Raw agents arrested from Ramzan Sugar Mills ? Pervaiz Rasheed sawal poochne per bharak uthe

OnlyPK

Chief Minister (5k+ posts)
انڈیا کہاں سے کہاں پہنچ گیا ، دنیا کی ٹاپ بیس اکانومی بن گیا ، مودی جہاں جاتا ہے اپنے ساتھ بزنس مین کا جہاز بھر کر لے جاتا ہے اور فوج پندرہ سال سے وزیرستان صاف کر رہی ہے

ایک منتخب وزیر اغظم کو پھانسی لگاتی ہے ، دوسرے کو سیکورٹی رسک قرار دیتی ہے اور تیسرے کو را کا ایجنٹ ، قوم کو پھدو بنایا ہے اور ملک کو ایک سیکورٹی اسٹیٹ ، ہم شمالی کوریا بننے جا رہے ہے

ایٹم بم اور میزائلوں پر بھنگڑے ڈالیں گے اور کھانے کو کچھ نہیں ہو گا
I'm really impressed by your post.(clap)(clap)
 
Urooj_lbw

Chief Minister (5k+ posts)
mashallah parvez rasheeda ke noora qaseede sune, 2013 se 2016 tak bohot kaamyaambian mili hen noora shareef ki qiadat me
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
​بھائی جی ، رمضان شوگر ملز سے پکڑے گئے را کے ایجنٹوں کے بارے پوچھنا ان کا کام ہے جو پاکستان کے مامے بنے ہوئے ہیں اور 2014 سے مسلسل حکومت کے خلاف سازشیں کر رہے ہیں ،، ،،وہ اتنے ہی محب وطن ہیں تو پکڑیں نا نواز شریف کو ،شہباز شریف کو اور دیگر ملوث اور ذمہ دار افراد کو ،،کیوں نہیں پکڑ رہے ؟ کیا وہ بھی نواز شریف سے ملے ہوئے ہیں ؟؟؟؟؟ کوئی حد ہوتی ہے ،کوئی شرم ہوتی ہے ،کوئی حیا ہوتی ہے ،،،سیاسی مخالفت کو اس نہج تک لے جانا افسوسناک ہی نہیں مجرمانہ ذہنیت کی عکاس بھی ہے۔

چوہدری گھبراتا کیوں ہے ، نواز بھی پکڑا جاۓ گا اور زرداری بھی
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
انڈیا کہاں سے کہاں پہنچ گیا ، دنیا کی ٹاپ بیس اکانومی بن گیا ، مودی جہاں جاتا ہے اپنے ساتھ بزنس مین کا جہاز بھر کر لے جاتا ہے اور فوج پندرہ سال سے وزیرستان صاف کر رہی ہے

ایک منتخب وزیر اغظم کو پھانسی لگاتی ہے ، دوسرے کو سیکورٹی رسک قرار دیتی ہے اور تیسرے کو را کا ایجنٹ ، قوم کو پھدو بنایا ہے اور ملک کو ایک سیکورٹی اسٹیٹ ، ہم شمالی کوریا بننے جا رہے ہے

ایٹم بم اور میزائلوں پر بھنگڑے ڈالیں گے اور کھانے کو کچھ نہیں ہو گا

آپ نے ٹھیک فرمایا انڈیا کہاں سے کہاں پہنچ گیا

تو ہمارا زرداری اور شریف خاندان بھی کہاں سے کہاں پہنچ گیا ہے
اب ایک ہی چیز اوپر جاتی ہے ، بادشاہ سلامت یا ملک

ہمیں خوشی ہے کہ زرداری اور نواز امیر ترین لوگوں میں سے ہیں ، مودی کبھی سوچ بھی نہی سکتا

آپکو بھی مبارک ہو میاں صاحب کی دولت کی
 
badmaash kantutta

Councller (250+ posts)

جواب تو ٹھیک ہے بتاؤ کس نے پکڑے ہیں ؟ ,,,,,,اور پکڑنے والوں کے نام بتاؤ ؟
تحریک الزام کا ...... کام ہی جھوٹ پھیلانا ہے
ان کا اپنا جنرل عاصم باجوہ...... بول رہا ہے یہ خبر جھوٹی ہے
لیکن قوم یوتھ جب تک جھوٹ نہ بولے...... روٹی ہضم نہیں ہوتی
Hahaha.. Patwari ki jal gey...:lol::lol:[hilar]:biggthumpup:
 
Back
Top