Quran ki behurmati aur Telenor ka boycott

Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
ویسے پاکستانیوں پر بے شرمی اور ڈھٹائی ختم ہے، دوسروں سے تو یہ ہر وقت اپنے دین، اپنی کتاب کے احترام کی بھیک مانگتے رہتے ہیں اور دنیا کے کسی بھی کونے میں کوئی معمولی سی حرکت ہوجائے تو یہ رونا شروع کردیتے ہیں، اور اپنے ملک میں یہ احمدیوں کے نبی کو کھلم کھلا گالیاں دیتے ہیں، ان کے عقائد کو برا بھلا کہتے ہیں۔۔ میں ناروے میں ہوئے اس واقعے میں مسلمانوں کی بھلائی کا ایک پہلو دیکھ رہا ہوں کہ یہ واقعہ نہ صرف ان کو تصویر کا دوسرا رخ دیکھنے پر مجبور کرے گا بلکہ ان کی حد سے بڑھی ہوئی مذہبی حساسیت کو بھی معقول سطح پر لائے گا۔۔۔