تکبر اور جہالت کی انتہا، جس ووٹ کی پرچی کو یہ بدمعاش اتنا حقیر جان رہا ہے افسوس اسی پرچی کلے ان کمیوں اور غربا کے پاس خود چل کر آیا ہے ، یہی اصل تبدیلی اور شعور ہے . الله پاک اس نوجوان اور اس کے اہل خانہ کی حفاظت فرما اور اس ملک کو ایسے ظلم اور بھیڑیے نما حکمرانوں سے نجات دلا، آمین