کیا عمران خان نے نواز بھگوڑے کو 20 سال بعد اپنے جواب کی وجہ بتا دی؟

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
بانوے کا کرکٹ ورلڈ کپ جیتنے کے بعد اس وقت کے وزیر اعظم نواز مفرور نے پوری قومی ٹیم کو عشائیہ پر وزیر اعظم ہاؤس مدعو کیا تھا۔ وہاں آئے ایک معروف آسٹریلوی صحافی نے بھگوڑے سابق وزیر اعظم سے پوچھا کہ آپ عمران خان کو اپنے ساتھ شامل کیوں نہیں کرتے؟ تو اس پر نواز مفرور نے عمران کے کندھے پر ہاتھ رکھ کر بڑی اداسی سے جواب دیا کہ میں تو کئی بار آفر کر چکا ہوں۔ لیکن یہ مانتا نہیں ۔ پتا نہیں کیوں؟
امید ہے آج 30 سال بعد،اسکی پارٹی کا پورا پٹھا بٹھانے کے بعد نواز مفرور کو اپنے سوال کا جواب یقیناً مل گیا ہوگا کہ اس وقت عمران خان نے اسکے ساتھ سیاسی میدان میں شامل ہونے سے کیوں انکار کیا تھا۔
😂😂😂

Siberite Meme Chacha Basharat Awami Awaz Geo Awan S Rajarawal111 Resilient Visionartist Dastgir khan19 Mocha7 ansar_raja786 Islamabadi1 hammy_lucky aneeskhan Khi nawaz.sharif
Iconoclast desan Dr Adam miafridi Shahid Abassi chandaa Raiwind-Destroyer Oppostion Is Mafia jani1 atensari taban Rambler Wake up Pak pti 56 cestmoi246 Okara Hunter1 انقلاب samkhan samisam ranaji Citizen X Nightcrawl
 
Last edited:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
بانوے کا کرکٹ ورلڈ کپ جیتنے کے بعد اس وقت کے وزیر اعظم نواز مفرور نے پوری قومی ٹیم کو عشائیہ پر وزیر اعظم ہاؤس مدعو کیا تھا۔ وہاں آئے ایک معروف آسٹریلوی صحافی نے بھگوڑے سابق وزیر اعظم سے پوچھا کہ آپ عمران خان کو اپنے ساتھ شامل کیوں نہیں کرتے؟ تو اس پر نواز مفرور نے عمران کے کندھے پر ہاتھ رکھ کر بڑی اداسی سے جواب دیا کہ میں تو کئی بار آفر کر چکا ہوں۔ لیکن یہ نہیں مانتا۔ پتا نہیں کیوں؟
امید ہے آج ۲۰ سال بعد،اسکی پارٹی کا پٹھا بٹھانے کے بعد نواز مفرور کو اس سوال کا جواب یقیناً مل گیا ہوگا کہ اس وقت عمران خان نے اسکے ساتھ سیاسی میدان میں شامل ہونے سے کیوں انکار کیا تھا۔
😂😂😂

نگاہ بلند سخن دل نواز جاں پُرسوز
یہی ہے رختِ سفر میر کارواں کے لیے
 
Meme

Minister (2k+ posts)
سیاستدانوں سے کبھی بنی نہیں نیازی صاحب کی ہمیشہ جنرلوں کی آنکھوں کا تارہ رہے انہی سے گاڑھی چھنتی تھی اور ہے۔ پہلے جنرل ضیاء پھر جنرل حمید گل پھر جنرل مشرف پھر جنرل پاشا پھر جنرل ظہیر الاسلام پھر جنرل فیض اور
eventaually
جنرل باجوہ۔

Last edited:

Meme

Minister (2k+ posts)
تو کیا شاہ محمود قریشی، پرویز الہی، شیخ رشید، اسد عمر وغیرہ کاکول اکیڈمی سے نکلے تھے؟ بغض عمرانی
جی درج بالا معززین سارے کاکول اکیڈمی سے منسلک سیاستدان ہیں۔​
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
پہلے جنرل ضیاء پھر جنرل حمید گل پھر جنرل مشرف پھر جنرل پاشا پھر جنرل ظہیر الاسلام پھر جنرل فیض اور
eventaually
جنرل باجوہ۔
کمال ہے۔ پھر جنرل عاصم منیر اور جنرل ندیم انجم کی آنکھ کا تارہ کون ہے؟
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
جی درج بالا معززین سارے کاکول اکیڈمی سے منسلک سیاستدان ہیں۔​
تو نواز بھگوڑا کونسی جمہوری نرسری سے نکلا ہے؟ اسے بھی تو جنرل جیلانی اور جنرل ضیا نے اپنی فوجی نرسری میں اگایا تھا۔ پھر جنرل اسلم بیگ اور جنرل اسد درانی نے ۹۰ کے الیکشن میں دھاندلی کر کے اسے وزیر اعظم بنایا۔
 
Meme

Minister (2k+ posts)
تو نواز بھگوڑا کونسی جمہوری نرسری سے نکلا ہے؟ اسے بھی تو جنرل جیلانی اور جنرل ضیا نے اپنی فوجی نرسری میں اگایا تھا۔ پھر جنرل اسلم بیگ اور جنرل اسد درانی نے ۹۰ کے الیکشن میں دھاندلی کر کے اسے وزیر اعظم بنایا۔
کھوتیا تیرا صابن بہوت سلو ہے پہلے بھی بتلایا تھا باقی سیاستدانوں جیسے نواز شریف کا اپنی حکومتیں گروا کر، جیل جا، جلاوطن ہو کر ارتقاء ہو گیا تھا نیازی صاحب کو بھی سال دو سال کیلئے جیل یاترا کروا دو شاید وہ بھی ٹھیک ہو جائیں۔ پر تجھے سمجھ نا آئی۔
 
Meme

Minister (2k+ posts)
کمال ہے۔ پھر جنرل عاصم منیر اور جنرل ندیم انجم کی آنکھ کا تارہ کون ہے؟
جنرل عاصم منیر تو قوم کی آنکھ کا تارا ہیں، وہ کیا ہے کہ ذرا نیوٹرل قسم کے بندے ہیں نا۔
😉
 
Meme

Minister (2k+ posts)
siasatdaan aur chor main kya fark hota hai ? can you define a politician and a crook ?
کوئی خاص فرق نہیں ہے پاکستان میں، اوپر سے نیچے تک اکثر معاشرہ کرپٹ ہے یہ علیحدہ بات ہے کچھ سیاستدان بڑے چور ہیں، جنرل، بیوروکریٹ وغیرہ میں بھی کچھ بڑے کرپٹ ہیں۔ نیازی کرپشن کو نعرے کے طور پہ استعمال کرتا ہے اس کو اگر کرپشن سے کوئی واقعی مسئلہ ہوتا تو اپنے دور میں اٹھنے والے فنانشل اسکینڈل کی بھی غیر جانبدارانہ تحقیقات کرواتا مگر ظاہر ہے ایسا کچھ نہیں ہوا۔
 
kayawish

Chief Minister (5k+ posts)

wo teek hai , is baar agar imran khan two third majority se power main aa bhi jayee tab bhi pakistan ninja turtle aur establishment hi chalaye ga 😂
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
سیاستدانوں سے کبھی بنی نہیں نیازی صاحب کی ہمیشہ جنرلوں کی آنکھوں کا تارہ رہے انہی سے گاڑھی چھنتی تھی اور ہے۔ پہلے جنرل ضیاء پھر جنرل حمید گل پھر جنرل مشرف پھر جنرل پاشا پھر جنرل ظہیر الاسلام پھر جنرل فیض اور
eventaually
جنرل باجوہ۔

Nawaz was adopted by Gen Zia as his son.He grew up in Zia’s nursery.He was made finance minister of Punjab despite having zero experience.There is no doubt many generals liked Imran.It is possible that Gen Pasha helped Imran to make PTI a big party by persuading politicians from other parties to join PTI but there is no proof.Many politicians in Pakistan are opportunists,they join other parties to increase their chances of winning elections.However many quit their parties due to ideological differences or mistreatment .Ch Nisar left PMLN because he was not given due recognition and a senior position in the party.
 
Zulu76

MPA (400+ posts)
The next PTI government should give serious thoughts to recovery of Pakistan Economy.

Instead of dealing with bank of Satan in Washington and the Recent trip of Usurious Clans to Pakistan, the Rothschild financial terrorists.

Pakistan should sell its nuclear know how and some nuclear armed Missiles to few Selected Arab countries.

It will give nightmares to the Zionist terrorists occupiers of Palestine.

My choice.
Lebanon
UAE
QATAR
EGYPT
SYRIA.

PROBLEM SOLVED FOR PAKISTAN.
VIEWS ON THIS REMEDY TO STOP THE ECONOMIC MELTDOWN BY PLMN, ECONOMIC HITMAN THE BICYCLE SHOP OWNERS./FINANCE MINISTER OF KUNJURS SHAREEFS.

VOTE ON THIS TOPIC GENEROUSLY PAKISTANIO.
 
KPKInsafian

Senator (1k+ posts)
سیاستدانوں سے کبھی بنی نہیں نیازی صاحب کی ہمیشہ جنرلوں کی آنکھوں کا تارہ رہے انہی سے گاڑھی چھنتی تھی اور ہے۔ پہلے جنرل ضیاء پھر جنرل حمید گل پھر جنرل مشرف پھر جنرل پاشا پھر جنرل ظہیر الاسلام پھر جنرل فیض اور
eventaually
جنرل باجوہ۔

Generals sai banty tou 22 saal khajal khwar honay k baad 4 saal bad saazizh kai zariyai generals kai haatoo ma hataya jaata.Asal baat yai hai IK ko aaj tou koe samaj na sa saka!!
 
KPKInsafian

Senator (1k+ posts)
چھمونے اِنھوں نے تو نمونے کا انٹرويو کر کے اُسکو بھی وزيراعظم کی چوسنی دی تھی۔
اب اس ميں کياء-