تعصب کو بڑھاوا دینے والے رہبرو بولو
ضمیر و ظرف کے سوداگرو بولو
تمارا فرض کیا ہے اور یہ کیا کر رہے ہو تم
جوانوں کے دلوں میں نفرتیں بھر رہے ہو تم
ضرورت ہے اجالوں کی اور اندیھرا کر دیا تم نے
ضمیر و ظرف کے سوداگرو بولو
تمارا فرض کیا ہے اور یہ کیا کر رہے ہو تم
جوانوں کے دلوں میں نفرتیں بھر رہے ہو تم
ضرورت ہے اجالوں کی اور اندیھرا کر دیا تم نے