Poll | Are You Happy With PMLN's Government So Far?

Are You Happy With PMLN's Government So Far?

  • Total voters
    69
  • Poll closed .

ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
ملکی سطح پر حکومت کی کارکردگی کا اندازہ لگانا ھوتو قومی اداروں کی بہتری سے لگایا جاسکتا ھے۔
اس دور میں محکموں کی کارکردگی اچھی اور کرپشن سے پاک ھے تو گورنمنٹ نے اچھا کام کیا ھے۔
لیکن اگر حکومت پر خود کرپشن کا سیاہ دھبہ لگا ھو وہ کسطرح دوسروں کو کرپشن سے روک سکتی ھے۔

محکمہ پولیس ہی کو لے لیجئے جب پولیس اہلکار حکومت سے بھرپور تنخواہیں اور مراعات لینے کے باوجود برسوں سے اُس ہی طرح سائل سے پیسوں کی ڈیمانڈ کرتے نظر آئیں تو سمجھ جائے حکومت کی کرکردگی کیسی ھے۔

mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)
>>>Hillary Clinton be asy hi khobon sy khush hui the

Aur mian saanp teen barion meh bhee apnay wadeh pooray na kar sakay......

PS. Check karo mian Gu-nj-ay kay Naghon (nails) hain ka nahee.......

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

چھوٹے نے آواز لگائی
بٹ صاحب نے ڈبل کھایا پیا اور گلاس بھی توڑا
 
janijoker

Minister (2k+ posts)
الیکشن اگر رگڈ ہوتے تو 70 لاکھ نہیں 7 لاکھ ہی ملتے ،،،،اپنے 70 لاکھ پہ اتنا شور اور ن کو ملنے والے ڈیڑھ کروڑ ووٹوں کو رگنگ بنا دیا ؟(bigsmile)
What a joke joker bhai !
Rigged elections mein bhe 70 laakh vota mila thaa PTI ko. Yeh ajeeb baat batai aap ney keh SIRF social media per popular hay PTI. :lol::lol:
 
mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)
>>>>>[FONT=&quot]الیکشن اگر رگڈ ہوتے تو 70 لاکھ نہیں 7 لاکھ ہی ملتے ،،،،اپنے 70 لاکھ پہ اتنا شور اور ن کو ملنے والے ڈیڑھ کروڑ ووٹوں کو رگنگ بنا دیا ؟[/FONT](bigsmile)

Agar choor ki daree meh tinka nahee tau adaalat meh aaj jaa kar halfan bol day kay mehree daree meh tinka nahee..... baat khatum...saree kaum ko museebat meh dala howa hai.....

It's an open challenge.... are you up to it????
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
ضرب عضب بھی فوج کا شروع کیا ہوا ہے اور سی پیک تو پہلے سے چلے آرہا تھا۔۔۔۔۔۔ اسمیں بھی نوروں کا کوئی خاص ہاتھ نہیں لیکن پھر بھی اپنے منشور کا جواب نہیں دینگے کہ اپنے منشور پہ کتنا عمل کیا بس یہی دو 'تمغے' سینے پہ سجائے عوام سے پھر وؤٹس کی بھیک مانگے گے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن انکی بدقسمتی ہے یہ 1998 نہیں ہے جہاں بھٹو سے لیکر ضیاء کی کوشش سے بننے والے ایٹم بم کا 'کریڈٹ' یہ اب تک لیتے ہیں۔

حکومت کی کاردگی میں صرف ضرب عضب اور پاک چین اقتصادی شاہراہ ہے ،
اس کے علاوہ سب ، ویسا ہی ہے جیسا ہر حکومت میں ہوتا ہے ، تعلیم ، صحت ، پولیس ، غیر ملکی قرضے ، کسی قسم کا بدلاؤ نہیں

حکومت وقت کی کارکردگی ضرب عضب اور پاک چین اقتصادی شاہراہ کی وجہ سے بہتر سمجھی جا رہی ہے ، لیکن ؟ انتظام و انصرام میں کسی قسم کی کوئی بنیادی تبدیلی ابھی ممکن نا ہو سکی ، زرداری کا دور بدترین تھا ، مشرف کی بہت سی پالیسیاں ابھی تک عوام کے لیے فائدہ مند ہیں ، ہاں مگر ؟ بلدیاتی ادارے کیا سے کیا ہوے ؟ تعلیم وہی ہے ، صحت ویسی ہی ہے ، پولیس ؟ تبصرہ کرنا ہی بیکار ہے ، تو پھر کارکردگی کیا ہے ؟ یہی سوال ہے جو ضیاہ الحق بعد ، تاحال ہر حکومت سے جواب طلب ہے
 
Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)

حکومت کی کاردگی میں صرف ضرب عضب اور پاک چین اقتصادی شاہراہ ہے ،
اس کے علاوہ سب ، ویسا ہی ہے جیسا ہر حکومت میں ہوتا ہے ، تعلیم ، صحت ، پولیس ، غیر ملکی قرضے ، کسی قسم کا بدلاؤ نہیں

طاری صاحب، آپ جیسے پڑھے لکھے بندے سے اس کمنٹ کی توقع نہیں تھی، بھلا سی پیک، اور ضرب عضب کیسے اس حکومت کے ترازو میں ڈالے ھیں، آپ نے
فوج ضرب عضب شاید کبھی شروع نہ کرتے، اگر دشت گردی کی آگ فوج کے باغیچے(اے پی ایس) تک نہ پہنچتی، اور جب فوج کو یہ احساس ھوا کہ، اس سے آگے کا مرحلہ فوجیوں کے گھروں پر حملوں کا آغاز ھے ، ، اس سوچ نے فوج کو بادلِ ناخواستہ ٹی ٹی پی کے خلاف جنگ شروع کرنے پر مجبور کیا، ورنہ سیویلین تو سالوں سے مر کھپ رھے تھے۔
سی پیک بھی تجارتی منصوبے سے ذیادہ دفاعی منصوبہ ھے، کیونکہ سی پیک کی وجہ سے پاکستان چین کا غیر اعلانیہ حصّہ بن جائے گا، اور اس طرح بھارت، اور اسرائیل سے ھمیشہ ھمیشہ کے لئے محفوظ ھو جائے گا، اوریوں سی پیک بھی فوج نے ھی کیا ھے، تاکہ پاکستان ناقابلِ تسخیر بن جائے
اب مجھے یہ بتائیں کی ضربِ عضب، اور سی پیک میں حکومت کا وزن کتنا ھے ؟؟؟
 
Last edited:

Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)

چھوٹے نے آواز لگائی
بٹ صاحب نے ڈبل کھایا پیا اور گلاس بھی توڑا

نواجے لوھار نے نان بائی کی پوری دکان کے آٹا سے اپنی تندور میں کھوتا قیمہ نان بنا کر، اپنے ٹبّر سمیت درباریوں کو کھلائے ۔ ۔ ۔ اور دوکاندار سمیت پُوری بستی بھوکی رھی
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
طاری صاحب، آپ جیسے پڑھے لکھے بندے سے اس کمنٹ کی توقع نہیں تھی، بھلا سی پیک، اور ضرب عضب کیسے اس حکومت کے ترازو میں ڈالے ھیں، آپ نے
فوج ضرب عضب شاید کبھی شروع نہ کرتے، اگر دشت گردی کی آگ فوج کے باغیچے(اے پی ایس) تک نہ پہنچتی، اور جب فوج کو یہ احساس ھوا کہ، اس سے آگے کا مرحلہ فوجیوں کے گھروں پر حملوں کا آغاز ھے ، ، اس سوچ نے فوج کو بادلِ ناخواستہ ٹی ٹی پی کے خلاف جنگ شروع کرنے پر مجبور کیا، ورنہ سیویلین تو سالوں سے مر کھپ رھے تھے۔
سی پیک بھی تجارتی منصوبے سے ذیادہ دفاعی منصوبہ ھے، کیونکہ سی پیک کی وجہ سے پاکستان چین کا غیر اعلانیہ حصّہ بن جائے گا، اور اس طرح بھارت، اور اسرائیل سے ھمیشہ ھمیشہ کے لئے محفوظ ھو جائے گا، اوریوں سی پیک بھی فوج نے ھی کیا ھے، تاکہ پاکستان ناقابلِ تسخیر بن جائے
اب مجھے یہ بتائیں کی ضربِ عضب، اور سی پیک میں حکومت کا وزن کتنا ھے ؟؟؟

ضرب عضب اور سی پیک دونوں میں ، زمہ دار ور ضامن فوج ہے ، بلکہ صرف فوج ہے

دونوں معرکے کس طرح سر ہوے ، یا ہو رہے ہیں ؟ سب سمجھتے ہیں ، بعض دفعہ ضروری نہیں ہوتا ، لمبی تفصیل میں جانا ، اشارہ کافی ہوتا ہے

اسی لیے پہلا فقرہ واضح تھا ، ان دو کو نکال دیں ، پیچھے بچتا ہی کیا ؟ تعلیم ، صحت ، پولیس ، بلدیات سب نامکمل و فرسودہ

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
ملکی سطح پر حکومت کی کارکردگی کا اندازہ لگانا ھوتو قومی اداروں کی بہتری سے لگایا جاسکتا ھے۔
اس دور میں محکموں کی کارکردگی اچھی اور کرپشن سے پاک ھے تو گورنمنٹ نے اچھا کام کیا ھے۔
لیکن اگر حکومت پر خود کرپشن کا سیاہ دھبہ لگا ھو وہ کسطرح دوسروں کو کرپشن سے روک سکتی ھے۔

محکمہ پولیس ہی کو لے لیجئے جب پولیس اہلکار حکومت سے بھرپور تنخواہیں اور مراعات لینے کے باوجود برسوں سے اُس ہی طرح سائل سے پیسوں کی ڈیمانڈ کرتے نظر آئیں تو سمجھ جائے حکومت کی کرکردگی کیسی ھے۔

حاصل کلام کہیں یا کروڑ روپے کا سوال کہیں ؟ عام لوگ جمہوریت سے شاکی ، بیزار کیوں رہتے ہیں ؟ مسیحا کا انتظار کیوں کرتے ہیں
ملکوں کے سٹریٹجک معاملات ہر دور ، ہر وقت میں چلتے ، بدلتے ، کروٹ لیتے رہتے ہیں ، یہ حکومت کے نہیں ، ریاستی دور رس معاملات کہہ سکتے ہیں

جکومت و جمہوریت کے زمہ ، عام شہریوں کی زندگیوں میں سہولت و تبدیلی مہیا کرنا ہوتا ہے ، وہ نہیں تو ؟ کابل فتح کیا ، دہلی دہلا دیا ، امریکہ کو سٹپٹا دیا ، سب بے معنی و بے مقصد ، آپ ایٹمی طاقت ہیں ؟ ہوتے ہوں گے ، کیا یہاں دودھ خالص ملتا ہے ؟ ادویہ سستی و بہترین ہیں ؟ علاج معالجہ کا معیار و قیمت کیا ؟ تعلیم میں کوئی شاندار تبدیلی ؟ بلدیات و بنیادی جمہوریت زندہ ہے یا ادھ مری ؟ ، یہ سب نا کیا تو ؟ پاکستان سٹاک ایکسچینج ہنڈرڈ انڈیکس جہنم میں جاۓ ، یہاں سانس نہیں ٹکتی ، ہم تیزی و مندی میں اٹکے و لٹکے

قصہ مختصر ؟ لوگ جمہوریت سے جلدی بیزار کیوں ہوتے ، مسیحا کے خواب کیوں دیکھنے لگتے ؟ سن نوے ہو یا اگلی صدی کا سن سولہ ، جمہوریت نہ بدلی
 
rtabasum2

Ameerka may badal gayi idhar bhi badal jay gi...........waisay bhi jamhooryat ka Islam may koi kaam nahi........Allama Iqbal bhi khilaf thay .......atensari bhai ka hi khawab sacha hai per Mullah Umar bhi maar gya abb koi Mulla Haibatnak hai atensari bhai say keh ker bait ker lain
 
Tari bhai dharnay may que ko rotay thay ab khalas doodh ko.........app ka dil bhi meri tarah hassas hai:)
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
[/COLOR]

جمہوریت ہو یا خلافت ، مشاورت سے ہی آنی ہے ، اس کے علاوہ دھکم پیل ، شور ہنگامہ بعد کچھ بھی نہیں آتا ، عراق و شام والوں سے پوچھ لیں

Tari bhai dharnay may que ko rotay thay ab khalas doodh ko.........app ka dil bhi meri tarah hassas hai:)

:lol:(cry)
[FONT=&amp]مطلب ؟ ہر دور میں رونا لازم ہے ، جمہوریت نا ہوئی پانچ سال کی "دیوداس" ہوئی

[/FONT]
devdas7.png
[FONT=&amp]

[/FONT]

بنظیر نے کہا ، نواز کو چھوڑ دو ، نواز نے کہا بنظیر کو چھوڑ دو ،
مشرف نے کہا دونوں کو چھوڑ دو ، آج تم نے کہا گھسی پٹی ، کوکھ جلی جمہوریت چھوڑ دو ، کل کو کہو گی ، پاکستان ہی چھوڑ دو ،
کٹ ، کٹ ، سین خلاص ، عزیز ہموطنو ، دودھ خالص ملتا نہیں ، جمہوریت خالص ، اسلام اصلی ڈھونڈتے ہیں ، ڈراپ سین ، اینڈ آف سٹوری
:biggthumpup:.....................(bigsmile)
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

ضرب عضب اور سی پیک دونوں میں ، زمہ دار ور ضامن فوج ہے ، بلکہ صرف فوج ہے

دونوں معرکے کس طرح سر ہوے ، یا ہو رہے ہیں ؟ سب سمجھتے ہیں ، بعض دفعہ ضروری نہیں ہوتا ، لمبی تفصیل میں جانا ، اشارہ کافی ہوتا ہے

اسی لیے پہلا فقرہ واضح تھا ، ان دو کو نکال دیں ، پیچھے بچتا ہی کیا ؟ تعلیم ، صحت ، پولیس ، بلدیات سب نامکمل و فرسودہ

ضرب عضب اور سی پیک کا تو سول حکومت سے کوئی تعلق ہی نہی ہے

اگر پٹواری اس کو اپنی حکومت کے ساتھ نتھی کریں تو کر لیں
وہ اسی لئے پٹواری کہلاتے ہیں
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
طاری صاحب، آپ جیسے پڑھے لکھے بندے سے اس کمنٹ کی توقع نہیں تھی، بھلا سی پیک، اور ضرب عضب کیسے اس حکومت کے ترازو میں ڈالے ھیں، آپ نے
فوج ضرب عضب شاید کبھی شروع نہ کرتے، اگر دشت گردی کی آگ فوج کے باغیچے(اے پی ایس) تک نہ پہنچتی، اور جب فوج کو یہ احساس ھوا کہ، اس سے آگے کا مرحلہ فوجیوں کے گھروں پر حملوں کا آغاز ھے ، ، اس سوچ نے فوج کو بادلِ ناخواستہ ٹی ٹی پی کے خلاف جنگ شروع کرنے پر مجبور کیا، ورنہ سیویلین تو سالوں سے مر کھپ رھے تھے۔
سی پیک بھی تجارتی منصوبے سے ذیادہ دفاعی منصوبہ ھے، کیونکہ سی پیک کی وجہ سے پاکستان چین کا غیر اعلانیہ حصّہ بن جائے گا، اور اس طرح بھارت، اور اسرائیل سے ھمیشہ ھمیشہ کے لئے محفوظ ھو جائے گا، اوریوں سی پیک بھی فوج نے ھی کیا ھے، تاکہ پاکستان ناقابلِ تسخیر بن جائے
اب مجھے یہ بتائیں کی ضربِ عضب، اور سی پیک میں حکومت کا وزن کتنا ھے ؟؟؟
U r absolutely right......
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
ضرب عضب اور سی پیک کا تو سول حکومت سے کوئی تعلق ہی نہی ہے

اگر پٹواری اس کو اپنی حکومت کے ساتھ نتھی کریں تو کر لیں
وہ اسی لئے پٹواری کہلاتے ہیں

(bigsmile)اسی لیے موجودہ حکومت کی مدت میں سے راحیل شریف کو نکال دیں تو ، باقی کیا بچتا ؟ طلال چودھری اور دانیال عزیز
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
(bigsmile)اسی لیے موجودہ حکومت کی مدت میں سے راحیل شریف کو نکال دیں تو ، باقی کیا بچتا ؟ طلال چودھری اور دانیال عزیز

او ان کھوتا خور پٹواریوں نے اس کی پوری مدت ملازمت میں اس کو اور فوج کو خوب گالیاں دی ہیں
:lol:
اور اب اسکے کام بھی اپنے کھاتے میں ڈال رہے ہیں
 
Haristotle

Minister (2k+ posts)

بنظیر نے کہا ، نواز کو چھوڑ دو ، نواز نے کہا بنظیر کو چھوڑ دو ،
مشرف نے کہا دونوں کو چھوڑ دو ، آج تم نے کہا گھسی پٹی ، کوکھ جلی جمہوریت چھوڑ دو ، کل کو کہو گی ، پاکستان ہی چھوڑ دو ،
کٹ ، کٹ ، سین خلاص ، عزیز ہموطنو ، دودھ خالص ملتا نہیں ، جمہوریت خالص ، اسلام اصلی ڈھونڈتے ہیں ، ڈراپ سین ، اینڈ آف سٹوری
:biggthumpup:.....................(bigsmile)

طاری بھائی عوام کو ایسا نظام چاهیے جو ان کے لئے کام کرتا ہو نہ کے ایسا جس کے لئے عوام تو کام کرتی ھو لیکن وہ صرف کرپٹ اشرافیہ کے اقتدار کا ضامن ہو قطع نظر اس بات کے کہ ایسا نظام چاھے جمہوریت کی کوکھ سے نکلے یا مارشل لا کے آنگن سے

Captain Safdar

Chief Minister (5k+ posts)
تاریک انساپ فیس بک اور سیاست پی کے پارٹی ہے ،یہاں پہ جتنے بھی پول ہوں گے وہی جیتے گی ،،تاریک انساپ نے عام انتخابات جیتنے ہیں تو اس کو آئین میں ترمیم کروا کے عام انتخابات بھی سوشل میڈیا پہ کروانے ہوں گے ، ورنہ پھر وہی دھاندلی کا رونا ہوگا ، دھرنا ہوگا دھرنا ہوگا :biggthumpup:

Facebook...siasat.pk pay izaafi ballet papers naheen chap saktay werna tum yahaan bhi jeet jaatay........;)
 
Back
Top