PTI shouldn't be stopped from protesting in Sindh - Bilawal

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
Re: dual face


زائدہ چولیں نہ مارو..جو بات پوچھی ہے اسکا جواب دو ،پاکستان آرمی ایک قومی ادارہ ہے عوام نہیں ہے اور تم نے یہاں صاف صاف آرمی کی مداخلت کی بات کی تھی

تم ميرے باپ ہو تمھيں کس نے يہ حق ديا ہے کہ مجھ سے سوال کرو
 

Atif

Chief Minister (5k+ posts)
Re: dual face


تم ميرے باپ ہو تمھيں کس نے يہ حق ديا ہے کہ مجھ سے سوال کرو

اوئے !! تُم ادھر سب کے باپ ہو جو کسی کو ہانڈی روٹی کا مشورہ دیتے ہو کسی کو ن لیگ کے وزرا پر بحث کی تلقین کرتے ہو؟؟
عجیب الو کے پٹھوں والی ذہنیت ہے تمہاری ۔ جواب نہیں دے سکتے تو دفع ہو جاو یہاں سے ۔ تم کون ہو یہاں بدمعاش بننے والے۔ چول گھٹیا آدمی ایڈا توں نازک مزاج
 

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
Re: dual face


اگر رياست کے سارے ادارے کام نہ کررہے ہوں تو کيا پاک فوج کو ملک بچانا نہيں چاہئےملک کو ڈوبنے دے تباہ ہونے دے اگر عدالت انصاف نہ دے اور حکومت اور حکومتى ادارے کام نہ کريں تو فوج کيا کرے کيا بربادى کا تماشہ کرے


تمھارے جیسے کم عقلوں کو ابھی تک یہی سمج نہیں ہے کہ آرمی کا پاکستان کہ اندر کوئی کردار نہیں ہے نہ سیاسی نہ انتظامی .. انکا کام سرحدوں کی حفاظت ہے ،اب اپنی توجوہ اپنے سیاسی اور انتظامی اداروں کو مضبوط کرنے می
ن لگاؤ اور بار بار آرمی سے اپنی بجوانا بند کرو
 

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
Re: dual face


تمھارے جیسے کم عقلوں کو ابھی تک یہی سمج نہیں ہے کہ آرمی کا پاکستان کہ اندر کوئی کردار نہیں ہے نہ سیاسی نہ انتظامی .. انکا کام سرحدوں کی حفاظت ہے ،اب اپنی توجوہ اپنے سیاسی اور انتظامی اداروں کو مضبوط کرنے می
ن لگاؤ اور بار بار آرمی سے اپنی بجوانا بند کرو

سياسي اور انتظامى ادارے بہتر بنانا کس کى ذمہ دارى ہے کيا نواذ شريف کى نہيں ہے کيا وقت نے ثابت نہيں کرديا کہ نواذ شريف حکومت ناکام ہوچکى ہے اپنے فرائض کى ادائيگى ميں
جس ملک ميں ادارے مظبوط ہوا کرتے ہيں اور حکومتيں گڈ گورننس ديتى ہيں کيا وہاں کبھي فوج کا کوئي کردار ہوتا ہے جب پارليمنٹ عوام کے مسائل حل نہيں کرے گى تو ايسى پارليمنٹ پر عوام تھوکيں گے بھي نہيں اور آنے والا وقت يہ ثابت کرے گا کہ اس پارليمنٹ سے عوام کو کوئى فيض نہيں ملنا
 

Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
دو نمبر بھٹو جس کا باپ مسٹر ٹن پرسنٹ کے نام سے مشھور ہے .بلو کڈ انتہائی بزدل ہے .یہ صرف کمپیوٹر میں رہتا ہے .کمپیوٹر وائرس بلو کڈ .چور کا بیٹا چور
 

Back
Top