Unbeatable Mind
Politcal Worker (100+ posts)
یہ ٹھیک کہتا ہے اور میں بھی یہی کہتا ہوں کہ اقتدار لے کر وہ اپنی آخرت خراب کر لے گا آخرت کی کامیابی ساری دنیا کی حکومت سے بھی بہت زیادہ ہے یہ نواز کو ہی ٹھیک ہے ، تین مرتبہ بنا ہے ، اتنا ہی گہرا دوزخ میں جاۓ گا ، بہت لوٹا ہے اسنے
آپکی بات میں تھوڑا سا وزن ضرور ہے لیکن سر جی میرا ایک سوال ہے. کیا زنا کرنے سے آخرت خراب نہیں ہوتی ہے، صرف حکومت لیکر ہی آخرت خراب ہوتی ہے؟ یہ بات مجھے تھوڑی سی سمجھا دیں