PTI settlement in Election with Anti Pakistan Party PTM....I will not vote for PTI.....

Imran Siddiqi

Minister (2k+ posts)
Sir agar ki difference rakhta ho...tu wo Pakistan ko Abuse keray..........our Afghanistan kay flag wave keray...usko hum Pakistani Circle mai lai ker kiya keray ga...................its Madness of Imran khan.......he is deceiving himself and nation.......he cann't recognize ppl....if someone sold himself in front of India & Afghanistan ...........no need to bring him in circle......once win Seat with majority public tell PTM.... you(PTM) are very few.... if PTM leader wins bcoz of IK then wat media will say....they got big majority....Pakistani is lair's this is what Ik want....or IK want to make happy western world.............I have convinced my whole family to vote PTI....now....I will get this done not to Vote PTI....mai is ganday kaam mai us ka sath nh doo ga.....and talk to my family he is not capable to run country......and the ppl sitting b4(PML-N & PPPP) were even worse...but IK is not good enough...I can't go against my country....Pakistan is miracle..... its came into being bcoz of ALLAH & Prophet (PBUH).

This is not about PTM leadership its about majority their supporters who cannot see through the fog of emotional blackmail. We should not allow PTM open field rather engage them and urdu mein kehtay hain na keh Jhootay ko Ghar tak chorh kay aao. Besides that a lot of their demands are Genuine. MQM would never have taken Root in Karachi if Jamat e Islami and PPP had at least acknowledged the issues of Karachi. Now Look what a monster we have created by pushing all the Mohajirs into the Ghaddar Column. we did that with Balochs and Sindhis too and then Opportunists like Zardari and Altaf come and fill in the vaccum on behalf of RAW and other Foreign agencies.
I am not sure you were voting for PTI in the first place. If not PTI Who would you vote for. MMA, PMLN, PPP, or Musharraf??
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
Why Karachi Altaf...... only Balochistan.... ANP have same words...Anti Pakistan.........Achakizy have same vision.....thn move to NS he didn't given any statement against Kalbushan Yadev.....uskay sath b buhat Zulm howa hai....Uzair Baloch b same level per hai.....IK should not file candidate against them

ان سب کی موجودگی ہے پارلیمنٹ میں لہٰذا ان کو نمائندگی کی ضرورت نہیں ہے
 
hammadmn

Councller (250+ posts)
This is not about PTM leadership its about majority their supporters who cannot see through the fog of emotional blackmail. We should not allow PTM open field rather engage them and urdu mein kehtay hain na keh Jhootay ko Ghar tak chorh kay aao. Besides that a lot of their demands are Genuine. MQM would never have taken Root in Karachi if Jamat e Islami and PPP had at least acknowledged the issues of Karachi. Now Look what a monster we have created by pushing all the Mohajirs into the Ghaddar Column. we did that with Balochs and Sindhis too and then Opportunists like Zardari and Altaf come and fill in the vaccum on behalf of RAW and other Foreign agencies.
I am not sure you were voting for PTI in the first place. If not PTI Who would you vote for. MMA, PMLN, PPP, or Musharraf??

Sir with due respect... I was always supporting PTI..........but raising this concern I want Ik should hear our voice that support of PTM is not good.....you will never find my comment in favour for Anti PTI....but...the way IK give statement with nothing in mind nor even to discuss with anyone....IK human he can do mistake you might have read my comments tell me what wrong I am saying.....tell me why do you thk I am not a voter of PTI.....

PTM have agenda....sir in case of MQM once thy become part of Assembly it become more difficult to uproot them....are we doing same thing
 
hammadmn

Councller (250+ posts)
ان سب کی موجودگی ہے پارلیمنٹ میں لہٰذا ان کو نمائندگی کی ضرورت نہیں ہے
sir how much time we have taken to uproot once they bcom part of Assembly............these Anti Pakistani ppl we allow them to come in power now we have facing difficulties in Afghan board..........
 
zzzindagi

Minister (2k+ posts)
انکو کمزور کرنا مقصد نہیں ہے
انکو ساتھ ملانا ہے
ہر ایک کے ساتھ سیدھا سیدھا پھڈا نہیں کیا جاتا
١٥ سال کے نوجوان کی طرح مت سوچو

بھائی جان آپ سیاسی طور پر سوچو یہ کس طرح کی عقلمندی ہے کے ایک سیاسی جماعت ایک دوسری سیاسی (اگر اسے سیاسی سمجھا جائے تو ) جماعت کو مضبوط کرنے کی کوششوں میں لگ جائے . ہمارا کام ہے قبائلی نوجوانوں کے حقوق کے لئے لڑنا نہ کے دوسری سیاسی جماعت کا جھنڈا لے کے ان کے پیچھے چل دینا . ہم نے قبائلی نوجوانوں کو بتانا ہے کے ہم سب بھائی ہیں ، پاکستان فوج ہم سب کی حفاظت کے لئے ہے ، یہ ملک ہم سب کا ہے. آپکو اپنا حق ایسے ہی مانگنا ہے جسے دوسرے صوبوں کے لوگ اپنا حق مانگتے ہیں . پی ٹی یم کو مضبوط کر کے تحریک انصاف کو کیا ملے گا بھائی ؟
 
zzzindagi

Minister (2k+ posts)
مہاجروں کی آواز پہلے ہی اسمبلی میں موجود ہے
الطاف حسین کی پارٹی پہلے ہی صوبائی اور قومی اسمبلی میں موجود ہے لہٰذا انکو موقع دینے کی کیا ضرورت ہے؟
پی ٹی ایم کا ایک بھی نمائندہ نہیں ہے

پی ٹی ایم کا ایک بھی نمائندہ نہیں ہے ؟؟؟؟؟؟؟ کیا آپ نے یہ مان لیا ہے کے قبائلیوں کی صرف ایک ہی سیاسی جماعت ہے اور وہ ہے پی ٹی ایم ؟؟؟ اگر فاٹا سے کوئی تحریک انصاف کے ٹکٹ پر جیت جاتا ہے تو کیا وہ قبائلیوں کا نمائندہ نہیں ہو گا . کیا تحریک انصاف فاٹا کی نمائندہ جماعت نہیں بن سکتی ؟
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
sir how much time we have taken to uproot once they bcom part of Assembly............these Anti Pakistani ppl we allow them to come in power now we have facing difficulties in Afghan board..........
پی ٹی ایم کا ایک بھی نمائندہ نہیں ہے ؟؟؟؟؟؟؟ کیا آپ نے یہ مان لیا ہے کے قبائلیوں کی صرف ایک ہی سیاسی جماعت ہے اور وہ ہے پی ٹی ایم ؟؟؟ اگر فاٹا سے کوئی تحریک انصاف کے ٹکٹ پر جیت جاتا ہے تو کیا وہ قبائلیوں کا نمائندہ نہیں ہو گا . کیا تحریک انصاف فاٹا کی نمائندہ جماعت نہیں بن سکتی ؟

بھائی جان آپ سیاسی طور پر سوچو یہ کس طرح کی عقلمندی ہے کے ایک سیاسی جماعت ایک دوسری سیاسی (اگر اسے سیاسی سمجھا جائے تو ) جماعت کو مضبوط کرنے کی کوششوں میں لگ جائے . ہمارا کام ہے قبائلی نوجوانوں کے حقوق کے لئے لڑنا نہ کے دوسری سیاسی جماعت کا جھنڈا لے کے ان کے پیچھے چل دینا . ہم نے قبائلی نوجوانوں کو بتانا ہے کے ہم سب بھائی ہیں ، پاکستان فوج ہم سب کی حفاظت کے لئے ہے ، یہ ملک ہم سب کا ہے. آپکو اپنا حق ایسے ہی مانگنا ہے جسے دوسرے صوبوں کے لوگ اپنا حق مانگتے ہیں . پی ٹی یم کو مضبوط کر کے تحریک انصاف کو کیا ملے گا بھائی ؟

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں اگر آپ کو وہ سمجھ آتی ہے تو صحیح ہے ورنہ کوئی فائدہ نہیں
بھارت کشمیر میں ظلم و جبر کر رہا ہے اور وہاں کی سب سے مقبول جماعت حریت وہاں کے انتخابات میں حصہ نہیں لیتی
جبکہ کچھ اور جماعتیں بھارتی الیکشنز میں حصہ لے کر بھارت کے آئین کو تسلیم کر لیتی ہیں
حریت کا سب سے بڑا اعتراض ہی یہ ہے کہ اگر ہم الیکشن میں حصہ لیں تو اسکا مطلب ہے کہ ہم نے بھارت کے آئین اور ریاست کے ڈھانچے کو تسلیم کر لیا
جبکہ دوسری طرف جب بھارت کو یہ کہا جاتا ہے کہ کشمیریوں کو حق رائے دہی دیا جاۓ تو وہ کہتے ہیں کہ ہم الیکشن کروا تو رہے ہیں اور لوگ حصہ بھی لے رہے ہیں
جبکہ کشمیریوں کی اکثریت الیکشن میں حصہ نہ لے کر خود کو بھارت کے آئین کے ماتحت شمار کئے جانے سے انکار کر دیتے ہیں
لہٰذا اگر پی ٹی ایم پاکستان کے آئین کے تحت منعقد ہونے ولے انتخابات میں حصہ لے رہی ہے تو یہ خوش آئند بات ہے اور اسکی مخالفت نہیں کرنی چاہیے
کسی بھی اقلیت کو کبھی سسٹم سے باہر جانے کا موقع نہیں دینا چاہیے
جب وہ ریاست کے ماتحت نظام میں اسکے قوانین کے مطابق الیکشن میں حصہ لینے کو تیار ہیں تو انکو بلا وجہ دھکے دینے کی کیا ضرورت ہے؟
انکو ایک موقع دیں تاکہ انکو ریاست سے کوئی شکایت نہ رہے کہ ہماری بات نہیں سنی گئی
 
Sir Thanks for your good example.....But I doubt it match with the case......do you thk that PTM is having grievance with Pakistan & Pak Army and its giving narrative of FATA ppl...im a common man of Pakistan....Sir with due respect I said in my previous comments...PTM is waving flag of Afghanistan....+Supporting Afghanistan Funded by Foreign Agencies....India & Afghan....is this is the only leader of FATA....did PTI check The person who they are supporting what he did ..check Hamid Mir comment about him.....I firmly belief that PTM is totally funded by Afghan + India + Foreign Money will this stop.....Sir leader should analyze this...IK lack in such conditions....I am sure PTI will do this & PTM will ask more once in Power bcoz thy PTM sold once.......... always available for Selling..........Sir please tell me...don't you know where PTM getting support & its the only voice for FATA....can't PTI come forward and bring true version of FATA ppl
 
بھائی آپ بات کا رخ تبدیل کر رہے ہو . انھوں نے الیکشن لڑنا ہے تو لڑے . تحریک انصاف بھی ایک سیاسی جماعت ہے . ہم ان کے لئے میدان خالی کیوں چھوڑیں ؟؟ ہم ان سے بہتر کام کر سکتے ہیں فاٹا میں . بحث اس بات پر تو ہو ہی نہیں رہی کے ان کو الیکشن لڑنا چاہیے کے نہیں . پی ٹی ایم نے پاکستان مخالف نعرے لگے ہیں . ہم بھی ایک سیاسی جماعت ہیں ہمارا کام ہے ہم اپنا نظریہ لے کے فاٹا میں جاییں . یاد رکھنا ایک بار جب کوئی پارٹی جڑیں مضبوط کر لیتی ہے تو پھر اس کو ختم کرنا ناممکن ہو جاتا ہے. ہمیں ایک سیاسی جماعت کے طور پر سوچنا چاہیے . انھوں نے اپنا الیکشن لڑنا ہے یا نہیں لڑنا ہے یہ سوچنا ہمارا کام نہیں ہے. ہمارا کام ہے ہم اپنا نظریہ لے کے فاٹا میں الیکشن میں جایئں .
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
عم

عمرانی پانڈے وہی عمران کی طرح منافقت اور مکاریاں اگر یہی کام کوئی مولوی کر لیتا تو اب تک وہ وطن دشمن ،انڈیا کا ایجنٹ اور خارجی اور پتہ نہیں کیا کیا ہوجاتا اور اپنے باری میں حکمت یاد آگئی ۔۔۔۔
کوئی شرم کوئی حیا
رنڈی کا سیاپا
 
بھارت بھی کشمیری حریت پہ دوسرے ملک کی مالی حمایت کا الزام لگاتا ہے
مجھے حیرت ہے کہ آپ کے نزدیک ان میں کوئی مماثلت نہیں ہے
کمال ہے
 
الیکشن لڑنا اس بات کی دلیل ہے کہ وہ پاکستان کے نظام کے اندر رہ کر ہی اپنے مسائل حل کروانا چاہتے ہیں
کسی کی بات سننے میں کوئی حرج نہیں ہے
جذبات میں انسان بہت کچھ کرتا ہے
بلوچ علیحدگی پسندوں کو تو ہتھیار اٹھانے کے بعد بھی واپسی کا موقع دیا جاتا ہے
اور آپ یہاں چند نعروں سے ہی پریشان ہو گئے ہیں
وہ پارٹی الیکشن میں جیت کر نہیں بلکہ اپنے مسائل حل نہ ہونے کی وجہ سے جڑیں پکڑے گی
حریت آج تک کشمیر میں الیکشن نہیں لڑی تو جیتنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
انکی جڑیں کیسے مضبوط ہیں؟
 
hammadmn

Councller (250+ posts)
بھارت بھی کشمیری حریت پہ دوسرے ملک کی مالی حمایت کا الزام لگاتا ہے
مجھے حیرت ہے کہ آپ کے نزدیک ان میں کوئی مماثلت نہیں ہے
کمال ہے
Sir Kashmir is disputed area ...FATA was always with Pakistan.... Kashmir ppl raising voice.....we never heard Anti Pakistan voice from FATA b4 PTM ........even Pakistan Army ppl welcome by FATA Public....sir we are comparing settled area with unsettled area.....once things came under control in FATA such kind of sudo liberal come forward with few ppl support not having public wordic and International media making it public words...that is wat I am saying what PTI have done to bring true version of FATA ppl.....did they cross check it.....Sir I apologize If you think that I am unable to pick your example but I feel sorry about it we cann't compare Apple with oranges......Sorry once again.......
 
zzzindagi

Minister (2k+ posts)
الیکشن لڑنا اس بات کی دلیل ہے کہ وہ پاکستان کے نظام کے اندر رہ کر ہی اپنے مسائل حل کروانا چاہتے ہیں
کسی کی بات سننے میں کوئی حرج نہیں ہے
جذبات میں انسان بہت کچھ کرتا ہے
بلوچ علیحدگی پسندوں کو تو ہتھیار اٹھانے کے بعد بھی واپسی کا موقع دیا جاتا ہے
اور آپ یہاں چند نعروں سے ہی پریشان ہو گئے ہیں
وہ پارٹی الیکشن میں جیت کر نہیں بلکہ اپنے مسائل حل نہ ہونے کی وجہ سے جڑیں پکڑے گی
حریت آج تک کشمیر میں الیکشن نہیں لڑی تو جیتنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
انکی جڑیں کیسے مضبوط ہیں؟

بھائی آپ اصل بات پر نہیں آ رہے . میں آپ کی بات سے متفق ہوں کے ان کو الیکشن لڑ کے نظام میں آنا چاہیے لیکن اس کام کے لئے تحریک انصاف کیوں راستہ دے . کیا تحریک انصاف فاٹا کے لوگوں کے لئے بہتر آپشن نہیں ہے . وہ اپنا الیکشن لڑیں ہم اپنا لڑتے ہیں . جسکا نظریہ لوگوں کو پسند اے گا وہ پارٹی جیت جائے گی . ہم نے تو یہ ثابت کرنا ہے کہ پختونوں کی نمائدہ جماعت ہم ہیں نے کے منظور پشتیں . آپ ہم کو ان کے خلاف الیکشن لڑنے سے روک رہے ہو . یہ کیسا انصاف ہے اور کہاں کی عقلمندی ہے ..
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
Sir Kashmir is disputed area ...FATA was always with Pakistan.... Kashmir ppl raising voice.....we never heard Anti Pakistan voice from FATA b4 PTM ........even Pakistan Army ppl welcome by FATA Public....sir we are comparing settled area with unsettled area.....once things came under control in FATA such kind of sudo liberal come forward with few ppl support not having public wordic and International media making it public words...that is wat I am saying what PTI have done to bring true version of FATA ppl.....did they cross check it.....Sir I apologize If you think that I am unable to pick your example but I feel sorry about it we cann't compare Apple with oranges......Sorry once again.......

میں آپ کو الیکشن میں حصہ لینے کی اہمیت سمجھا رہا ہوں
اب یہ تو نہیں ہو سکتا کہ ایسی مثال لے آؤں جہاں ملک کا نام بھی پاکستان ہو اور حقوق مانگنے والوں کا نام پی ٹی ایم ہی ہو
تھوڑا بہت فرق تو ہوگا
لیکن بھارت ایک ملک ہے جہاں ایک علاقے میں لوگ اپنے حقوق مانگ رہے ہیں
اسی طرح پاکستان ایک ملک ہے جہاں پشتون ایک علاقے میں اپنے حقوق مانگ رہے ہیں
کشمیری حق رائے دہی کا حق مانگ رہے ہیں جبکہ پشتون اپنا تحفظ کا حق مانگ رہے ہیں
لیکن مسئلہ بنیادی حقوق کا ہی ہے
کشمیری بھارت کے الیکشن میں حصہ نہیں لیتے کیوں کہ اس طرح وہ بھارتی آئین کو تسلیم کر لیں گے
جبکہ پی ٹی ایم پاکستانی آئین کو مان رہی ہے
جو بات بھارت کشمیریوں سے آج تک نہیں منوا پایا وہ پی ٹی ایم والے تسلیم کر رہے ہیں
لہذا انکو غداروں والی گالیاں مت دیں. وہ آپ کے ملک کے آئین کو تسلیم کر کے اسکے فریم ورک کے اندر رہ کر جدوجہد کرنے کو تسلیم کر چکے ہیں
 
saadmahhmood83

Minister (2k+ posts)
بھائی آپ اصل بات پر نہیں آ رہے . میں آپ کی بات سے متفق ہوں کے ان کو الیکشن لڑ کے نظام میں آنا چاہیے لیکن اس کام کے لئے تحریک انصاف کیوں راستہ دے . کیا تحریک انصاف فاٹا کے لوگوں کے لئے بہتر آپشن نہیں ہے . وہ اپنا الیکشن لڑیں ہم اپنا لڑتے ہیں . جسکا نظریہ لوگوں کو پسند اے گا وہ پارٹی جیت جائے گی . ہم نے تو یہ ثابت کرنا ہے کہ پختونوں کی نمائدہ جماعت ہم ہیں نے کے منظور پشتیں . آپ ہم کو ان کے خلاف الیکشن لڑنے سے روک رہے ہو . یہ کیسا انصاف ہے اور کہاں کی عقلمندی ہے ..
بہت خوبصورتی سے آپ نے اپنا مدعا بیان کیا ہے۔۔۔۔مگر بات یہ ہے کچھ لوگوں نے عمران کی ہر بات کو ہی سپورٹ کرنا ہوتا ہے۔۔۔۔کل عمران کہہ دے کہ ہم پی ٹی ایم کو سپورٹ نہیں کریں گے تو یہی لوگ پی ٹی ایم کے خلاف دلائل دیتے پائے جائیں گے
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی آپ اصل بات پر نہیں آ رہے . میں آپ کی بات سے متفق ہوں کے ان کو الیکشن لڑ کے نظام میں آنا چاہیے لیکن اس کام کے لئے تحریک انصاف کیوں راستہ دے . کیا تحریک انصاف فاٹا کے لوگوں کے لئے بہتر آپشن نہیں ہے . وہ اپنا الیکشن لڑیں ہم اپنا لڑتے ہیں . جسکا نظریہ لوگوں کو پسند اے گا وہ پارٹی جیت جائے گی . ہم نے تو یہ ثابت کرنا ہے کہ پختونوں کی نمائدہ جماعت ہم ہیں نے کے منظور پشتیں . آپ ہم کو ان کے خلاف الیکشن لڑنے سے روک رہے ہو . یہ کیسا انصاف ہے اور کہاں کی عقلمندی ہے ..

یہی تو سمجھا رہا ہوں
پہلی پوسٹ میں یہی لکھا ہے
ہر جگہ سینگ نہیں پھنسا لیتے اور ہر کسی سے پھڈا لینا کوئی عقلمندی نہیں ہے
اگر ایک جماعت ایک تحریک چلا چکی ہے تو اس کا مقابلہ کرنے کی بجائے اسکو اپنے ساتھ ملاؤ
انکی بات سنو اور انکو موقع دو
ہو سکتا ہے کہ وہ قومی دھارے میں آپ کے ساتھ شامل ہو جائیں
اگر موقع دینے کے بعد بھی وہ باز نہیں آتے تو لڑائی کا شوق پورا کر لینا

الیکشن اور نظام میں آنے کی مثال اس لئے دے رہا ہوں تاکہ آپ لوگ انکو غدار غدار کہنا بند کریں
اس طرح جو غدار نہیں بھی ہے وہ بھی غدار بن جائیگا کہ جب تم لوگوں نے بات سننی ہی نہیں تو پھر ایسے ہی سہی
اگر وہ واپس آ رہے ہیں تو آنے دو چاہے کتنی ہی سنگین غلطی کے بعد واپس آ رہے ہیں
اپنے لوگوں کو جوڑا جاتا ہے توڑا نہیں جاتا
آپ چونکہ انہی کی طرح نوجوان ہیں. خون گرم ہے. جذباتی باتیں اچھی لگتی ہیں
ٹھنڈے دل سے سوچو. ایک سیٹ سے قیامت نہیں آنی لیکن دوسرے کے دل میں جگہ پیدا کرنے کا ایک طریقہ ہے
کام کر جاۓ تو ٹھیک نہیں تو مقابلہ کر لینا
 
hammadmn

Councller (250+ posts)
میں آپ کو الیکشن میں حصہ لینے کی اہمیت سمجھا رہا ہوں
اب یہ تو نہیں ہو سکتا کہ ایسی مثال لے آؤں جہاں ملک کا نام بھی پاکستان ہو اور حقوق مانگنے والوں کا نام پی ٹی ایم ہی ہو
تھوڑا بہت فرق تو ہوگا
لیکن بھارت ایک ملک ہے جہاں ایک علاقے میں لوگ اپنے حقوق مانگ رہے ہیں
اسی طرح پاکستان ایک ملک ہے جہاں پشتون ایک علاقے میں اپنے حقوق مانگ رہے ہیں
کشمیری حق رائے دہی کا حق مانگ رہے ہیں جبکہ پشتون اپنا تحفظ کا حق مانگ رہے ہیں
لیکن مسئلہ بنیادی حقوق کا ہی ہے
کشمیری بھارت کے الیکشن میں حصہ نہیں لیتے کیوں کہ اس طرح وہ بھارتی آئین کو تسلیم کر لیں گے
جبکہ پی ٹی ایم پاکستانی آئین کو مان رہی ہے
جو بات بھارت کشمیریوں سے آج تک نہیں منوا پایا وہ پی ٹی ایم والے تسلیم کر رہے ہیں
لہذا انکو غداروں والی گالیاں مت دیں. وہ آپ کے ملک کے آئین کو تسلیم کر کے اسکے فریم ورک کے اندر رہ کر جدوجہد کرنے کو تسلیم کر چکے ہیں
Sir...Agreed where I said they should not Participate....I started thread saying I would not vote for PTI bcoz they support PTM...... PTI should not support PTM.....If PTI should not support PTM ......will PTM not participate?....its PTM who already decided it....I have strong concern on PTI to support PTM....

Regarding Kashmir...this is the difference PTM knew if they fight election they can win if they got support...but in case of Kashmir Huriyat Conference know if they fight election thy will made them to lose to tell public they are wrong.....

But sir plz guide me where that is written that if PTM Anti Pakistan party Participating in Election PTI should support thats why I given example of MQM + Bolochistan Parties + ANP plus other...........they were already Participating but with PTI support they will win ....im saying again and again what PTI did checking their credentials + Cann't PTI have courage to bcom FATA ppl voice why they give room to Anti Pakistani voice plz guide me on it.
 
Back
Top