samkhan
Chief Minister (5k+ posts)
بہرحال جو چیز سامنے نہ ہو اس پر کیا بات کی جاۓ
نورے کا یہ گنہ چھپا ہوا ہے ابھی ، جبکہ خان کا ماضی بہت بھیانک ہے
اصل بات یہ ہے کہ اب موجودہ حالت میں کون کیا ہے ، یہ بات زیادہ اہمیت رکھتی ہے
خان کا ماضی خوفناک اور سامنے ہے ، نواز ملی طور سے کرپٹ ہے اور اس کا زنا اگر ہے تو چھپا ہوا ہے
یار اتنے رنگین ماضی کو آپ نے بھیانک بنا دیا
:)
گوریاں جس طرح چمٹ جاتی ہیں یہ تو آپ کو بخوبی معلوم ہی ہوگا. اب بندہ بہک ہی جاتا ہے. نواز گنجا بھی اگر اس جگہہ ہوتا تو اسکا بھی ماضی رنگین ہوتا