بہت خوبصورتی سے آپ نے اپنا مدعا بیان کیا ہے۔۔۔۔مگر بات یہ ہے کچھ لوگوں نے عمران کی ہر بات کو ہی سپورٹ کرنا ہوتا ہے۔۔۔۔کل عمران کہہ دے کہ ہم پی ٹی ایم کو سپورٹ نہیں کریں گے تو یہی لوگ پی ٹی ایم کے خلاف دلائل دیتے پائے جائیں گے
لیڈر کی ہر بات کو سپورٹ کیا جاتا ہے سوائے جرم کے. کیوں کہ آپ نے اسکو لیڈر مانا ہے
آپ نے اس کے پیچھے چلنا ہے. اس نے آپ کے پیچھے نہیں چلنا
اگر وہ آپ کے پیچھے چلے گا تو لیڈر تو آپ ہوئے
لفظ لیڈر کا مطلب بھی پتا ہے؟