bhai sahab, main koi engineer ka follower nahi but i have seen the video , yea waqai main out of context baat ke ja rahe hy,یہ خود رونگ نمبر ہے۔
آپ اسکی ایک اور ویڈیو دیکھ لیں جِس میں یہ قادیانیوں مرزائیوں دجالوں جھوٹوں کو اہل کتاب یعنی عیسائی اور یہودی مذہب کے ماننے والوں سے بہتر کہہ رہا ہے۔
جِس کتابی کو یہ سمجھ نہیں آئی کے اللہ کے بنائے ہوئے مذہبوں اور اُن میں بہجے گئے لاکھوں انبیاء علیہم السلام سے کیسے ایک خود ساختہ جھوٹا دجال اور اسکے پیروکار بہتر ہو سکتے ہیں۔
اسنے ایسی ھی فضول بکواسات صحابہ کے بارے میں عرض کی ہے ۔
دنیا کی تعلیم کے لئے تو ایک یونیورسٹی سے انجینئر کی ڈگری لیتے ہو، دین کی تعلیم اپنی من پسند کتابوں سے لیتے ہو۔
جِس طرح بغیر ڈگری کے انجینئر نہیں ہوتا اسی طرح بغیر اُستاد کے ایک جاھل ہوتا ہے
دنیا و آخرت میں صرف ایک ہی خاتم النبین سید المرسلین محمد صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کی واحد شخصیت ہے جو اُمی ہیں۔
قادیانی ختم نبوت کے انکاری, ایمان کے ڈاکو، دجال کے پیروکار ہیں ۔ اور قرآن مجید میں اپنی تحریف کی ہوئی ہیں۔
میں اپنی توہین سمجھتا ہوں کے ایک جھوٹے دجال مرتد کا نام میری زبان پر ائے جس پر میرے قیامت تک کے انسانوں کے لیے آخری نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا درود شریف ہو۔
محترم عقاب بھائ،bhai sahab, main koi engineer ka follower nahi but i have seen the video , yea waqai main out of context baat ke ja rahe hy,
aap kabhi barailvi molvi specially kokab noorani ko sunain, aap ko andaza ho ga yea to qadyanio sy bhe aagay nikal chukay hain
regarding christians or jews vo aik statement thee or aise koi baat nahi jis main koi aitraz ho,
jahan ghalti pr hy vo hy pr in this regard he is justified to say how to give dawah to Qadyanis
aab Kokab noorani jy sy loog thore Qadyani ko kuch keh skty hain ain ky Ghous Paak to direct baatain krty hain
Bhai Sb, Ghos Paak kia kisi ko dosakh sy nikalwa kr jannat main dalva skty hain ????محترم عقاب بھائ،
ادبن عرض ہے ایک عام شخص ایسی بات کرے تو قابل نذر انداز ہے لیکن ایک کتابی انسان جو چیلنج کر رہا ہو اور اُسکے بُہت سارے فالورز ہوں اُسکی بات کو نذر انداز کرنا ممکن نہیں۔ اسوقت تک جب تک وہ ویسے ہی مجمع میں توبہ کر لے۔
تمام علماء چاہئے وہ کسی حلقے سے ہوں خاتم نبوّت کے مرکزی نقطے پر ایک ہیں۔ الحمدللہ
ہم بھی انکو یہاں دعوت دیتے ہیں لیکن وہ ھماری دعوت قبول نہیں کرتے ۔ اللّٰہ انکوں ہدایت دیں۔
جِس آخری نبی پر اللہ اور اُسکے فرشتے خود درود و سلام بهجتے ہوں، وہ اللہ اپنے نبی کے منصب پر ڈاکہ اور اُسکے امتیوں کے ایمان پر ضرب لگانے والوں کو کیسے معاف کر دیں گے۔
یہ خود رونگ نمبر ہے۔
آپ اسکی ایک اور ویڈیو دیکھ لیں جِس میں یہ قادیانیوں مرزائیوں دجالوں جھوٹوں کو اہل کتاب یعنی عیسائی اور یہودی مذہب کے ماننے والوں سے بہتر کہہ رہا ہے۔
جِس کتابی کو یہ سمجھ نہیں آئی کے اللہ کے بنائے ہوئے مذہبوں اور اُن میں بہجے گئے لاکھوں انبیاء علیہم السلام سے کیسے ایک خود ساختہ جھوٹا دجال اور اسکے پیروکار بہتر ہو سکتے ہیں۔
اسنے ایسی ھی فضول بکواسات صحابہ کے بارے میں عرض کی ہے ۔
دنیا کی تعلیم کے لئے تو ایک یونیورسٹی سے انجینئر کی ڈگری لیتے ہو، دین کی تعلیم اپنی من پسند کتابوں سے لیتے ہو۔
جِس طرح بغیر ڈگری کے انجینئر نہیں ہوتا اسی طرح بغیر اُستاد کے ایک جاھل ہوتا ہے
دنیا و آخرت میں صرف ایک ہی خاتم النبین سید المرسلین محمد صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کی واحد شخصیت ہے جو اُمی ہیں۔
قادیانی ختم نبوت کے انکاری, ایمان کے ڈاکو، دجال کے پیروکار ہیں ۔ اور قرآن مجید میں اپنی تحریف کی ہوئی ہیں۔
میں اپنی توہین سمجھتا ہوں کے ایک جھوٹے دجال مرتد کا نام میری زبان پر ائے جس پر میرے قیامت تک کے انسانوں کے لیے آخری نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا درود شریف ہو۔
Qadiano ke peechay lagay huway ho, woh to bezazar se log hain. They are nothing but a whacky cult, they are the muslim version of mormons whose only affectees are people who are members of that cult or those who wish to leave it or have left it.
Bhai saab Pakistan mein aap ko sunni, shia, brelvi, deobandi, ahle hadees, Ismaili, jaffri, aga khani etc etc bohat mil jaye gay. Nahi milay ga to Musalman nahi milaygaBhai Sb, Ghos Paak kia kisi ko dosakh sy nikalwa kr jannat main dalva skty hain ????
kia koi bhe buzurg Allah sy direct hum kalam ho skta hy , ????
aap waisay kis maktaba e fikr sy talaq rakhtay hain batana pasand karain gy?
In moulvion ke apas ke pangay kabhi khatam nahi hotay, jis kissi moulvi ka channel khol ke dekhlo. Challenge to fallan moulvi, challeneg to dhimkaan moulvi. dhimkaan moulvi ko jawab, falaan moulvi ko jawab.This fraud is still preaching online? I thought his career ended after running away from mufti last month!
آپ سے دو سوال ہیں
پہلا سوال
آپ کے خیال میں کونسا غیر مسلم زیادہ نفرت کے قابل ہے ، ایک عیسائی یا ایک قادیانی ؟
دوسرا سوال
، قادیانیوں کے نبی مرزا غلام احمد کوایک جملے میں آپ کیسے بیان کریں گے ؟
Bhai Sb, Ghos Paak kia kisi ko dosakh sy nikalwa kr jannat main dalva skty hain ????
kia koi bhe buzurg Allah sy direct hum kalam ho skta hy , ????
aap waisay kis maktaba e fikr sy talaq rakhtay hain batana pasand karain gy?
بد تمیزی اور زاتیيات پر حملہ کر کے آپ نے اپنا تعرف خوب کرایا ہے ۔آپ ان دونوں سوالوں کے جواب لکھ دیں، پھر میں آپکو اپنی رائے دوں گا
آپکی ہسٹری سے ایسا لگتا ہے کے آپ انکے وکیل ہیں، گلے میں ٹیگ، گھر سے باہر پابندی، بس میں سیٹ سے اٹھانا، یعنی ہٹلر والا معاملہ
یہ ہی تو وہ چاتے ہیں، کیوں کے یہ سب ہوشیاری انکو یہھودیوں سے ہی ملی ہے،
کیا آپ ختم نبوت پر ایمان رکھنے والے مسلمان ہیں، یا غیر مسلم ہیں، یا قادیانی یا اس سے ملتے جلتے فرقے سے ہیں؟
کیا آپ قادیانی مرزا کو نبی، مسیحا، مہدی یا لفظوں کے ہیر پھیر سے کچھ اور کہ کر کیا مانتے ہیں؟
پھر میں آپکو آپکی سوچ کے این مطابق جواب دینے کی کوشش کروں گا.
بد تمیزی اور زاتیيات پر حملہ کر کے آپ نے اپنا تعرف خوب کرایا ہے ۔
موضوع پر رہیں اور بدتمیزی سے پرہیز کریں ۔
یہ ہیں مرے جوابات ۔
پہلہ جواب
میں عیسایوں کو قادیانیوں سے بدتر سمجهتا ھوں
دوسرا جواب
مرزا غلام احمد ایک جھوٹا نبی تھا ۔
اب آپ کی باری ہے ۔
True definition of Khatam-un-Nabiyeen. They can't just impose their point of view on everyone, but they need to hear the other Party point of view as well. So they must go through our point of view as it is presented in this video.