Joker
Minister (2k+ posts)
Re: PTI ke Hakoomat nehin Gira-ain gay. Waday pouray kernay ka poura moqa dein gay , PMLN
حضور اس طرح کے پچاس الزامات میں بھی عمران خان پر لگا سکتا ہوں ، قول و فعل کے تضاداد میں بھی گنوا سکتا ہوں ، یہاں تک کہ قرآن و حدیث سے عمران خان کو بد کار بھی ثابت کر سکتا ہوں . لیکن الله پاک اپنے بندوں کی پردہ پوشی کرتا ہے اور مجھے رب کریم سے حیا آتی ہے . رہی بات خواجہ آصف کی ، تو خواجہ آصف سے یاد آیا خواجہ آصف نے عمران خان پر جو جھوٹا غبن کا الزام لگایا تھے ، اس مقدمے کا کیا بنا
غلطی ہو جانے میں اور عادی مجرم ہونے میں فرق ہے ، عمران خان کے بارے میں اتنا وثوق سے کہ سکتا ہوں کہ وہ عوام کا مال اپنے پر نہیں لگا سکتا ، جبکے یہ حرام خور جو خود کو شریف لکھتا ہے ، کیسے کسے طریقوں سے ملک کو لوٹ چکا ہے ، حمزہ شہباز کی کیا قابلیت ہے ؟ خواجہ آصف کی بجلی اور پانی میں کیا مہارت ؟ اسحاق ڈار سا معمولی اکاؤنٹنٹ اور ملک کا خزانہ ؟ اور تم کہ رہے ہو غلطی ہو جاتی ہے ؟
کہاں زرداری کو نہ گھسیٹا تو نام نہیں ، اور کہاں بڑا بھی ، کہاں علی بابا چالیس چور اور کہاں قدم بڑھاؤ نواز شریف ،
رہنے دے یار ، میں سمجھ گیا ، کوا چٹا ہے.