PTI shouldn't be stopped from protesting in Sindh - Bilawal

Cesar

Senator (1k+ posts)
Re: dual face

Koi imran phobia nahin huwa,thread title dekh ke waqi laga ke IK ka thread hai:)

main b yehi samja...

Ik have two faces .. one as Politician and 2nd was Cricktr ...

where as your beloved noora and his league have too many faces as the have many fathers ..
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
Re: dual face

اس سارے فساد کى جڑ ہى صرف عوام ہيں جنہوں نے ہميشہ مرے ہوئے بھٹو کو زندہ سمجھا اور اس کے نام پر ووٹ ديئے آج کل کوئى زندہ کے نام پر ايک روپيہ دينے کو تيار نہيں اس بے وقوف قوم نے مردہ بھٹو کے نام پر ان بے غيرتوں اور بد اصلوں کو ووٹ دے ديئے
 
Democrate

user-online.png

Expert Join DateDec 2009Posts7,150Post Thanks / Like

Re: who is tuk why is here wat he wants after delay in siasat voice opinion for one year plus?

يہ نظام مکمل اوورہالنگ کا تقاضا کررہا ہے پاکستان کا سارا موجود فرسودہ نظام حکومت ختم کرکے ايک صاف ستھري حقيقي جمہوريت کو نافذ کرنے کي اشد ضرورت ہے
اس مقصد کے لئے پاک آرمي طاہر القادري کا بھرپور ساتھ دے گي اور اس کے ساتھ مل کر ايک نئي اور صاف ستھري جمہوريت وجود ميں لائے گي موجودہ جمہوريت غريب کو انصاف دينے ميں مکمل ناکام رہي ہے ياں جس کے پاس مال ہے قاضي جج اور وکيل بھي اسي کے ہيں

Can you Justify your this statment?
 
کيا پاک آرمى پاکستان کى عوام نہيں ہے تم لوگوں نے صرف کمزور محروم اور بے بس لوگوں کو ہى عوام سمجھ ليا ہے کيا آرمى چائنہ سے درآمد کرکے منگوائي جاتى ہے يا بھارت سے درآمد کرکے منگواتے ہو پاک آرمى صرف ادارہ ہي ںہيں عوام بھى ہے اسى عوام کے بچے ہيں يہ تم انہيں پاکستانى عوام سے جدا سمجھتے ہو
انہى کسانوں ہاريوں مزدوروں کلرکوں محنت کشوں کے بچے ہيں جو آرمى ميں کميشن حاصل کرتےہيں کہيں سے درآمد کرکے منگوائے نہيں جاتے
 
زائدہ چولیں نہ مارو..جو بات پوچھی ہے اسکا جواب دو ،پاکستان آرمی ایک قومی ادارہ ہے عوام نہیں ہے اور تم نے یہاں صاف صاف آرمی کی مداخلت کی بات کی تھی
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
Re: dual face

Rizwan2009
user-online.png

Expert Join DateDec 2009Posts7,150Post Thanks / Like

Re: who is tuk why is here wat he wants after delay in siasat voice opinion for one year plus?

يہ نظام مکمل اوورہالنگ کا تقاضا کررہا ہے پاکستان کا سارا موجود فرسودہ نظام حکومت ختم کرکے ايک صاف ستھري حقيقي جمہوريت کو نافذ کرنے کي اشد ضرورت ہے
اس مقصد کے لئے پاک آرمي طاہر القادري کا بھرپور ساتھ دے گي اور اس کے ساتھ مل کر ايک نئي اور صاف ستھري جمہوريت وجود ميں لائے گي موجودہ جمہوريت غريب کو انصاف دينے ميں مکمل ناکام رہي ہے ياں جس کے پاس مال ہے قاضي جج اور وکيل بھي اسي کے ہيں

Can you Justify your this statment?

اگر رياست کے سارے ادارے کام نہ کررہے ہوں تو کيا پاک فوج کو ملک بچانا نہيں چاہئےملک کو ڈوبنے دے تباہ ہونے دے اگر عدالت انصاف نہ دے اور حکومت اور حکومتى ادارے کام نہ کريں تو فوج کيا کرے کيا بربادى کا تماشہ کرے
 
Back
Top