Re: Kia Milad Shareef ka cake katna jaiz hy? Mufti Muneeb ur Rehman
ہمارے اہل علم کا ہمیشہ سے یہ مسٔلہ رہا ہے کہ لایعنی باتوں پہ اپنا وقت ضائع کرتے رہتے ہیں اور جیسے ہلاکو انکی دہلیز پہ پہنچ چکا تھا اسی طرح اہل کفر انکا نام و نشان ختم کرنے پہ تلے ہیں اوریہ ہیں کہ ان فضول باتوں میں لگے ہیں۔

مفتی صاحب پاکستن کے معروف علم ہیں۔ کوئی عالم خواہ کتنا ہی بڑ ہو مگر دین کے حلال کو حرام اور حراما کوحلال میں نہیں بدل سکتا۔ مفتی صاحب نے اپنی جان بچانے کے لئے یہ بات تو کی ہے کہ کیک نہ کاٹے جئیں مگر وہ ہر کسی کو مجبور نہیں کر سکتے۔
نہ ہی انکی ہر بات ماننا دین میں حجت ہے۔ نیز مفتی صاحب نے یہ بھی نہیں کہا کہ یہ حرام یا مکروہ ہے۔
لہذا اگر کوئی یہ عمل کرتا ہے تو ٹھیک نہیں تو دین ک کوئی جزو لاینفک نہیں کہ دین نامکمل رہے۔
یہ کیک کاٹنا میلاد یا اسلام کا کوئی رکن نہیں۔ نہ تو ضروریات دین میں سے ہے ۔ لہذا ایک بے مقصد بات پر طویل بے مقصد بحث فضول ہے۔
لہذا تمام ویلے مفتیوں سے گزارش ہے اب اس لاحاصل بحث کی جان چھوڑ دیں۔ آپ اپنے دین و ایمان کی اصلاح کریں۔ بلاوجہ اپنا اور دوسروں کی گمراہی کی فریضہ ترک کر دیں۔
اب ربیع الاول اختتام پذیر ہے۔ آپ نے دین کی بہت خدمت کرلی ۔ اب کسی دوسرے موضوع کو شرف بخشیں۔ نئے عنوان کے ساتھ شرک کفر و بدعت کے فتووں سے میدان میں نمودار ہوں۔