ifteeahmed
Chief Minister (5k+ posts)
ملکی سطح پر حکومت کی کارکردگی کا اندازہ لگانا ھوتو قومی اداروں کی بہتری سے لگایا جاسکتا ھے۔
اس دور میں محکموں کی کارکردگی اچھی اور کرپشن سے پاک ھے تو گورنمنٹ نے اچھا کام کیا ھے۔
لیکن اگر حکومت پر خود کرپشن کا سیاہ دھبہ لگا ھو وہ کسطرح دوسروں کو کرپشن سے روک سکتی ھے۔
محکمہ پولیس ہی کو لے لیجئے جب پولیس اہلکار حکومت سے بھرپور تنخواہیں اور مراعات لینے کے باوجود برسوں سے اُس ہی طرح سائل سے پیسوں کی ڈیمانڈ کرتے نظر آئیں تو سمجھ جائے حکومت کی کرکردگی کیسی ھے۔