PTI, JUI-S mull electoral alliance for 2018 polls

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
لگنا اے ساڈی قسمت وچ فر شیخ رشید ہی اے جی

200.webp


Raja what happened to Panama case.....heard Noon is finished.........who are you going to vote next????????
 

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
Raja jee. forget about this, yeh dekho meray bhai, Lahore mein Hospitals mein loggon ko danday par rahey hein, aik Pakistani khatoon nay phir rickshaw mein bacha junn dia, Gujranwala mein Diabetic buzurg khatoon ko thanday farash per jagah mili, Multan mein buzurg couple ko police nay intehai torture ker kay van mein mar mar ker dala,aap beshak IK say nafrat karo, lekin aap ki jo chor, daku, looteray, corrupt to the core, budmash, characterless, beinteha jhooti Leadership Nawaz PALEEET SHAITAN aur uss kay khabees assistants ko bhi kuch kaha karo, kia aap PAKISTANI nahi ho, kia yeh ghareeb log jo her jagah beizat ho rahey hein, unn per aap ko koi taras nahi aata, yaar Raja, Allah ko mounh dikhana hey kay nahi..
 

SahirShah

Minister (2k+ posts)
From what I’ve read earlier is Molanas madrasah is more like w university that trains teachers.

Maulana is infamous for his strong ties with Siraj uddin Haqqani and the special influence he had over former Taliban leader Mullah Umar Mujahid. Both Musharraf and NATO commanders used Molvi Sami's services in order to negotiate with Talibans.
Other than that, there is nothing special. Jamia Haqqania follows the exact same ideology as Mullah Diesel and as the rest of Deobandi Madarsas in the country.
Most of the people are unaware that Mullah Umar was Sami's student only for a short period of time. Actually, he was a regular student in Jamia Binoria, Karachi for years.
Silly to fear Sami ul Haq and not Fazzlu or Siraj ul Haq or any other Maulana for that matter.
Right now I am fearing Khadim Rizvi the most ! ;)
 

SahirShah

Minister (2k+ posts)
او یار نہ گھبرایا کرو خانِ اعظم کے لئے اتنا، آپ لوگ پہلے اس فکر میں پتلے ہوۓ جاتے تھے کہ خان کو سیاست نہیں آتی
اور اُسی سیاسی نا بالغ نے سیاست کے مولا جٹ کا وہ حشر کیا کہ آج نگر نگر پوچھتا پھرتا ہے پا جی، کیوں نکالا مجھے
گوئبلز اور شیطان کو جھوٹ بولنے کے گُر سکھانی والی مریم نواز کی اوقات آج یہ کر دی ہے کہ اپنے حلقے کے ایک پارک میں جھاڑو پھروا کر بی فور اینڈ آفٹر کے عنوان سے تصاویر ٹویٹ کرنے پر مجبور ہو گئی ہے
فکر نہ کرو آپ لوگ، خان زہریلی کھمبی نہیں کھاۓ گا، نہ ہی اس اتحاد سے طالبان کا راج قائم ہو جاۓ گا
پٹواریوں کے یہ تمام خدشات، اعتراضات، مغلظات دو ہزار تیرہ میں سُن لئے تھے جب جماعت اسلامی سے اتحاد کیا تھا
بتاؤ کونسی طالبانائیزیشن ہوئی ہے اسوقت صوبے میں ؟
سیدھی سی بات ہے، تحریک انصاف کے مخالفین نے ایم ایم اے کا شوشہ کھڑا کیا ہے اور اسکو غیر مؤثر کرنے کے لئے تحریک انصاف نے صوبے میں اپنی سیاست کھیلی ہے، اس میں اتنا رونا دھونا کیسا ہے ؟
یار میں اس بحث میں نہیں پروں گا کہ نورا لاہور بچانے لگا ہے یا نہیں - جہاں تک کے پی کے کی سیاست کا تعلق ہے تو جناب مجھے اس بات کو ماننے دیں کہ کے پی کے لے لوگ سیاسی لحاظ سے سب سے زیادہ با شعور قوم ہیں - یہ کسی کو بھی دوسرا چانس نہیں دیتے ان لوگوں کا دین اپنا ذاتی مسلہ ہے جس سے ان کو کوئی نہیں ہٹا سکتا - یہاں نہ ذات چلی ہے نہ برادری نہ مذھب - صرف اور صرف کارکردگی - اسی لئے ساری مذہبی جماعتوں کے اکٹھ کے بعد انہوں نے ملحد اے این پی کو اقتدار دے دیا - اس کے بعد کتے گود میں بٹا کر کھلانے والے عمران خان کو دے دیا - اگر اپ اس خام خیالی میں ہیں کہ خان صاب کی خوشبو نے ان کو مدہوش کیا ہوا ہے تو ----- چلو چھوڑیں ٢٠١٨ خود ہی بتا دے گا ہمیں
ویسے مجھے سیاسی جوڑ طور پر بھی کوئی مثلا نہیں - اگر خان صاب نے فضلو کا زور توڑنے کے لئے یہ کیا ہے تو بہت اچھا کیا ہے یہ ان کا حق بنتا ہے - بس ڈر اس بات کا ہے کہ گھاس کھاتے ہوے آنکھیں کھول لیں کہیں کوئی زہریلی کھمبی نہ کھا جایں



 

LeezaKhan

Minister (2k+ posts)
خصی حکومت کے اوباش طبلچیو
اگر اتنے ہی یہ یہ طالبان تھے تو پکڑا کیوں نہیں
پورے چار سال انڈوں پر بیٹھ کرکس چیز انتظار کرتے رہے


نونیوں سے زیادہ رزیل قوم نہیں دیکھی
درندوں کی پشت پناہی کرتے ہیں
اور کمزوروں پر ٹوٹ پڑتے ہیں
چلو بئی انصافیو وقت آیا ہے - اپنے جوہر دکھاؤ اس کو ڈیفنڈ کرنے میں - اہم پوئنٹ یہ ہیں - جس پر اپنی طبع آزمائی کرو


مولانا سمیع الحق ٹی ٹی پی کے نمائدہ تھے (حکومت کے ساتھ مذاکرات میں) - وہی والے جنہوں نے بچوں کو کلمہ پڑھا پڑھا کر شہید کیا
دار العلوم حقانیہ کو ٣٠٠ ملین کی رشوت کی وصولی کا وقت ٢٠١٨ نکلا
کے پی کے میں تم لوگوں کو اس الحاق کی بہت زیادہ ضرورت تھی



اپنے رنگیلے کی سمجھ بوجھ کو خوب ڈیفنڈ کرتے ہوۓ اپنے لبرلزم کو وقتی طور پر زمین پر گراؤ اور اس کی خوب ایسی کی تیسی کرو


اور اس کے بعد پھر سے لبرل بن جاؤ -- شاباش جلدی کرو
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Sorry sir. I just realize after your quote that I might be involving myself in the Saazish against world's most noble family. Allah forgive us all and give us strength to enjoy good governance of this royal family just like Raja Rawal etal.



how dare you question the Royal family. are you involved in saazish?
 

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)

Interesting because initially he refused.
Maulana Samiul Haq distances himself from Taliban talks

was then persuaded by ex-Naahal-Prime Minister. Was he a terrorist then?
or was he a terrorist when he was allied partner with Nawaz Sharif to form IJI?

حکومت پاکستان نے مولانا کو طالبان کو دہشتگردانہ کاروائیوں سے روکنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنے کی استدعا کی تھی کیونکہ مولانا انہیں اپنے بچے کہتے تھے ، یہ حکومت پاکستان کی نمائیندگی سے دستبرداری کی خبر ہے، طالبان کی وہ آخر تک نمائیندگی کرتے رہے حتیٰ کہ انہوں نے اے پی ایس کردیا پھر وہ کھلے عام حمایت نہ کرسکے
 

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
باقی سب باتیں چھوڑیں ، مولانا سمیع الحق فرماتے ہیں کہ انکی اور تحریک انصاف کی نظریاتی اساس ایک جیسی ہے ، کیا ایسا ہی ہے؟
 

Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
حکومت پاکستان نے مولانا کو طالبان کو دہشتگردانہ کاروائیوں سے روکنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنے کی استدعا کی تھی کیونکہ مولانا انہیں اپنے بچے کہتے تھے ، یہ حکومت پاکستان کی نمائیندگی سے دستبرداری کی خبر ہے، طالبان کی وہ آخر تک نمائیندگی کرتے رہے حتیٰ کہ انہوں نے اے پی ایس کردیا پھر وہ کھلے عام حمایت نہ کرسکے

Molana Agar ghalat hai tu hukoomat nay arrest kyon nahi kiya?
agar ghalat nahi tu phir is story ko itna spin kyon diya ja raha hai.

sazish ka rona rotay raho gay her baat main
 
فضل الرحمن نوازشریف کو سپورٹ کرے تو خیر ہے
سمیع الحق عمران خان کو سپورٹ کرے تو عمران طالبان خان ہے

janab samajh nahin aati.. kabhi Khan Taliban khan hojata hai aur kabhi yehoodi agent..kabhi bay rah roo aadmi

becharay noonioon ki choti choti khushyaan...
 

Back
Top