Punjab Govt.'s 19.5% Tax is the reason of your Increased Internet Bills

Uncle Q

Minister (2k+ posts)
Internet-Taxes-Punjab.jpg

Punjab Government had decided to impose 19.5% sales tax on internet services three months ago, which was to come into effect this July.

The taxes have officially come into effect as people are seeing an increase in their internet bills after the month of July ended. Some are even wondering if there’s something wrong with their bills.
It was also reported that the students using an internet package under Rs 1500 would be exempted from the taxes.
The new taxes are finally being charged and it has left people wondering about the reasons behind enhanced internet bills.
Comparison

If you looked at your PTCL broadband bill from July 2017, you would have noticed the increase in Service Tax.
Applicable from July, the internet service providers in Punjab have started charging 19.5% tax (as seen in the Service Tax below) as per the decision taken by the government three months ago.

bills-comparison.jpg

Before Internet Tax (Left) vs. After Internet Tax (Right)
The first PTCL bill is of June, shows a Service tax of Rs. 39. The PTCL bill for the same package from July shows an increase in Service Tax to Rs. 234.
In addition to this, there’s also a minute increase in the withholding tax.

Experts have warned against taxing Pakistan’s booming IT sector in order to spur growth. Measures such as the enhanced internet tax will prove to be disadvantageous to the growth in Pakistan’s internet users, who currently grew by 40 million in the past 3 years.
Many telcos are also expected to increase their mobile data rates if they haven’t done so already.

https://propakistani.pk/2017/08/23/increased-internet-bills-surprise-users/
 
Khallas

Chief Minister (5k+ posts)
My current PTCL bill is 3100 compares to last month 2800.

I'm having frequent disconnection issue from last 2 weeks, made multiple complaint but every morning receive a message your complaint is resolve without even fixing it. wtf
 
110victory12

Politcal Worker (100+ posts)
My current PTCL bill is 3100 compares to last month 2800.

I'm having frequent disconnection issue from last 2 weeks, made multiple complaint but every morning receive a message your complaint is resolve without even fixing it. wtf

Contact with @ptclcares on twitter. They will fix your connection.
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
KP and Sind Governments are collecting this same tax from 2014, while Punjab government withdrew it in 2015 on public demand. It will add 12% revenue to provincial government which will be spent on social services in the province.
 
naveed

Chief Minister (5k+ posts)
حکومت نے انٹرنیٹ صارفین پر آخر کار ٹیکس لگا ہی دیا ،دیکھئے نئے اور پرانے بل سے موازنہ

New Bill

rBBFaGX.jpg

One Month Old Bill

LOEdenK.jpg
 
Last edited:

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Re: حکومت نے انٹرنیٹ صارفین پر آخر کار ٹیکس لگا ہی دیا ،دیکھئے نئے اور پرانے بل سے موازنہ

There is a double asterisk against Services tax, which means, it should be explained somewhere. Is it explained anywhere on the bill? I dont see it on the front. Maybe the back page has an explanation?
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
Re: حکومت نے انٹرنیٹ صارفین پر آخر کار ٹیکس لگا ہی دیا ،دیکھئے نئے اور پرانے بل سے موازنہ

گزشتہ تین دھائیوں سے ریاست پاکستان کا معاشی نظم و نسق چل ہی انہی ہیرا پھیریوں پر رہا ہے

فی لٹر پیٹرول پر سو فیصد ریاست کی طرح سے اضافہ ، بجلی ، ٹیلیفون ، گیس کے بلوں میں اضافی چٹکیاں ، یہی وہ نیچ وارداتیں ہیں جنہوں نے ان حکومتوں کی اوقات جیب کتروں سے بھی کمتر کر دی ہے ، جب مزید ضرورت پڑی نوٹ چھاپ دئیے ، آخر میں بند گلی ، قرضہ لے لیا ، یہ ہے وہ شاندار کارکردگی اور عالی دماغوں کی کارستانیاں جن کی وجہ سے ملک آج مقروض ، اور عوام آج کسمپرسی میں ہے ، لیکن سیاسی اشرافیہ بھلی چنگی ہے
 
چھومنتر

Minister (2k+ posts)
Re: حکومت نے انٹرنیٹ صارفین پر آخر کار ٹیکس لگا ہی دیا ،دیکھئے نئے اور پرانے بل سے موازنہ

اک واری فر ڈھیر
 
اور پھر نورا جی سوچتے ہیں کہ جب مجھے نکالا تو عوام سڑکوں پر کیوں نہی نکلی، اور یہی سوچ اس کو ترکی کی سڑکوں پے لے جاتی ہے

جبکہ جتنا آج ہم ترکی سے ترقی میں پیچھے ہیں اس سے دوگنا اخلاقی طور پر پیچھے ہیں
 
RashidAhmed

Moderator
Staff member
Siasat.pk Web Desk
Re: حکومت نے انٹرنیٹ صارفین پر آخر کار ٹیکس لگا ہی دیا ،دیکھئے نئے اور پرانے بل سے موازنہ

میرا بل بھی اس ماہ زیادہ آیا ہے۔ پہلے 2090 آتا تھا، اب 2410 آیا ہے

9Mnjeoq.jpg
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
Re: حکومت نے انٹرنیٹ صارفین پر آخر کار ٹیکس لگا ہی دیا ،دیکھئے نئے اور پرانے بل سے موازنہ

پنجاب ،خیبر پختونخوا اور سندھ کی حکومتیں ٢٠١٤ سے یہ ٹیکس وصول کررہی ہیں ، ایک شاندار کمپین کے بعد پنجاب حکومت نے ٢٠١٥ میں یہ ٹیکس کم کرکے سات فیصد کردیا جبکہ باقی صوبوں نے ساڑھے انیس فیصد کے حساب سے وصولی جاری رکھی ، پنجاب حکومت کو اس ٹیکس لگانے سے کل آمدنی میں بارہ فیصد اضافے کی توقع ہے جبکہ ٹیکس کم کرنے پر کوئی قدردانی نہ کی گئی تھی
 
HamzaAfzal

MPA (400+ posts)
The imposition of Internet Taxes will increase the problems of Youth as it will also create distance between youth and the digital world. It is the responsibility of the government to provides easy and instant access of Internet to youth. There are so many International NGOs in Pakistan working for the empowerment of youth through the digital world.
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
Re: حکومت نے انٹرنیٹ صارفین پر آخر کار ٹیکس لگا ہی دیا ،دیکھئے نئے اور پرانے بل سے موازنہ

پنجاب ،خیبر پختونخوا اور سندھ کی حکومتیں ٢٠١٤ سے یہ ٹیکس وصول کررہی ہیں ، ایک شاندار کمپین کے بعد پنجاب حکومت نے ٢٠١٥ میں یہ ٹیکس کم کرکے سات فیصد کردیا جبکہ باقی صوبوں نے ساڑھے انیس فیصد کے حساب سے وصولی جاری رکھی ، پنجاب حکومت کو اس ٹیکس لگانے سے کل آمدنی میں بارہ فیصد اضافے کی توقع ہے، یہ ٹیکس فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی جو کہ پہلے وفاق وصول کررہا تھا کو ختم کرکے شروع کیا گیا

لیکن اس سے انٹرنیٹ صارفین کی تعداد کم ہو جائے گی اور ٹیکس وصولی کا ہدف شائد ہی پورا ہو- ٹیکس وصولی کیلئے یہ طریقہ آسان لیکن ظالمانہ ہے کہ ڈائریکٹ ٹیکس وصول کرنے کی ہمت/ صلاحیت ہی نہیں ہے تو پچاس روپے والے ایزی لوڈ کروانے والے پر ٹیکس عائد کردینا ظلم ہے
 
hassan.te

tumhein sharam sae doob marnay mae mazeed kitna waqt lagay ga 14 logun k qatilun aur proved corrupt ex PM ki side lainay par?
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
Re: حکومت نے انٹرنیٹ صارفین پر آخر کار ٹیکس لگا ہی دیا ،دیکھئے نئے اور پرانے بل سے موازنہ

پنجاب ،خیبر پختونخوا اور سندھ کی حکومتیں ٢٠١٤ سے یہ ٹیکس وصول کررہی ہیں ، ایک شاندار کمپین کے بعد پنجاب حکومت نے ٢٠١٥ میں یہ ٹیکس کم کرکے سات فیصد کردیا جبکہ باقی صوبوں نے ساڑھے انیس فیصد کے حساب سے وصولی جاری رکھی ، پنجاب حکومت کو اس ٹیکس لگانے سے کل آمدنی میں بارہ فیصد اضافے کی توقع ہے، یہ ٹیکس فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی جو کہ پہلے وفاق وصول کررہا تھا کو ختم کرکے شروع کیا گیا

لیکن اس سے انٹرنیٹ صارفین کی تعداد کم ہو جائے گی اور ٹیکس وصولی کا ہدف شائد ہی پورا ہو- ٹیکس وصولی کیلئے یہ طریقہ آسان لیکن ظالمانہ ہے کہ ڈائریکٹ ٹیکس وصول کرنے کی ہمت/ صلاحیت ہی نہیں ہے تو پچاس روپے والے ایزی لوڈ کروانے والے پر ٹیکس عائد کردینا ظلم ہے

جناب حفیظ صاحب !حکومتوں کے پاس کوئی معاشی لاحیہ عمل ہی نہیں ، ٹھنڈے کمروں میں ، کیبل ، نیٹ ، مشروب نے ماہر دماغ بھی کاہل کر رکھے ہیں

جب بھی چند ماہ گزرتے ہیں ، کارکردگی کا جواب صفر ملتا ہے تو ، فوری ہدایت جاری کر دی جاتی ہے ، "یوٹلییٹز" پر نقب زنی نوے کی دھائی سے جاری ہے ، تب کی کوئی اشد ضرورت اب بیروکریسی کی مستقل واردات بن چکی ہے ، بجلی ، گیس ، پانی ، پیٹرول اور ٹیلیفون ، انہی کی بنا کر حکومت کا ماہانہ خرچ چلتا ہے ،
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
Re: حکومت نے انٹرنیٹ صارفین پر آخر کار ٹیکس لگا ہی دیا ،دیکھئے نئے اور پرانے بل سے موازنہ

جناب حفیظ صاحب !حکومتوں کے پاس کوئی معاشی لاحیہ عمل ہی نہیں ، ٹھنڈے کمروں میں ، کیبل ، نیٹ ، مشروب نے ماہر دماغ بھی کاہل کر رکھے ہیں

جب بھی چند ماہ گزرتے ہیں ، کارکردگی کا جواب صفر ملتا ہے تو ، فوری ہدایت جاری کر دی جاتی ہے ، "یوٹلییٹز" پر نقب زنی نوے کی دھائی سے جاری ہے ، تب کی کوئی اشد ضرورت اب بیروکریسی کی مستقل واردات بن چکی ہے ، بجلی ، گیس ، پانی ، پیٹرول اور ٹیلیفون ، انہی کی بنا کر حکومت کا ماہانہ خرچ چلتا ہے ،

جی اور جو ڈائریکٹ ٹیکس بھی وصول کیا جاتا ہے وہ بھی ان ڈائریکٹ طریقے سے وصول کیا جاتا ہے ، وہ بھی ہم آپ جیسے تنخواہ داروں سے منبع پر ہی کاٹ لیا جاتا ہے تو وصول ہوتا ہے ، میرے خیال میں ٹال ٹیکس وصولی کی طرز پر مگر مچھوں سے ٹیکس وصولی کو بھی ٹھیکے پر دے دیا جائے تو دس گنا زیادہ رقم جمع ہو سکتی ہے اور بیرو کریسی ہی ہڈحرامی بھی قائم رہ سکتی ہے
 
Back
Top