PkRevolution
Chief Minister (5k+ posts)
اس تھریڈ کی ہیڈنگ پڑھ کر بہت ہنسی آئی۔ ایک اس جماعت کی بندی یہ بات لکھ رہی ہے جس کی جماعت نے آج تک کراچی کی تباہی میں بنیادی کردار ادا کیا۔
کراچی آج ہانگ کانگ ہوتا اگر ایم کیو ایم کراچی میں قتل وغارت نہ کرتی کراچی کی معیشت تباہ نہ کرتی۔ ابھی تو ان کے قاتل کھلے گھوم رہے ہیں ابھی انہیں جیلیوں کی سیریں کرنی ہیں
انشا اللہ کراچی میں تعصب کو پاکستان تحریک انصاف ختم کرے گی۔ آج تک الطاف کے مہاجروں نے کراچی میں دوسری تمام قومیتوں کے حقوق پر قبضہ کئے رکھا۔ جب بھی انہوں نے بات کی اپنے الطافی مہاجر کی بات کی۔ کبھی مہاجر صوبہ کا نعرہ لگایا، کبھی کراچی کو پاکستان سے الگ کرنے کی دھمکیاں دیں
ان کے پاس ایک ہی پلان تھا، جو ان کے مظالم کے خلاف آواز اٹھائے اس بھون دو، ٹارگٹ کلرز ستر فیصد ایک کیو ایم کے پکڑے گئے۔
مہوش بی بی اگر آپ اس ایم کیو ایم جیسے پلان کی بات کرتی ہیں جس میں گولی اور بندوق کو بنیادی اہمیت حاصل ہے تو یہ پلان ھمارے پاس نہیں۔

Last edited: