دوست میں کوئی شرع میں رخنہ نہیں ڈال رہا بلکہ بڑی صاف سی بات کہہ رہا ہوں ، سپاہ صحابہ ، لشکر جھنگوی اور شیعہ مسلک کی بھی انتہا پسند کالعدم تنظیموں کو متفقہ طور پر پاکستان دشمن عناصر کے طور پر "کالعدم" کالعدم "کالعدم" دہشت گرد "دہشت گرد " دہشت گرد" تسلیم کیا گیا ہے ، اتنی بار اس لئے لکھا ہے تاکہ تمہاری چھوٹی کھوپڑی میں بات آ جاۓ- لیکن وہ کہتے ہیں نا تم جسے لوگوں کی شرم و حیا کا دامن چاک ہو چکا ہے اور جب مناسب جواب نہیں ہے تو بغلیں جھانکنا شرو کر دیا ہے ؟ کیوں ؟ آخر کیوں ایک دہشت گرد اور کالعدم تنظیم کا جھنڈا عمران لعنتی کے سر پر تمام وقت لہراتا رہا اور موصوف کو ذرا خبر بھی نا ہوئی؟ بات سمجھ سے باہر تو نہیں ہے ؟ سر پر دہشت گردوں کا جھنڈا ، سامنے لال مسجد کے کراۓ کے انتہا پسند غنڈے ؟ اور پھر پاکستان میں تبدیلی اور انصاف کی باتیں ؟؟ عمران لعنتی اس قدر "چیپ" ہو جاۓ گا ، اتنا اندازہ تو میرا بھی نہیں تھا - ابّ تو تصویر بھی لگا دی ہے میں نے ، ویڈیو بھی دکھاؤں کیا ؟یا تو انگلستان کے نائٹ کلبوں میں گوری چمڑیوں کے ساتھ حواس اور اخلاق باختہ رقص کیا کرتا تھا تمہارا لعنتی لیڈر یا پھر آج مذہبی انتہا پسندوں کی بوگس پٹی ہوئی سپورٹ کے ساتھ کوئی "تبدیلی" لانے چلا تھا- اوہ ڈوب مرو تم بےغیرتوں پی ٹی آئی کے نا سمجھ بچوں کل کا پلے بواۓ آج "آزاد عدلیہ" سے سناۓ جانے والے ایک "شرعی" فیصلے کے خلاف "لانگ مارچ " کرنے چلا تھا جو شاید انڈیا کے کسی کرکٹ کمنٹری روم میں ختم ہو گئی!