PTI ki Punjab policy

patriot

Minister (2k+ posts)
Re: PTI ki Anti Punjab policy..Alarming Situatuation for PTI in Punjab . Must Read Article.....

پیارے بھائی تحریک انصاف کا کیا نظریہ ہے میں اپ کو بتاتا ہوں کہ میں 2006 سے تحریک انصاف کے ساتھ تھا جب یہاں پر موجود یہ لوگوں میں سے کوئی بھی نہیں تھا، مگر اکتوبر کے جلسے کے بعد جب نئے لوگ پارٹی میں ائے تو پرانے لوگوں کی قربانیوں کو بھلا دیا گیا، جیل میں ہم لوگ گئے ماریں ہم نے کھائیں۔
پھر میرا اس کالم کا مقصد صرف اور صرف تحریک انصاف سے ہمدردی تھا کہ انھیں اپنا اصولی سیاست کرنی چاہے نہ کہ ہمیشہ پنجاب پر تنقید کرنئی چاہے،
مگر تحریک انصاف کے ان نام نہاد سپورٹر کے لئے سیاست گالی سے شروع ہو کر اور کسی کو لفافہ اور حرام کہ کر ختم ہوتی ہے
ایسے لوگوب سے اپ ملک بدلیں گے تو اگیا انقلاب۔
شکریہ

بھائی پہلے آپ یہ بتائیں کہ آپ تحریکِ انصاف میں کیوں آئے تھے؟ کیا نظریعے کی وجہ سے آئے تھے یا پھر کسی عہدے یا منصب کی لالچ میں؟
اگر نظریعے کی وجہ سے آئے تھے تو نظریعہ تو اب بھی وہی ہے۔ اور اگر منصب کے لالچ میں آئے تھے تو اچھا ہی ہوا آپ چھوڑ گئے۔ آپ جیسے اور بھی کئی ہیں جو جا رہے ہیں۔ ہمیں خوشی ہے کہ پارٹی کی تطہیر ہو رہی ہے۔

آپ پھر وہی بات کر رہے ہیں کہ پنجاب پر تنقید ہو رہی ہے۔ او بھائی میرے حکومت پنجاب یا ن لیگ پنجاب نہیں ہے۔ تنقید ن لیگ کی حکومت پر ہو رہی ہے ۔ اُن کی نا اہلی پر ہو رہی ہے، مس گورنس پر ہو رہی ہے ۔
زرداری پر اس سے زیادہ اور کیا کہنا چاہیے کہ عمران خان ہر جلسے میں کہتے ہیں کہ چھوٹے چور جیل میں اور سب سے بڑا ڈاکو اور چور صدارت کی کرسی پر بیٹھا ہے؟ اور یہ کہ یہ پاکستان کی تاریخ کی کرپٹ ترین حکومت ہے؟ علاوہ ازیں دوسرے صوبوں میں کیا ہوا ہے کسی کو بتانے کی ضرورت نہیں سب جانتے ہیں مگر نون والے نیک پروین بننے کی اداکاری کر رہے ہیں اِن کو بے نقاب کرنا نہایت ضروری ہے کہ لوگوں کو دھوکہ نہ دے سکیں۔
فرق دیکھ لیں لیڈرشپ کا ۔ عمران خان زرداری سے حلف لینے کو تیّار نہیں اور نواز کو کوئی اعتراض نہیں۔
اگار آپ آزمائے ہوئے کرپٹ لوگوں کو پروموٹ کریں گے تو پھر تنقید کے لئے بھی تیّار رہیں،یہ تو ہوگی۔
 

tudywala

Minister (2k+ posts)
Just leave this dude alone [hilar] hashi baba Nooray ka koi trick nahi chal na is bar BB key Khey khilf to trick chal gya tha Punjab ka ab ki bar nahi jaano get life (yapping)(yapping)
 

Back
Top