They have an independent election commission and that is the first step towards a fair election. Until and unless we have that system in place we are going to get similar results. If you don't change the input the output will never change.عام آدمی مودی سرکار کے پاور میں ہوتے ہوئے دار الحکومت کے بلدیاتی الیکشن جیت گیا
کیا ہم لاہورمیں مسلم لیگ ن ، اور کراچی میں ایم کیو ایم کے علاوہ ، بلدیاتی الیکشن میں کسی اور کی فتح کا تصوّر بھی کر سکتے ہیں ؟
falcons;3058037[SIZE=3 said:]جب تک انصاف دینے والے کانے ہیں کبھی نہیں جیت سکتے[/SIZE]
عام عادمی کی پارٹی ہو گی تو ضرور جیتے گیابھی یہاں کوئی نہیں
جدوجہد کرنی پڑے گی، لیکن پھل ضرور ملے گا
شاہ محمود قریشی
جہانگیر ترین
اعظم سواتی
علیم خان
جیسے لوگوں سے عام آدمی پارٹی نہیں بنتی
تین تین سو کنال کے گھروں میں رہنے والے
پرائیویٹ جیٹس اور ہیلی کاپٹرز میں سفر کرنے والے
جتنا مرضی زور لگاتے رہیں
عوام کو پتا ہے کہ وہ کتنے عام ہیں
ایک دن ضرور بنے گی پاکستان میں عام آدمی کی پارٹی
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|