Zain Itrat
Minister (2k+ posts)

Last edited by a moderator:
Of course we are happy. We are not crazy to expect any better from losers like PTI, PPP....and what not.
Please check numbers and see how many people are happy.
تاریک انساپ فیس بک اور سیاست پی کے پارٹی ہے ،یہاں پہ جتنے بھی پول ہوں گے وہی جیتے گی ،،تاریک انساپ نے عام انتخابات جیتنے ہیں تو اس کو آئین میں ترمیم کروا کے عام انتخابات بھی سوشل میڈیا پہ کروانے ہوں گے ، ورنہ پھر وہی دھاندلی کا رونا ہوگا ، دھرنا ہوگا دھرنا ہوگا :biggthumpup:
Please check numbers and see how many people are happy.
[FONT="]تاریک انساپ فیس بک اور سیاست پی کے پارٹی ہے ،یہاں پہ جتنے بھی پول ہوں گے وہی جیتے گی ،،تاریک انساپ نے عام انتخابات جیتنے ہیں تو اس کو آئین میں ترمیم کروا کے عام انتخابات بھی سوشل میڈیا پہ کروانے ہوں گے ، ورنہ پھر وہی دھاندلی کا رونا ہوگا ، دھرنا ہوگا دھرنا ہوگا [/FONT]:biggthumpup:
It means the PTI is party of educated people who know how to use technology where as PMLN/PPPP supporters are uneducated as they have to hire educated people to defend on social media.
It means the PTI is party of educated people who know how to use technology where as PMLN/PPPP supporters are uneducated as they have to hire educated people to defend on social media.
؟پاکستان میں کتنے فی صد آبادی کو انٹر نیٹ تک رسائی حاصل ہے ؟
Educated k matlab sirf English Medium dropouts nahein ha. MQM walay b kehtay hein bahut educated hein.
http://www.siasat.pk/forum/showthre...6;-سوالاتOf course we are happy. We are not crazy to expect any better from losers like PTI, PPP....and what not.
حکومت کی کاردگی میں صرف ضرب عضب اور پاک چین اقتصادی شاہراہ ہے ،
اس کے علاوہ سب ، ویسا ہی ہے جیسا ہر حکومت میں ہوتا ہے ، تعلیم ، صحت ، پولیس ، غیر ملکی قرضے ، کسی قسم کا بدلاؤ نہیں
حکومت وقت کی کارکردگی ضرب عضب اور پاک چین اقتصادی شاہراہ کی وجہ سے بہتر سمجھی جا رہی ہے ، لیکن ؟ انتظام و انصرام میں کسی قسم کی کوئی بنیادی تبدیلی ابھی ممکن نا ہو سکی ، زرداری کا دور بدترین تھا ، مشرف کی بہت سی پالیسیاں ابھی تک عوام کے لیے فائدہ مند ہیں ، ہاں مگر ؟ بلدیاتی ادارے کیا سے کیا ہوے ؟ تعلیم وہی ہے ، صحت ویسی ہی ہے ، پولیس ؟ تبصرہ کرنا ہی بیکار ہے ، تو پھر کارکردگی کیا ہے ؟ یہی سوال ہے جو ضیاہ الحق بعد ، تاحال ہر حکومت سے جواب طلب ہے
تاریک انساپ فیس بک اور سیاست پی کے پارٹی ہے ،یہاں پہ جتنے بھی پول ہوں گے وہی جیتے گی ،،تاریک انساپ نے عام انتخابات جیتنے ہیں تو اس کو آئین میں ترمیم کروا کے عام انتخابات بھی سوشل میڈیا پہ کروانے ہوں گے ، ورنہ پھر وہی دھاندلی کا رونا ہوگا ، دھرنا ہوگا دھرنا ہوگا :biggthumpup:
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|