PPP Ke Jiyale Cake Par Toot Parre

rashidfarooq

Senator (1k+ posts)
ویسے یہ حال پی پی پی کے کارکنوں تک ہی محدود نہیں بلکہ پوری قوم کا یہی حال ہے، چاہے شادی ہو ، ولیمہ ہو یا کوئی تقریب جیسے ہی کھانا کھلتا ہے ، غریب ہو یا امیر سب ایسے ٹوٹ پڑتے ہیں جیسے پچھلے پچاس سال کے بھوکے ہوں۔ اتنی گھٹیا اور واہیات قوم میں نے زندگی میں نہیں دیکھی۔ بھئی اگر آپ کو کھانا نہ بھی ملا تو کیا مر جائیں گے۔ کتے بھی شاید ان سے کچھ بہتر ہوں کیوں کہ یہ تو بھوکے کتوں سے بھی زیادہ بد تہہذیبی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ اس قوم کو کسی ڈنڈا بردار کی ضرورت ہے جو ان کی پیٹھ پر جوتے مار مار کر ان کو تہذیب اور سلیقہ سکھائے اور ان کی صدیوں کی بھوک مٹائے۔
 
Khuram Shehzad Jafri

Minister (2k+ posts)
بھائی یہ حالت تو ہر پارٹی میں ہے

اس کا تعلق ملک میں بڑھتی ہوئی غربت سے ہے
ہاں یہ الگ بات ہے کے پیپلز پارٹی کی جڑہیں زائدہ غریبوں میں ہیں
باقی یہ واقعیات تو ن لیگ اور پاکستان تحریک انصاف سمیت ہر پارٹی کی تقریب میں دھیکنے کو ملتے ہیں

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)

ميرے پيارے بھائي بھٹو ازم غربت کي وجہ سے ہي تو زندہ ہے ورنہ اگر کسي کے پاس سرمايہ آجائے تو لوگ بھٹو کے پيچھے کيوں چلىں گے يہ لوگ جان بوجھ کر غربت کو ہميشہ قائم و دائم رکھيں گے کچھ لوگوں کو نوکرياں ديں گے تاکہ ووٹ بنک بھي قائم رہے اور زيادہ لوگوں کو مفلسي کي دلدل ميں پھنسائي رکھيں گے تاکہ لوگ خوشحال ہوکر بھٹو کے سحر سے نکل ہي نہ جائيں ان کي بھٹو نامي دوکان ہي غربت کي وجہ سے قائم ہے دوسرے لفظوں ميں بھٹوازم ان کا بلينک چيک ہے جسے ہر بار کيش کروانا ہے جو صرف اس لئے بلينک رہ جاتا ہے کيونکہ قوم غريب بھي ہے اور جاہل بھي جسے تعليم سے اسي لئے دور رکھا جاتا ہے کہ بھٹو زندہ رہ سکے
 
rashidfarooq

Senator (1k+ posts)
بھائی یہ حالت تو ہر پارٹی میں ہے

اس کا تعلق ملک میں بڑھتی ہوئی غربت سے ہے
ہاں یہ الگ بات ہے کے پیپلز پارٹی کی جڑہیں زائدہ غریبوں میں ہیں
باقی یہ واقعیات تو ن لیگ اور پاکستان تحریک انصاف سمیت ہر پارٹی کی تقریب میں دھیکنے کو ملتے ہیں

بھائی صاحب! اس کا تعلق غربت وربت سے نہیں ہے، آپ بڑے بڑے امیر اور متمول لوگوں کی شادی کی تقریبات میں جا کر دیکھ لیں وہاں جب کھانا کھلتا ہے تو یوں ہلڑبازی مچتی ہے جیسے پورے شہر کے بھکاری اکھٹے ہوگئے ہوں۔ اس کا تعلق تہذیب
اور آدمی کی تربیت سے ہے۔ اگر کسی کے گھر والوں نے اس کی تربیت صحیح کی ہے تو وہ کبھی اس طرح کی بدتہذیبی نہیں مچائے گا، مگر یہاں تو یہ تربیت دی جاتی ہے کہ دوسرے کی پلیٹ بھی اٹھا کر ہڑپ کر جائو۔
 
میں نے تو ہر کلاس کی شادی اٹینڈ کی ہے

میں نے نہیں دھیکھا کے ڈیفینس میں ہونے والی شادی میں یا کسی بڑے شادی حال میں ہونے والی شادی میں ایسا ہوا ہو

اس کا بہت تعلق اپ کی اپ کی تربیت اور غربت سے ہی ہے

میں اسلام آباد میں شادی میں گیا وہاں سب پڑھے لکھے لوگ تھے کہیں نہیں دھیکھاکسی نے ایسی حرکت کی ہو

پھر میں نے سرگودھا کے ایک چک میں شادی اٹینڈ کی تو وہاں لوگوں کو بیٹھا کر کھانا کھلایا گیا
کوئی پڑھے لکھے نہیں تھے وہ لیکن وہاں انہوں نے صاف کہ دیا جو کھڑا ہوگا اسے کھانا نہیں ملے گا

اپ کی تربیت والی بات ٹھیک ہے لیکن اس کا زائدہ تر تعلق صرف تربیت سے نہیں ہے

بلکے غربت سے زائدہ ہے
 
Back
Top