PTI, JUI-S mull electoral alliance for 2018 polls

Yahooo

Senator (1k+ posts)
It is true that PTI is in a strong position, and most likely, wont need alliances for the next election. But it is important to keep a working relationship with JUI-S in order to avoid alienating them and making sure that our next generation of madrassa students has access to wordly knowledge as well, apart from religious education. We are talking about reforming an entire generation...and use of force is never the answer. America the mighty has been trying that strategy in Afghanistan for 16 years, and has failed. They did it in Iraq and failed.

Lolz, for that Govt can simply impose Syllabus, don't have to get in bed with them.

Would you accept same logic if Punjab Govt did the same with Sipah e Sahaba??

Educationist

Chief Minister (5k+ posts)
مولانا کو عمران خان کو اور سابق میجر عامر صاحب کو ٹی ٹی پی نے اپنا مذاکراتی نمائندہ مقرر کیا تھا ، عمران خان نے تو یہ بھاری پتھر اٹھانے سے انکار کردیا لیکن مولانا اور میجر عامر نے حامی بھر لی اور انہوں نے مذاکرات کے بھی لیکن ٹی ٹی پی نے پھر اے پی ایس کردیا ، اب پھر سنا ہے کہ سب ٹی ٹی پی حمائتی اکٹھے ہو رہے ہیں ، خدا خیر کرے

https://www.siasat.pk/forum/showthread.php?p=4669861#post4669861
mhafeez

pakistan_day.jpg

tumblr_mgb13xPxqk1s2fkngo1_500.gif
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Lolz, for that Govt can simply impose Syllabus, don't have to get in bed with them.

Would you accept same logic if Punjab Govt did the same with Sipah e Sahaba??

PTI has always had the same stance on this. Fighting and alienating madrassas wont bring peace to the region. If Punjab govt did something to bring them into the mainstream, I would support the move. However, so far what we have seen is the opposite.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Prove it and I will vote for PMLN or whoever you want in the next election, and send you a picture after voting.

Don't just try to push your openion. Even you cannot prove it against any Madrassa, yet there is whole three of Talibaan that exist.
 
SahirShah

Minister (2k+ posts)
چلو کوئی بات نہیں ہے پٹواریو، سیاسی جماعتوں میں ہی اتحاد ہوتے ہیں، ابھی پی ٹی آئی انڈین نیشنل کانگریس سے تو اتحاد کرنے سے رہی، اگر پاکستان کے قانون نے ایک شخص کو سیاسی جماعت بنانے اور الیکشن لڑنے کی اجازت دی ہوئی ہے تو کوئی حرج نہیں ہے اتحاد کرنے میں
ویسے ایسا زبردست سیاسی قدم اٹھایا ہے کہ بھان متی کا کنبہ یعنی ایم ایم اے بنانے والوں کو دست لگ گئے ہیں
یہ رٹے رٹاۓ اعتراضات اُس وقت ہی سن لئے تھے جب پی ٹی آئی نے جماعت اسلامی سے اتحاد کیا تھا
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
It is true that PTI is in a strong position, and most likely, wont need alliances for the next election. But it is important to keep a working relationship with JUI-S in order to avoid alienating them and making sure that our next generation of madrassa students has access to wordly knowledge as well, apart from religious education. We are talking about reforming an entire generation...and use of force is never the answer. America the mighty has been trying that strategy in Afghanistan for 16 years, and has failed. They did it in Iraq and failed.

Lolz, for that Govt can simply impose Syllabus, don't have to get in bed with them.

Would you accept same logic if Punjab Govt did the same with Sipah e Sahaba??

Will-bite Is'nt that what Musharuf kept doing for whole of his life. You can keep making these phony claims, but have Govt. taken control of Madrassas??? What have they done to implement what you are claiming here. Please enlighten us on this.
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
Don't just try to push your openion. Even you cannot prove it against any Madrassa, yet there is whole three of Talibaan that exist.

sometimes you start acting like a 12 year old.

so e.g. lets assume your claims are right. Taliban exists in all the madrassas under Molana Sami.
Now you are objecting why CM Khattak is meeting him. so what should happen, should they arrest Khattak?

Remember this is the same guy, that Nawaz Sharif was allied with in IJI, he was later persuaded by NS to negotiate with Taliban, PPP heads, ISI chief, COAS and a lot of people have met him and supported him multiple times. So based on your logic, either all of em are stupid or they are supporting Taliban.

darhi dekh ker dar gayee hogay, her darhi wala terrorist nahi hota.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
شاہ جی اصل بات بتاؤں کہ مجھے ایم ایم اے کے بننے نہ بننے کا کوئی دکھ نہیں - یہ سیاست پی کے آپ کے گینگ میں شامل ہے جس نے میری اصل بات کو مروڑنے کے لئے ایم ایم اے والی کلپنگ کو میری پوسٹ سے اوپر خود ڈالا ہے تا کہ جس منافقت کا ذکر میں کر رہا ہوں اس کا تذکرہ نہ ہو سکے - یہ میرے تھریڈز کے ساتھ پہلی بار نہیں ہوا - مگر میں کوئی رونا نہیں روں گا - کیوں کہ مجھے پتا ہے آپ لوگ گینگ ہیں جو جان بوجھ کر ایسی حرکتیں کرتے ہیں

اصل سوال جو میں نے اپ سے بھی پوچھا تھا پوسٹ نمبر ٦ میں کہ اس جوڑ کے لئے جو سلیش استمعال ہوئی ہے (یعنی ای ایس ای) جس کا ذکر پوسٹ نومب ٨ میں ہے - یہ کون سی والی سلیش ہے ؟؟؟
کیا یہ سلیش ان بہادر اور غیور قوم کے ان عظیم بیٹوں والی ہے جنہوں نے عظیم راحیل شریف کی قادت میں ضرب ازب سے اس ماں دھرتی کو طالبان جیسی نجاست سے پاک کیا - یا یہ سلیش پاشا اور ظہیر السلام نامی کدھ کی بٹھوں سے بنی ہے جس نے مشرف ال ملعون کی قیادت میں آقا امریکہ کو دھوکے دے دے کر مال بنایا
اور ہمیں اس حال تک پہونچایا

حضور میری بات کو سمجھیں -- دیکھیں ہو کیا رہا ہے --- کے پی کے میں موجود سیکڑوں مدرسوں کو چھوڑ کر ایک مدرسے کو کس کے کہنے پر تین سو میلین کی رشوت دی گئی تھی - کیا آج اس رشوت کا پھل کھانے کا دن ہے ؟؟؟

میں تو حضور منافقتوں کی نشان دیہی کرتے کرتے پڑواری بنا ہوں

چلو کوئی بات نہیں ہے پٹواریو، سیاسی جماعتوں میں ہی اتحاد ہوتے ہیں، ابھی پی ٹی آئی انڈین نیشنل کانگریس سے تو اتحاد کرنے سے رہی، اگر پاکستان کے قانون نے ایک شخص کو سیاسی جماعت بنانے اور الیکشن لڑنے کی اجازت دی ہوئی ہے تو کوئی حرج نہیں ہے اتحاد کرنے میں
ویسے ایسا زبردست سیاسی قدم اٹھایا ہے کہ بھان متی کا کنبہ یعنی ایم ایم اے بنانے والوں کو دست لگ گئے ہیں
یہ رٹے رٹاۓ اعتراضات اُس وقت ہی سن لئے تھے جب پی ٹی آئی نے جماعت اسلامی سے اتحاد کیا تھا
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
So in other words you are saying that it is same game that NS has played and now it is turn of IK to play that game ??? Therefore what heck is wrong with it ???

Come on Munawarkhan. I am repeating again and again that I dont have any problem with Molana Sammih and his daarhi. Dont push it in wrong direction. What is my problem is very clear and I have repeated it in a post just above this (in reply to sahir shah).
Which is (((who the heck is this glue between the two))). Is it some kind of bigger game or what. And do IK have any idea that he is part of that game.
Is it in his favour or is it being played to ruin him down to the core ???

Whether you believe me or not I told you before I dont want IK to be out of the Pakistan politics. He is too valuable for this country man.

sometimes you start acting like a 12 year old.

so e.g. lets assume your claims are right. Taliban exists in all the madrassas under Molana Sami.
Now you are objecting why CM Khattak is meeting him. so what should happen, should they arrest Khattak?

Remember this is the same guy, that Nawaz Sharif was allied with in IJI, he was later persuaded by NS to negotiate with Taliban, PPP heads, ISI chief, COAS and a lot of people have met him and supported him multiple times. So based on your logic, either all of em are stupid or they are supporting Taliban.

darhi dekh ker dar gayee hogay, her darhi wala terrorist nahi hota.
 
SahirShah

Minister (2k+ posts)
او یار راجہ صاحب کیا ہو گیا ہے ؟ ٹھنڈا پانی پیو میرے بھائی
مدرسہ کو فنڈ دینے کا جواب پہلے بھی کئی مرتبہ دیا جا چکا ہے، مدرسوں کو مین سٹریم سسٹم میں لانے کے لئے ایک پالیسی کے تحت اعلانیہ یہ فنڈ جاری کیے گئے تھے، خفیہ طور پر رشوت نہیں دی گئی تھی
اور یہ آئی ایس آئی کہاں سے درمیان میں آ گئی ؟؟ آپ [FONT=&amp]نے[/FONT][FONT=&amp]اپنی ہی فراہم کردہ ڈان کی خبر شائد پوری نہیں پڑھی[/FONT]
''آئی ایس آئی کا سابق افسر میجر ریٹائرڈ عامر مولوی سمیع الحق سے ملاقات کے لئے گیا تھا''
وہی میجر عامر جسکو مشرف نے جیل میں ڈال دیا تھا، بلکہ وہ میجر عامر جو آپریشن ضربِ عذب شروع ہونے سے پہلے حکومت کی طرف سے طالبان کے ساتھ مذاکرات کرنے کے لئے نمائندہ تھا، بلکہ وہی میجر عامر جو کہتا ہے اگر میں کبھی سیاست میں آیا تو نواز شریف کے ایک کارکن کی حثیت سے سیاست کا آغاز کروں گا
یہ تو ہو گیا تعارف، اب خبر آگے پڑھیں تو پتہ لگے گا کہ یہ میجر صاحب ہی ایم ایم اے دوبارہ بنانے کے لئے لابنگ کرتے پھر رہے تھے تاکہ پی ٹی آئی کی انتخابی صلاحیت کو نقصان پہنچایا جاۓ
اب یہ بتانا تو ضروری نہیں ہے کہ یہ کام وہ کس کے کہنے پر کر رہے تھے، یقیناً نواز شریف کے کہنے پر
یہ ''سلیش'' جمیعت علماء اسلام س اور پی ٹی آئی کے جوڑ کے لئے نہیں استمعال ہو رہی تھی بلکہ بلکل متضاد یعنی ایم ایم بنانے کے لئے استعمال ہوئی ہے
کمال ہے ویسے آپ لوگوں پر، اپنے گناہ بھی ہمارے ہی کھاتے میں ڈال کر ہمیں ہی ڈانٹنا شروع کر دیتے ہیں ؟

شاہ جی اصل بات بتاؤں کہ مجھے ایم ایم اے کے بننے نہ بننے کا کوئی دکھ نہیں - یہ سیاست پی کے آپ کے گینگ میں شامل ہے جس نے میری اصل بات کو مروڑنے کے لئے ایم ایم اے والی کلپنگ کو میری پوسٹ سے اوپر خود ڈالا ہے تا کہ جس منافقت کا ذکر میں کر رہا ہوں اس کا تذکرہ نہ ہو سکے - یہ میرے تھریڈز کے ساتھ پہلی بار نہیں ہوا - مگر میں کوئی رونا نہیں روں گا - کیوں کہ مجھے پتا ہے آپ لوگ گینگ ہیں جو جان بوجھ کر ایسی حرکتیں کرتے ہیں

اصل سوال جو میں نے اپ سے بھی پوچھا تھا پوسٹ نمبر ٦ میں کہ اس جوڑ کے لئے جو سلیش استمعال ہوئی ہے (یعنی ای ایس ای) جس کا ذکر پوسٹ نومب ٨ میں ہے - یہ کون سی والی سلیش ہے ؟؟؟
کیا یہ سلیش ان بہادر اور غیور قوم کے ان عظیم بیٹوں والی ہے جنہوں نے عظیم راحیل شریف کی قادت میں ضرب ازب سے اس ماں دھرتی کو طالبان جیسی نجاست سے پاک کیا - یا یہ سلیش پاشا اور ظہیر السلام نامی کدھ کی بٹھوں سے بنی ہے جس نے مشرف ال ملعون کی قیادت میں آقا امریکہ کو دھوکے دے دے کر مال بنایا
اور ہمیں اس حال تک پہونچایا

حضور میری بات کو سمجھیں -- دیکھیں ہو کیا رہا ہے --- کے پی کے میں موجود سیکڑوں مدرسوں کو چھوڑ کر ایک مدرسے کو کس کے کہنے پر تین سو میلین کی رشوت دی گئی تھی - کیا آج اس رشوت کا پھل کھانے کا دن ہے ؟؟؟

میں تو حضور منافقتوں کی نشان دیہی کرتے کرتے پڑواری بنا ہوں
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
شاہ جی ویسے مزہ آتا ہے آپ سے بات کر کے بلکے ہر اس انصافی سے جو کچھ خیر خبر رکھتا ہو - اس سے زیادہ مزہ اس وقت آتا ہے جب دل میں خیال آتا ہے کہ یہ لوگ تو جانتے ہیں - پھر ایک آنکھ کیوں کھول کر رکھتے ہیں اور دوسری بند - پھر گمان سا آتا ہے کہ شاید دوسری آنکھ بھی کھول لیں تو کہیں پٹواری نہ بن جایں - کیوں کہ دوسری
کھولنے سے ان کو یا حماکتوں کا یا سازشوں کانظارہ نظر آنے لگتا ہے - اس لئے دوسری فٹو فٹ بند کر دیتے ہیں

جناب آپ کو پتا ہے سیکڑوں مدرسے فڈز کو ترستے رھے - اتنی بڑی رقم صرف دار العلوم حقانیہ کو ہی صرف ملی ؟؟
مشرف نے تو اور بہت سی شوبدہ بازیاں بھی کیں تھیں - جن میں ایک ڈاکٹر قدیر کے سر پر سارا گند کا ٹوکرا الٹنا تھا - کیا آپ اس مداری کو مانتے رہیں گے ؟؟
نواز شریف کیا خود کے پی کے کے لئے رالیں نہیں ٹپکا رہا کہ ایم ایم اے کو مضبوط کرے گا ؟؟ یہ اپ سے کس نے کہا ہے کہ پی تی آئ کا ووٹ اصل میں کبھی ایم ایم اے کا ہوا کرتا تھا ؟؟

جناب تھوڑی دیر کے لئے دوسری آنکھ کھول کر بتایں کہ آپ کو کیا نظر آرہا ہے - مجھے تو یہ خان صاب کے خلاف سازش نظر آ رہی ہے
یہ نظر آ رہا ہے کے کھوتا صرف گھاس کھانے پر لگا ہے آکنھیں بند کر کے - یہ پتا نہیں کون سی گھاس کھائی جا رہا ہے

thumb_COLOURBOX15125980.jpg

او یار راجہ صاحب کیا ہو گیا ہے ؟ ٹھنڈا پانی پیو میرے بھائی
مدرسہ کو فنڈ دینے کا جواب پہلے بھی کئی مرتبہ دیا جا چکا ہے، مدرسوں کو مین سٹریم سسٹم میں لانے کے لئے ایک پالیسی کے تحت اعلانیہ یہ فنڈ جاری کیے گئے تھے، خفیہ طور پر رشوت نہیں دی گئی تھی
اور یہ آئی ایس آئی کہاں سے درمیان میں آ گئی ؟؟ آپ [FONT=&amp]نے[/FONT][FONT=&amp]اپنی ہی فراہم کردہ ڈان کی خبر شائد پوری نہیں پڑھی[/FONT]
''آئی ایس آئی کا سابق افسر میجر ریٹائرڈ عامر مولوی سمیع الحق سے ملاقات کے لئے گیا تھا''
وہی میجر عامر جسکو مشرف نے جیل میں ڈال دیا تھا، بلکہ وہ میجر عامر جو آپریشن ضربِ عذب شروع ہونے سے پہلے حکومت کی طرف سے طالبان کے ساتھ مذاکرات کرنے کے لئے نمائندہ تھا، بلکہ وہی میجر عامر جو کہتا ہے اگر میں کبھی سیاست میں آیا تو نواز شریف کے ایک کارکن کی حثیت سے سیاست کا آغاز کروں گا
یہ تو ہو گیا تعارف، اب خبر آگے پڑھیں تو پتہ لگے گا کہ یہ میجر صاحب ہی ایم ایم اے دوبارہ بنانے کے لئے لابنگ کرتے پھر رہے تھے تاکہ پی ٹی آئی کی انتخابی صلاحیت کو نقصان پہنچایا جاۓ
اب یہ بتانا تو ضروری نہیں ہے کہ یہ کام وہ کس کے کہنے پر کر رہے تھے، یقیناً نواز شریف کے کہنے پر
یہ ''سلیش'' جمیعت علماء اسلام س اور پی ٹی آئی کے جوڑ کے لئے نہیں استمعال ہو رہی تھی بلکہ بلکل متضاد یعنی ایم ایم بنانے کے لئے استعمال ہوئی ہے
کمال ہے ویسے آپ لوگوں پر، اپنے گناہ بھی ہمارے ہی کھاتے میں ڈال کر ہمیں ہی ڈانٹنا شروع کر دیتے ہیں ؟
 
SahirShah

Minister (2k+ posts)
ہاں یہ پوسٹ کچھ بہتر لگی ہے
یہ سوال بھی بہت اہم ہے کہ سینکڑوں مدرسوں میں سے صرف دار العلوم حقانیہ کے لئے ہی خزانہ کیوں کھولا گیا ؟

بظاھر تو اسکی وجہ یہ ہے کہ دار العلوم حقانیہ نے مدرسہ ریفارم پروگرام میں شامل ہونے پر رضامندی ظاہر کی تھی اور اسکے عوض خود ہی تیس کروڑ کا فنڈ مانگا تھا
ہو سکتا ہے آپ کی بات ہی ٹھیک ہو کہ مولانا فضلو کا زور توڑنے کے لئے اُسی کے ہم مسلک کو فنڈ جاری کیے گۓ اور یہ بھی ہو سکتا ہے کہ آپ کی بات غلط ہو اور واقعی نیک نیتی سے پاکستان کے سب سے ریڈیکل مدرسے کو مین سٹریم میں لانا ایک کامیابی سمجھا گیا ہو .... اللہ جانے کیا سچ ہے
باقی رہی ایم ایم اے کی بات تو یہ تو دو ہزار تیرہ کے انتخابات میں ہی واضح ہو گیا تھا کہ ملّا فضلو اکیلا اسلام کے نام پر بھی ووٹ لے کر پی ٹی آئی کا مقابلہ نہیں کر سکتا، ایم ایم اے اسلئے بنائی گئی ہے کہ مذھب کے نام پر ووٹ ڈالنے والوں کا ووٹ اگر تقسیم نہ ہو تو شائد پی ٹی آئی کو شکست دی جا سکتی ہے
آخری بات یہ ہے نواز شریف کو لاہور بچانے کے لالے پڑے ہوۓ ہیں اور آپ فرماتے ہیں کہ وہ پختون خواہ میں نون لیگ کی جیت پر نظر لگاۓ بیٹھا ہے ؟
صاحب،کے پی کے میں نواز شریف کی انتہا درجے کی فتح بھی یہ ہوگی کہ پی ٹی آئی کی جیتی ہوئی نشستوں میں کمی آ جاۓ، این اے چار میں ضمانت ضبط ہوتے ہوتے بچی ہے
اور سب سے آخری بات، یا تو سمیع الحق کی جماعت کو شدت پسندی پھیلانے کے جرم میں کالعدم قرار دیا جاۓ اور اگر حکومت ایسا نہیں کرتی تو پھر اسکی جماعت کے ساتھ سیاسی اتحاد بھی ہونگے اور سیٹ سیٹلمنٹ بھی ہوگی

پٹواریوں کی دونوں کیا ایک آنکھ بھی کھلی ہوتی تو شریف کے شر سے کب کے نکل آتے

شاہ جی ویسے مزہ آتا ہے آپ سے بات کر کے بلکے ہر اس انصافی سے جو کچھ خیر خبر رکھتا ہو - اس سے زیادہ مزہ اس وقت آتا ہے جب دل میں خیال آتا ہے کہ یہ لوگ تو جانتے ہیں - پھر ایک آنکھ کیوں کھول کر رکھتے ہیں اور دوسری بند - پھر گمان سا آتا ہے کہ شاید دوسری آنکھ بھی کھول لیں تو کہیں پٹواری نہ بن جایں - کیوں کہ دوسری
کھولنے سے ان کو یا حماکتوں کا یا سازشوں کانظارہ نظر آنے لگتا ہے - اس لئے دوسری فٹو فٹ بند کر دیتے ہیں

جناب آپ کو پتا ہے سیکڑوں مدرسے فڈز کو ترستے رھے - اتنی بڑی رقم صرف دار العلوم حقانیہ کو ہی صرف ملی ؟؟
مشرف نے تو اور بہت سی شوبدہ بازیاں بھی کیں تھیں - جن میں ایک ڈاکٹر قدیر کے سر پر سارا گند کا ٹوکرا الٹنا تھا - کیا آپ اس مداری کو مانتے رہیں گے ؟؟
نواز شریف کیا خود کے پی کے کے لئے رالیں نہیں ٹپکا رہا کہ ایم ایم اے کو مضبوط کرے گا ؟؟ یہ اپ سے کس نے کہا ہے کہ پی تی آئ کا ووٹ اصل میں کبھی ایم ایم اے کا ہوا کرتا تھا ؟؟

جناب تھوڑی دیر کے لئے دوسری آنکھ کھول کر بتایں کہ آپ کو کیا نظر آرہا ہے - مجھے تو یہ خان صاب کے خلاف سازش نظر آ رہی ہے
یہ نظر آ رہا ہے کے کھوتا صرف گھاس کھانے پر لگا ہے آکنھیں بند کر کے - یہ پتا نہیں کون سی گھاس کھائی جا رہا ہے

thumb_COLOURBOX15125980.jpg
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
ہاں یہ پوسٹ کچھ بہتر لگی ہے
یہ سوال بھی بہت اہم ہے کہ سینکڑوں مدرسوں میں سے صرف دار العلوم حقانیہ کے لئے ہی خزانہ کیوں کھولا گیا ؟

بظاھر تو اسکی وجہ یہ ہے کہ دار العلوم حقانیہ نے مدرسہ ریفارم پروگرام میں شامل ہونے پر رضامندی ظاہر کی تھی اور اسکے عوض خود ہی تیس کروڑ کا فنڈ مانگا تھا
ہو سکتا ہے آپ کی بات ہی ٹھیک ہو کہ مولانا فضلو کا زور توڑنے کے لئے اُسی کے ہم مسلک کو فنڈ جاری کیے گۓ اور یہ بھی ہو سکتا ہے کہ آپ کی بات غلط ہو اور واقعی نیک نیتی سے پاکستان کے سب سے ریڈیکل مدرسے کو مین سٹریم میں لانا ایک کامیابی سمجھا گیا ہو .... اللہ جانے کیا سچ ہے
باقی رہی ایم ایم اے کی بات تو یہ تو دو ہزار تیرہ کے انتخابات میں ہی واضح ہو گیا تھا کہ ملّا فضلو اکیلا اسلام کے نام پر بھی ووٹ لے کر پی ٹی آئی کا مقابلہ نہیں کر سکتا، ایم ایم اے اسلئے بنائی گئی ہے کہ مذھب کے نام پر ووٹ ڈالنے والوں کا ووٹ اگر تقسیم نہ ہو تو شائد پی ٹی آئی کو شکست دی جا سکتی ہے
آخری بات یہ ہے نواز شریف کو لاہور بچانے کے لالے پڑے ہوۓ ہیں اور آپ فرماتے ہیں کہ وہ پختون خواہ میں نون لیگ کی جیت پر نظر لگاۓ بیٹھا ہے ؟
صاحب،کے پی کے میں نواز شریف کی انتہا درجے کی فتح بھی یہ ہوگی کہ پی ٹی آئی کی جیتی ہوئی نشستوں میں کمی آ جاۓ، این اے چار میں ضمانت ضبط ہوتے ہوتے بچی ہے
اور سب سے آخری بات، یا تو سمیع الحق کی جماعت کو شدت پسندی پھیلانے کے جرم میں کالعدم قرار دیا جاۓ اور اگر حکومت ایسا نہیں کرتی تو پھر اسکی جماعت کے ساتھ سیاسی اتحاد بھی ہونگے اور سیٹ سیٹلمنٹ بھی ہوگی

پٹواریوں کی دونوں کیا ایک آنکھ بھی کھلی ہوتی تو شریف کے شر سے کب کے نکل آتے

From what I’ve read earlier is Molanas madrasah is more like w university that trains teachers.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
یار میں اس بحث میں نہیں پروں گا کہ نورا لاہور بچانے لگا ہے یا نہیں - جہاں تک کے پی کے کی سیاست کا تعلق ہے تو جناب مجھے اس بات کو ماننے دیں کہ کے پی کے لے لوگ سیاسی لحاظ سے سب سے زیادہ با شعور قوم ہیں - یہ کسی کو بھی دوسرا چانس نہیں دیتے ان لوگوں کا دین اپنا ذاتی مسلہ ہے جس سے ان کو کوئی نہیں ہٹا سکتا - یہاں نہ ذات چلی ہے نہ برادری نہ مذھب - صرف اور صرف کارکردگی - اسی لئے ساری مذہبی جماعتوں کے اکٹھ کے بعد انہوں نے ملحد اے این پی کو اقتدار دے دیا - اس کے بعد کتے گود میں بٹا کر کھلانے والے عمران خان کو دے دیا - اگر اپ اس خام خیالی میں ہیں کہ خان صاب کی خوشبو نے ان کو مدہوش کیا ہوا ہے تو ----- چلو چھوڑیں ٢٠١٨ خود ہی بتا دے گا ہمیں
ویسے مجھے سیاسی جوڑ طور پر بھی کوئی مثلا نہیں - اگر خان صاب نے فضلو کا زور توڑنے کے لئے یہ کیا ہے تو بہت اچھا کیا ہے یہ ان کا حق بنتا ہے - بس ڈر اس بات کا ہے کہ گھاس کھاتے ہوے آنکھیں کھول لیں کہیں کوئی زہریلی کھمبی نہ کھا جایں