mehwish_ali
Chief Minister (5k+ posts)
Let us see, how PTI members are going to defend the empty plan presented by their leader Arif Alawi
پی ٹی آئی کے پاس کراچی کے حوالے سے سرے سے کوئی پلان موجود نہیں ہے۔ نہ ہی یہ مذاکرات کے ذریعے اہل کراچی کو انکے حقوق دلوائیں گے، اور نہ ہی احتجاجی تحریک کے ذریعے۔ بنیادی طور پر عمران خان اپنے مفادات کے لیے اہل کراچی کو قربانی کا بکرا بنائے گا کیونکہ عمران خان کے مفادات یہ ہیں کہ وہ اندروں سندھ مقبول ہو کر وہاں سیٹیں حاصل کر سکے۔
اس لیے اہل کراچی کے حقوق کی اس جنگ، اس احتجاجی تحریک کو پیپلز پارٹی سے زیادہ نقصان عمران خان پہنچائے گا
(بالکل ایسے ہی جیسے اس نے اپنے مفادات کی خاطر طالبان کے خلاف تحریک نہیں چلنے دی اور آپریشن کی مسلسل مخالفت کرتا رہا)۔

- Featured Thumbs
- https://pbs.twimg.com/media/Bx6g4flCMAAkjsS.jpg:large
Last edited: