Rahdari aur Gul Khan.۔راہداری اور گُل خان۔.CAPTIONISTAN(18)

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
.
Gujjar aur master۔۔گُجر اور ماسٹر۔۔۔captionistan(17)




ابھی وڈا مشکوک شخصیت والےماشٹر کے خیالات میں ہی ڈُوبا ہوا تھا کہ باہر گاڑیوں کے رُکنے کی آواز آئی۔۔۔۔

او ماکے دیکھنا تو باہر کون آیا ہے۔۔۔۔۔وڈے نے ماکے کو آواز دی جو چند دن کی چُھٹیوں کے بعد آیا تھا۔۔۔۔۔اور وہ دروازے کی طرف بڑھ ہی رہا تھا کہ ایک اُدھیڑ عمر شخص جو کہ ہلکے وجود کا مالک تھا دو چار لوگوں کے ساتھ اندر داخل ہوا۔۔۔۔۔

اسلام علیکم چوھدری۔۔۔۔

وعلیکم اسلام شاویز خان سُناو کیسے آنا ہوا۔۔۔۔
میں آیا تھا وہ نئی سڑک کے سلسلے میں۔۔۔۔جو کہ پٹھانپوُر سے گُزرنی تھی۔۔۔مگر ہمیں پتہ چلا ہے کہ اب وہ ہندوُ نگر کے پاس سے گُزرے گی اور ہماری طرف کوئی خاص کام بھی نہی ہوگا۔۔۔۔۔شاویز نے ایک چارپائی پر بیٹھتے ہوئے کہا۔۔۔۔۔

نہی شاویز خان ایسا نہی ہے کسی نے غلط خبر دی ہے تُمیں۔۔۔۔وڈے کا یہی کہنا تھا کہ ڈیرے کے اندر ایک اور شخص چلاتے ہوئے آیا۔۔۔
او چُودری مڑا تم کتنا دروغ بولتی اے۔۔۔۔۔ہم کو خاص آدمی نے رپوٹ دیا اے۔۔۔۔کہ تم ادر سے راہداری گُزارے گا اور ہمارا گاوں سے ایک چھوٹا سڑک۔۔۔۔۔

او گُل خانا تم کو میں نے گاڑی میں رُکنے کا کہا تھا یہاں کیوں آئے۔۔۔۔شاویز خان نے گُل خان کو جارحانہ انداز میں بڑھتا دیکھ کر اُسے روکتے ہوئے کہا۔۔۔۔
دُوسری طرف وڈے چوھدری کا گُل خان اور اُس کے بھاری بھرکم جسامت و آواز سے دھوتی گیلی کرنا فطری عمل تھا۔۔۔۔کیونکہ وہ فطری بُزدل تھا۔۔۔۔

نہی شاویز لالا تُم ام کو چھوڑو ام اس چوُدری کو ابی ٹیک کرتا اے اور اس سے راہداری لے کے دکاتا اے۔۔۔۔۔گُل خان مزید بھڑک گیا۔۔۔۔اور ایسا لگ رہا تھا کہ وڈے کو کچا چبا جائے گا۔۔۔۔۔
گُل خانا تُم مُجھے بات کرنے دو۔۔۔۔یہ باتیں اس طرح نہیں ہوتیں۔۔۔۔۔
شاویز خان نے گُل خان کو سمجھانے کی کوشش کی۔۔۔۔۔

اخخختُو ۔۔۔۔۔ لالا تُم ہم کو یہ بتاو یہ اتنا بڑا راہداری کا کیا کرے گا اگر توڑا ام کو دےگا تو یہ مر تو نئیں جائے گا۔۔۔۔۔گُل خان نے نسوار تھوکتے ہوئے کہا۔۔۔۔
یار میں تُمہیں یہاں اس لئے تو نہی لایا تھا۔۔۔۔تمہیں بس ایک طرف بیٹھ کر معاملات کو سمجھنے کے لئے لایا تھا۔۔۔۔ابھی میں نے بات بھی شُروع نہی کی تھی کہ تُم اندر آگئے۔۔۔۔شاویز خان نے گُل خان کو تسلی دیتے ہوئے کہا۔۔۔۔

ٹیک اے ہم ادھر بیٹتا اے۔۔۔۔اگر اس چودری نے کوئی گڑ بڑ کیا تو ام اس کا دھوتی اس کا سر پہ باندھ دیگا۔۔۔۔۔
اس بار شاویز نے گُل خان کو ایک طرف کرکے آہستہ سے کہا۔۔۔۔دھوتی کی بات مت کرنا۔۔۔وہ تو بیچارے نے تمیہں دیکھ کر ہی گیلی کردی ہے۔۔۔۔

کخخخخخ۔۔۔۔جس پر گُل خان کی ہنسی چھوٹ گیئ۔۔۔۔۔اور کہا ٹھیک ہے تم بات کرو۔۔۔۔ہم ادھر ہی ہے۔۔۔۔
یار شاویز خان یہ کون تماشہ ہے۔۔۔۔بات کرنی ہے تو آرام سے بیٹھ کر کرو۔۔۔اتنی دیر میں پہلی بار نکہ گُفتگُو میں شریک ہوا۔۔۔۔جو کہ اُس کو مہینگا پڑا۔۔۔کیونکہ نکے کے یہ کہنے پر گُل خان نے اُسے ٹُھڈا مار کے زمین پر گھرا یا اور اُس کے کمزور سینے پر گُھٹنہ رکھ کرچلا یا۔۔

تُم کو ام تماشہ لگتا اے۔۔۔۔۔ابھی یہاں سے اُٹھ کر دکھاو۔۔
ارے چھوڑو گُل خان ۔۔۔چھوڑو اسے مرجائے گا۔۔۔۔شاویز خان اور باقی افراد نے بڑی مُشکل سے نکے کو گُل خان کے نیچھے سے نکالا۔۔۔۔
اس ہلکے سے جھٹکے سے ہی نکے کو دن میں چاند سُورج اور تارے نظر آنے لگے۔۔۔۔۔

شاویز خان ۔۔۔بھائی گُل خان سے کہو کہ ٹھیک ہے ہم اس پر سوچ کے آپ لوگوں کو بتا دینگے۔۔۔۔یہ سب کرنے کی ضرورت نہی ہے۔۔۔۔نکے کی حالت دیکھ کر وڈا مزید نرم پڑ گیا۔۔۔۔
سوچ کر نہی ام کو ابی بتاو راہداری دیتا ہے کہ نئی۔۔۔۔۔گُل خان نے وڈے کے نرم لہجے کے جواب میں چلا کر کہا جس سے وڈا ہل کے رہ گیا۔۔۔اور شاویز کو اُس پر رحم آگیا۔۔۔۔۔

چلو ٹھیک ہے ہم لوگ ابھی چلتے ہیں ۔۔۔میرا بھی یہی خیال ہے اس ماحول میں بات نہی ہوسکتی۔۔۔۔۔ہم لوگ پھر آئینگے۔۔۔۔۔یہ کہہ کر شاویز مڑکر جانے لگا کہ گُل خان وڈے کے قریب جا کر اور اُس کی آنکھوں میں گُھور کر کہنے لگا۔۔۔۔۔
ام چھوڑے گا نئی تم سے راہداری لے کے رہے گا۔۔۔۔۔

جس پر وڈا تھوک نگل کر رہ گیا۔۔۔اور اُس سے کوئی جواب نہی بن پایا۔۔۔
چلو گُل خان ہم پھر آئینگیں۔۔۔۔۔شاویز نے گُل خان کو باہر جاتے ہوئے آواز دی اور سب چلے گئے۔۔۔۔
ادھر وڈا سوچ میں ڈوُب گیا کہ کرے تو کیا کرے ۔۔۔کیونکہ پچھلی مُلاقات میں اُس نے اپنے ہندُو یارمُودے کو راہداری دینے کا وعدہ کیا تھا۔۔۔۔اور اب یہ گُل خان ۔۔۔۔۔

جاری ہے۔۔۔۔۔۔۔

Jaida in gunjpur ۔۔جیدا ان گنج پُور۔۔captionistan(19).



 
Last edited:

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
کب تک یہ وڈا نہی دے گا راہداری۔۔۔۔۔۔۔
کرے اگر ابھی بھی یہ نا سمجھداری۔۔۔۔۔۔
تو ممکن ہے وہ حال بھی اس پہ آئے۔۔۔۔
جسمیں کرنی پڑے اسے گدھے کی سواری


 

saadmahhmood83

Minister (2k+ posts)
ماشا اللہ ، بہترین تحریر تھی ۔ چاند ،سورج اور تارے ، بیک وقت دیکھانا گل خان کی ہمت ہے۔
 
Last edited:

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے لگتا ہے جانی ان پٹواریوں کو چاءوں چاءوں کروا کے ہی مار ڈالے گا
 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
راہداری کیوں نہیں دے گا ... اس میں اتنی پیچ نہیں کہ یہ بدمعشی کر سکے

لیکن اگر گنجے نے راہداری میں برابر کا حصہ نہ دیا تو ہم پنجاب سے بغاوت کا اعلان کر دیں گے
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
راہداری کیوں نہیں دے گا ... اس میں اتنی پیچ نہیں کہ یہ بدمعشی کر سکے

لیکن اگر گنجے نے راہداری میں برابر کا حصہ نہ دیا تو ہم پنجاب سے بغاوت کا اعلان کر دیں گے


آپ ویسے ہی پریشان ہورہے ہو۔۔۔۔۔

اب ہمیں کیا پتہ گُل خان کو کونسی راہداری چاہیے۔۔۔(bigsmile)۔


 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
masterji

دماغی مریض۔۔۔۔اس میں عمران کہاں سے آگیا۔۔۔۔
۔
یا ویسے ہی اُس کا لینے کا شوق ہے ۔۔۔۔۔نام۔۔۔۔

یہ تو وڈے اور گُل خان کی کہانی ہے
۔۔۔۔
۔
 

saadmahhmood83

Minister (2k+ posts)
میں پنجاب سے ہوں ، انشااللہ نہ صرف خود عمران کو ووٹ دوں گا ؛ بلکہ پٹواریوں کو بھی تحریک انصاف کو ووٹ کرنے پر قائل کروں گا۔
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اس وقت حق یاد نہیں تھا جب,,,,,,, انگلی,,,,, لینے اسلام آباد میں بیٹھا تھا
اور کہتا تھا کوئی چائنا کا,,,,, صدر,,,,, نہیں آرہا کوئی انوسٹمنٹ نہیں آنی
آج کس مؤ سے حق مانگ رہا ہے ؟ یہ تو اس,,,,,,, منصوبے,,,,, کے خلاف تھا

آپ کی یاد دہانی کے لئے چائنا کے سفیر نے عمران خان سے مل کر اس کا موقف معلوم کر کے اس کی تائید حاصل کر کے ہی یہ منصوبہ شروع کیا ہے آپ کو نہیں دینا حق تو آپ اس منصوبے کو پنجاب میں ہی مکمل کر لو.دوسرے صوبون سے مت گزارو.کے پی کے میں آپ کے اپنے ووٹر بھی ہیں ان کو کیا منہ دکھاؤ گے؟ پہلے سے تینوں صوبوں میں آپ کی اپنی پا رٹی کے لوگ آپ کے خلاف کھڑے ہیں .میں پنجاب سے ہوں اور میرا اور میری پوری فیملی کا ووٹ عمران خان کو جائے گا کیونکہ ہم لوگ دوسروں کا حق نہیں مارنا چاہتے ہمارے لیے پورا پاکستان ہی مقدم ہے محترم ہے ان کے وجود سے ہمارا وجود ہے ہمیں پاکستان کی قیمت پر پنجابستان نہیں منظور
..
 

pablo

Banned

یہاں اُس نے کدھر دی ہے ماں کی گالی۔۔۔۔۔۔تم نے دوسری گالی نام لے کے دی ہے اُسے۔۔۔۔۔

یہ اُنگلی کا بڑا شوق لگتا ہےتمیں۔۔۔۔۔جو اتنی بھی تمیز نہی کہ خواتین سے کیسے بات کی جاتی ہے۔۔۔۔۔

کومنٹس نمبر سات دیکھو ,,,,,, بغیرتا ,,,,,,کس نے لکھا ہے ؟
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Why everyone behaving like a PLMN supporter on this thread? When someone start abusing it mean there is no logic left.
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
Aur Gul Khan wapas jatay huay aik Drone missile ka nishana ban gaya.... Choudhry k dairay pe kisi ney kutti ki dum k saath bomb bandh ker chor diya aur woh ain Choudhry ki charpayee k neechay aa k phatt gayee....

Rahdaari main sirf raah reh gayee aur daari dafa ho gayee. Kyun k daari k lahaqay ki in dono main kami thi, maslan watan sey Wafadari, ikhlaq ki wazadaari, neeyat ki imaandari aur sab sey barh ker samajhdaari
 

pablo

Banned
Aur Gul Khan wapas jatay huay aik Drone missile ka nishana ban gaya.... Choudhry k dairay pe kisi ney kutti ki dum k saath bomb bandh ker chor diya aur woh ain Choudhry ki charpayee k neechay aa k phatt gayee....

Rahdaari main sirf raah reh gayee aur daari dafa ho gayee. Kyun k daari k lahaqay ki in dono main kami thi, maslan watan sey Wafadari, ikhlaq ki wazadaari, neeyat ki imaandari aur sab sey barh ker samajhdaari
گل خان جاتے جاتے,,,,,, پھٹ,,,, گیا تو ساتھ راہداری بھی اڑ جائے گی
:lol: جس کے لیے,,,,,,, سڑک,,,,,,, اور پائپ مانگ رہا ہے
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
Aur Gul Khan wapas jatay huay aik Drone missile ka nishana ban gaya.... Choudhry k dairay pe kisi ney kutti ki dum k saath bomb bandh ker chor diya aur woh ain Choudhry ki charpayee k neechay aa k phatt gayee....

Rahdaari main sirf raah reh gayee aur daari dafa ho gayee. Kyun k daari k lahaqay ki in dono main kami thi, maslan watan sey Wafadari, ikhlaq ki wazadaari, neeyat ki imaandari aur sab sey barh ker samajhdaari

اور وہ 'کسی' رانا ثناء تھا یا عابد شیر علی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

یہ خیالی باتیں اپنے پاس رکھوں اگر کوئی کے پی سے راہداری گزار سکتا ہے تو گزار کے دیکھائے بلکہ پاکستان سے بھی نہیں گزرے گی۔
 

Nice2MU

President (40k+ posts)


یہ ہیں تمھارے خیالات پنجابیوں سندھیوں کے بارے میں
اور تم خود بیغرت اس نسل سے ہو جو پاکستان میں دفن ہونا پسند نہیں کرتے


اپنی دل کی بھڑاس نکالا کرے۔ ترقی کررہے ہو۔ اُمید ہے بہت جلد صحت یاب ہوجاؤگے۔

ویسے کیا پنجابی یا سندھی ہندوؤں سے مُسلمان نہیں ہوئیں؟ اسمیں غلط کیا ہے جو یہ تم بار بار وہی پوسٹ ادھر پیش کررہے ہوتے ہو؟
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
ماشا اللہ ، بہترین تحریر تھی ۔ چاند ،سورج اور تارے ،بیک وقت دیکھانا گل خان کی ہمت ہے۔


گُل خان پھر آئے گا اور اس بار تو شاید وڈے کی راہداری واقعی میں لے جائے گا۔۔۔۔۔۔

 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے لگتا ہے جانی ان پٹواریوں کو چاءوں چاءوں کروا کے ہی مار ڈالے گا

اس سے کمینے نہی مرتے۔۔۔۔دیکھا نہی کیسے بھونک رہے تھے اُوپر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔