jani1
Chief Minister (5k+ posts)
میں پنجاب سے ہوں ، انشااللہ نہ صرف خود عمران کو ووٹ دوں گا ؛ بلکہ پٹواریوں کو بھی تحریک انصاف کو ووٹ کرنے پر قائل کروں گا۔
اللہ آپ کی زبان مُبارک کرے۔۔۔۔۔۔آمین۔۔۔۔۔
میں پنجاب سے ہوں ، انشااللہ نہ صرف خود عمران کو ووٹ دوں گا ؛ بلکہ پٹواریوں کو بھی تحریک انصاف کو ووٹ کرنے پر قائل کروں گا۔
yar tum nay tu anwar maqsood ko pechay chor deya:lol:
اپنی دل کی بھڑاس نکالا کرے۔ ترقی کررہے ہو۔ اُمید ہے بہت جلد صحت یاب ہوجاؤگے۔
ویسے کیا پنجابی یا سندھی ہندوؤں سے مُسلمان نہیں ہوئیں؟ اسمیں غلط کیا ہے جو یہ تم بار بار وہی پوسٹ ادھر پیش کررہے ہوتے ہو؟
آپ کی یاد دہانی کے لئے چائنا کے سفیر نے عمران خان سے مل کر اس کا موقف معلوم کر کے اس کی تائید حاصل کر کے ہی یہ منصوبہ شروع کیا ہے آپ کو نہیں دینا حق تو آپ اس منصوبے کو پنجاب میں ہی مکمل کر لو.دوسرے صوبون سے مت گزارو.کے پی کے میں آپ کے اپنے ووٹر بھی ہیں ان کو کیا منہ دکھاؤ گے؟ پہلے سے تینوں صوبوں میں آپ کی اپنی پا رٹی کے لوگ آپ کے خلاف کھڑے ہیں .میں پنجاب سے ہوں اور میرا اور میری پوری فیملی کا ووٹ عمران خان کو جائے گا کیونکہ ہم لوگ دوسروں کا حق نہیں مارنا چاہتے ہمارے لیے پورا پاکستان ہی مقدم ہے محترم ہے ان کے وجود سے ہمارا وجود ہے ہمیں پاکستان کی قیمت پر پنجابستان نہیں منظور..
Good writing Jani.
Patwari dangaro ka jeena aapne mushkil kar diya hai.
You will see it every other day, rest assured,
people must see your real face...
@Jani1
When Gul Khan throw down "Nikka" on the floor. Did a dildo dropped from " Nikka's" pocket?
Think on these lines too.:lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol:
شُکریہ دوست۔۔۔۔۔۔۔
میں نے تو تھوڑی آگ تیز کی ہے ورنہ جینا تو پہلے سے ہی ان کا مُشکل ہے۔۔۔۔۔۔
توے پہ بیٹھ بیٹھ کر۔۔۔(bigsmile)۔۔۔
توے پہ بیٹھ بیٹھ کے انکی شکلیں تک بگڑ کر کالی ہوچکیں ہیں:lol:۔۔۔
میڈم آپ اپنے لمبے لمبے اور قیمتی پیراگراف ان خچروں پہ زایع نہ کریں۔۔۔۔۔۔۔
ان کے لئے بس دُعا ہی کرسکے ہیں ہم۔۔۔۔۔۔۔۔
@jani bhai ap bhi na...گدھے nahi Khachar ke sawariکب تک یہ وڈا نہی دے گا راہداری۔۔۔۔۔۔۔
کرے اگر ابھی بھی یہ نا سمجھداری۔۔۔۔۔۔
تو ممکن ہے وہ حال بھی اس پہ آئے۔۔۔۔
جسمیں کرنی پڑے اسے گدھے کی سواری
@Jani1
When Gul Khan throw down "Nikka" on the floor. Did a dildo dropped from " Nikka's" pocket?
Think on these lines too.:lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol:
Not only this, but Viagra Dropped from his pocket or not?
توے پہ بیٹھ بیٹھ کے انکی شکلیں تک بگڑ کر کالی ہوچکیں ہیں:lol:۔۔۔
اور وہ 'کسی' رانا ثناء تھا یا عابد شیر علی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ خیالی باتیں اپنے پاس رکھوں اگر کوئی کے پی سے راہداری گزار سکتا ہے تو گزار کے دیکھائے بلکہ پاکستان سے بھی نہیں گزرے گی۔
بہت خوب جانی بھائی _ شا (چھا) گئے او !!!!
لیکن وڈے کی حالت ہی اتنی غیر ہو گئی تھی کہ گل خان اس کو یہ کہنا ہی بھول گیا کہ
“ پیس بڑا ٹیٹ اے “
:lol:
@jani bhai ap bhi na...گدھے nahi Khachar ke sawari