکنامک ترقی ہی اصل ترقی ہوتی ہے ، روس افغانستان کو میزائل اور فوج

میاں برادران ایٹم بم کا کریڈٹ تو ایسے لیتے ہیں جیسے ایٹم بم کی ٹیکنالوجی میاں شریف مرحوم پاکستان ساتھ لے کر اے تھے اور اتفاق فاؤنڈری میں بنایا گیا تھا

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
12938183_10154118402008383_1271871685692886245_n.jpg
 
صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
دھماکوں کا لیتے ہو ں گے کیونکہ ان کے دور میں ہوئے ، ایٹم بم کی بنیاد بھٹو نے ڈالی اور ہر حکومت چاہے فوجی یا سویلین اس کو آگے بڑھایا

میزائل اور جنگوں سے کچھ نہیں ہوتا ، اکنامک ترقی ہی اصل ترقی ہوتی ہے ، روس افغانستان کو میزائل اور فوج

میاں برادران ایٹم بم کا کریڈٹ تو ایسے لیتے ہیں جیسے ایٹم بم کی ٹیکنالوجی میاں شریف مرحوم پاکستان ساتھ لے کر اے تھے اور اتفاق فاؤنڈری میں بنایا گیا تھا

Star Gazer

Chief Minister (5k+ posts)
The evasion of the question by asking to do things which is the sacred responsibility of any government PR has admitted that the news is right. This is confession by evasion.

Look at the sheer audacity and lack of any sense of propriety on the part on this kabil-e-taras admi who has to serve his master after 60 years age for some Moolah! instead of denying catagorically he is asking the newsman to provide proof!!
Hilarious and sad. NS ko nahee aakhir main Allah ko javab daina hai! Udhar chamak naheen kaam aye gee.
 
Ro Maryam Ro

Minister (2k+ posts)

جواب تو ٹھیک ہے بتاؤ کس نے پکڑے ہیں ؟ ,,,,,,اور پکڑنے والوں کے نام بتاؤ ؟
تحریک الزام کا ...... کام ہی جھوٹ پھیلانا ہے
ان کا اپنا جنرل عاصم باجوہ...... بول رہا ہے یہ خبر جھوٹی ہے
لیکن قوم یوتھ جب تک جھوٹ نہ بولے...... روٹی ہضم نہیں ہوتی

​بھائی جی ، رمضان شوگر ملز سے پکڑے گئے را کے ایجنٹوں کے بارے پوچھنا ان کا کام ہے جو پاکستان کے مامے بنے ہوئے ہیں اور 2014 سے مسلسل حکومت کے خلاف سازشیں کر رہے ہیں ،، ،،وہ اتنے ہی محب وطن ہیں تو پکڑیں نا نواز شریف کو ،شہباز شریف کو اور دیگر ملوث اور ذمہ دار افراد کو ،،کیوں نہیں پکڑ رہے ؟ کیا وہ بھی نواز شریف سے ملے ہوئے ہیں ؟؟؟؟؟ کوئی حد ہوتی ہے ،کوئی شرم ہوتی ہے ،کوئی حیا ہوتی ہے ،،،سیاسی مخالفت کو اس نہج تک لے جانا افسوسناک ہی نہیں مجرمانہ ذہنیت کی عکاس بھی ہے۔

انڈیا کہاں سے کہاں پہنچ گیا ، دنیا کی ٹاپ بیس اکانومی بن گیا ، مودی جہاں جاتا ہے اپنے ساتھ بزنس مین کا جہاز بھر کر لے جاتا ہے اور فوج پندرہ سال سے وزیرستان صاف کر رہی ہے

ایک منتخب وزیر اغظم کو پھانسی لگاتی ہے ، دوسرے کو سیکورٹی رسک قرار دیتی ہے اور تیسرے کو را کا ایجنٹ ، قوم کو پھدو بنایا ہے اور ملک کو ایک سیکورٹی اسٹیٹ ، ہم شمالی کوریا بننے جا رہے ہے

ایٹم بم اور میزائلوں پر بھنگڑے ڈالیں گے اور کھانے کو کچھ نہیں ہو گا

Two agents of RAW working under the garb of Indian engineers and giving consultation services to a sugar mill of a top political family were also captured by a key intelligence service of the military, said the security officials.

http://nation.com.pk/national/26-Mar-2016/major-blow-to-raw-offensive-as-isi-cages-blue-bird

Nation newspaper ko sue ker doooo.
 
PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)
اس سے کوئی پوچھے کہ پاکستان کی ترقی کے لئے اب تک کرپشن کے سوا کیا کیا؟؟

یہ لوگ ہندو کلچر کو اب تک میڈیا پر پروموٹ کرتے رہے

آج تک اس ہندو ٹیروسٹ کو انٹرنیشل پریس کانفرنس سے بچائے رکھا

یہ جھوٹ بول رہا ہے۔ را ایجنٹس نواز شریف کی زاتی شوگر مل سے ہی پکڑے گئے

تھوڑا سا نیٹ سرچ کر لیں، سارا دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے گا۔
 
Last edited:

Back
Top