tariisb
Chief Minister (5k+ posts)
Re: POLL: WHO CAN BRING ABOUT POLITICAL REFORMS IN PAKISTAN: Imran Qadri or traditional politicians
:)تم کیا ہو ؟ تم میری آرزو ہو ، میری دعا ، میرا مدعا ہو ، جو چاہا وہ ہو ، جو مانگا وہ بے مثال انتخاب ہو ،
تبدیلی محتاج ، میری آرزو اور آپ کے انتخاب کی ، قوم کا اجتماعی شعور ہی بدلاؤ کی بنیاد ہو سکتا ہے ،
موجودہ جماعتوں میں بہترین قیادت اسی وقت ممکن جب ہمارا معیار انتخاب بہت اعلیٰ و نفیس ہو سکا ،
عوامی سطح پر بیزاری ، سیاسی جماعتوں میں ارتقاہ کی بنیاد ہو گا ، کوئی بھی ہو ، جھنڈا ، ڈنڈا یا ازم جیسا بھی ہو
:biggthumpup:تاحال تحریک انصاف معتدل اور بہتر ، ابھی سفر باقی مگر بہترین اصل منزل ، جگا دیا کیجیے ، سرزنش کرتے رہا کیجیے