rmunir
Minister (2k+ posts)
Re: PTI ki Anti Punjab policy..Alarming Situatuation for PTI in Punjab . Must Read Article.....
یار تمیز بھی ہے اور تربیبت بھی۔ مگر اپنے دل پرہاتھ رکھ کر بتاؤ کہ ہمارا ملک پہلے ہی تعصب، فرقہ واریت اور انتہا پسندی کی آگ میں جلا جارہا ہے وہاں کوئی ایسا لکھاری آکے جلتی پر تیل کا کام کرے تو ایسوں کیلئے گالیاں نا نکلیں تو اور کیا نکلیں۔ جن کے بچے، ماں، باپ اور بہن بھائی اس عفریت کا شکار ہوگئے ہیں کبھی ان سے پوچھو وہ ایسے لوگوں کو کیسےیاد کرتے ہیں اگر گالیاں نہیں تو بدعائیں تو ضرور ہی کرتے ہونگے ان جیسوں کیلئے۔
you are no way better ... look at your language.... tum jaisoon k paas internet hai lain tameez aur tarbiyat nahi hai.