PMLN not to destabilize PTI's govt in KP: Pervaiz Rasheed

Joker

Minister (2k+ posts)
Re: PTI ke Hakoomat nehin Gira-ain gay. Waday pouray kernay ka poura moqa dein gay , PMLN

غلطی ہو جانے میں اور عادی مجرم ہونے میں فرق ہے ، عمران خان کے بارے میں اتنا وثوق سے کہ سکتا ہوں کہ وہ عوام کا مال اپنے پر نہیں لگا سکتا ، جبکے یہ حرام خور جو خود کو شریف لکھتا ہے ، کیسے کسے طریقوں سے ملک کو لوٹ چکا ہے ، حمزہ شہباز کی کیا قابلیت ہے ؟ خواجہ آصف کی بجلی اور پانی میں کیا مہارت ؟ اسحاق ڈار سا معمولی اکاؤنٹنٹ اور ملک کا خزانہ ؟ اور تم کہ رہے ہو غلطی ہو جاتی ہے ؟
کہاں زرداری کو نہ گھسیٹا تو نام نہیں ، اور کہاں بڑا بھی ، کہاں علی بابا چالیس چور اور کہاں قدم بڑھاؤ نواز شریف ،

رہنے دے یار ، میں سمجھ گیا ، کوا چٹا ہے.

حضور اس طرح کے پچاس الزامات میں بھی عمران خان پر لگا سکتا ہوں ، قول و فعل کے تضاداد میں بھی گنوا سکتا ہوں ، یہاں تک کہ قرآن و حدیث سے عمران خان کو بد کار بھی ثابت کر سکتا ہوں . لیکن الله پاک اپنے بندوں کی پردہ پوشی کرتا ہے اور مجھے رب کریم سے حیا آتی ہے . رہی بات خواجہ آصف کی ، تو خواجہ آصف سے یاد آیا خواجہ آصف نے عمران خان پر جو جھوٹا غبن کا الزام لگایا تھے ، اس مقدمے کا کیا بنا
 
Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: PTI ke Hakoomat nehin Gira-ain gay. Waday pouray kernay ka poura moqa dein gay , PMLN

حضور اس طرح کے پچاس الزامات میں بھی عمران خان پر لگا سکتا ہوں ، قول و فعل کے تضاداد میں بھی گنوا سکتا ہوں ، یہاں تک کہ قرآن و حدیث سے عمران خان کو بد کار بھی ثابت کر سکتا ہوں . لیکن الله پاک اپنے بندوں کی پردہ پوشی کرتا ہے اور مجھے رب کریم سے حیا آتی ہے . رہی بات خواجہ آصف کی ، تو خواجہ آصف سے یاد آیا خواجہ آصف نے عمران خان پر جو جھوٹا غبن کا الزام لگایا تھے ، اس مقدمے کا کیا بنا

یہ الزامات ہیں ؟ احمقوں کو حکومت سونپ دینا ؟ یہ الزام ہے ؟
کتنی وزارتیں ہیں جن پر ملک چلتا ہے وہ سب جاہلوں اور نکموں کے ہاتھ ؟ یہ تمہاری مخلصی پاکستان کے ساتھ ؟

تم عمران خان پر ایک بھی الزام نہیں لگا سکتے کیوں کہ دنیا جانتی ہے وہ بندا صاف ہے ، کیس کی بات کرتے ہو، اصغر خان کیس کا بتاؤ جو پہلے فائل ہوا ہے.
 
desan

President (40k+ posts)
PML-N not to destabilize PTIs govt in KP: Pervaiz Rasheed (Please go ahead and make my DAY)

ISLAMABAD: Information Minister Pervaiz Rasheed has said that the Pakistan Muslim League-Nawaz will not destabilize Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) government in Khyber Pakhtunkhwa by making alliance with any other political party, Geo News reported.

Talking to Geo News here Thursday, the information minister said his party will not be part of an attempt to destabilize any provincial government.

Rasheed said Prime Minister Nawaz Sharif had a clear stance that everyone should be taken on board. He said they wanted that the PTIs government in KP should survive.

PML-N had supported democratic process in the past and would continue to do so, the minister said and added that PML-Ns policy was clear in this regard and there was no ambiguity.

Pervaiz Rasheed made it clear that his party had not become part to remove Pakistan Peoples Party (PPP) government in Azad Jammu and Kashmir (AJK).

http://www.thenews.com.pk/article-126410-PML-N-not-to-destabilize-PTIs-govt-in-KP:-Pervaiz-Rasheed
 
Joker

Minister (2k+ posts)
Re: PTI ke Hakoomat nehin Gira-ain gay. Waday pouray kernay ka poura moqa dein gay , PMLN

تم عمران خان پر ایک بھی الزام نہیں لگا سکتے کیوں کہ دنیا جانتی ہے وہ بندا صاف ہے ، کیس کی بات کرتے ہو، اصغر خان کیس کا بتاؤ جو پہلے فائل ہوا ہے.

میں مانتا ہوں نواز شریف فرشتہ نہیں ہے اور مسلم لیگ میں فرشتے نہیں ہیں

آپ کے دعوے پر بحث کی جا سکتی ہے ہم ایک ایک کر آگے بڑھیں گے . اگر آپ عمران خان پر الزام کو رد کرنے میں ناکام رہے تو بحث ختم ہو جائے گی

بحث میں آئیں بائیں شائیں کی اجازت نہیں ہے

الزام نمبر ١

حضرت عمران خان کا فرمان تھا پی ٹی آئ ٹکٹ صرف میرٹ پر دے گی . پی ٹی آئ غریب لوگوں کو آگے لے کر آئے گی .قوم کو جاگیر داروں سے نجات دلائے گی . کیا حلقہ این اے اکہتر میانوالی میں ملک وحید خان کو میرٹ پر ٹکٹ دیا تھا . کیا ملک وحید خان جاگیر دار نہیں تھا ؟ کیا آپ عمران خان کے اس قول و فعل کے تضاد کو ڈیفنڈ کرنا پسند کریں گے
 
Sedqal

Chief Minister (5k+ posts)
Re: PML-N not to destabilize PTIs govt in KP: Pervaiz Rasheed (Please go ahead and make my DAY)

[h=2](Please go ahead and make my DAY)[/h]

Sadly it speaks volumes about performance of PTI when PTI supporters are the ones looking for a way out. Sorry no one can make your day, PMLN won't take the blame of your failures.
 
TONIC

Chief Minister (5k+ posts)
Re: PML-N not to destabilize PTIs govt in KP: Pervaiz Rasheed (Please go ahead and make my DAY)

Talking as if Imran Khan cares about being in Govt.....lol
 
Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: PTI ke Hakoomat nehin Gira-ain gay. Waday pouray kernay ka poura moqa dein gay , PMLN

میں مانتا ہوں نواز شریف فرشتہ نہیں ہے اور مسلم لیگ میں فرشتے نہیں ہیں

آپ کے دعوے پر بحث کی جا سکتی ہے ہم ایک ایک کر آگے بڑھیں گے . اگر آپ عمران خان پر الزام کو رد کرنے میں ناکام رہے تو بحث ختم ہو جائے گی

بحث میں آئیں بائیں شائیں کی اجازت نہیں ہے

الزام نمبر ١

حضرت عمران خان کا فرمان تھا پی ٹی آئ ٹکٹ صرف میرٹ پر دے گی . پی ٹی آئ غریب لوگوں کو آگے لے کر آئے گی .قوم کو جاگیر داروں سے نجات دلائے گی . کیا حلقہ این اے اکہتر میانوالی میں ملک وحید خان کو میرٹ پر ٹکٹ دیا تھا . کیا ملک وحید خان جاگیر دار نہیں تھا ؟ کیا آپ عمران خان کے اس قول و فعل کے تضاد کو ڈیفنڈ کرنا پسند کریں گے

یہی فرق ہے تم میں اور مجھ میں ، میں کیوں دفاع کروں غلط کام کا ،
نہ ہی میں نے کبھی کیا ہے ، میں کسی کا غلام نہیں ذہنی طور پر ، میں نے جہاں بھی غلطی دیکھی ہے وہاں عمران کو رگڑا ہے اور اسی فورم پر رگڑا ہے ، تم ایک پوسٹ بتا دو جہاں تم نے نواز شریف کے غلط اقدام کو غلط کہا ہو.

بحث میں آئیں بائیں شائیں کی گنجائش نہیں.

وزیر سارے منظور نظر یہ غلطی ہے ؟ یا منافقت ؟ ایک کی قابلیت بتا دو،
عمران نے ابھی کچھ ہی وقت ہوا کرپشن پر وزیر نکالے اسے تم نے سراہا ؟ نہیں کیوں کے تم متعصب ہو ، نہ کبھی نواز کے برے کام کو غلط کہو گے نہ عمران کے سہی کام کو اچھا. شرم کرو کچھ .
 
Joker

Minister (2k+ posts)
Re: PTI ke Hakoomat nehin Gira-ain gay. Waday pouray kernay ka poura moqa dein gay , PMLN

یہی فرق ہے تم میں اور مجھ میں ، میں کیوں دفاع کروں غلط کام کا ،
نہ ہی میں نے کبھی کیا ہے ، میں کسی کا غلام نہیں ذہنی طور پر ، میں نے جہاں بھی غلطی دیکھی ہے وہاں عمران کو رگڑا ہے اور اسی فورم پر رگڑا ہے ، تم ایک پوسٹ بتا دو جہاں تم نے نواز شریف کے غلط اقدام کو غلط کہا ہو.

بحث میں آئیں بائیں شائیں کی گنجائش نہیں

وزیر سارے منظور نظر یہ غلطی ہے ؟ یا منافقت ؟ ایک کی قابلیت بتا دو،
عمران نے ابھی کچھ ہی وقت ہوا کرپشن پر وزیر نکالے اسے تم نے سراہا ؟ نہیں کیوں کے تم متعصب ہو ، نہ کبھی نواز کے برے کام کو غلط کہو گے نہ عمران کے سہی کام کو اچھا. شرم کرو کچھ .

بحث میں آئیں بائیں شائیں کی گنجائش نہیں.

تم عمران خان پر ایک بھی الزام نہیں لگا سکتے کیوں کہ دنیا جانتی ہے وہ بندا صاف ہے ، کیس کی بات کرتے ہو، اصغر خان کیس کا بتاؤ جو پہلے فائل ہوا ہے.

کیا یہ قول و فعل کا تضاد نہیں ، ایک پوسٹ میں کچھ کہتے ہو اور دوسری پوسٹ میں کچھ اور

تم عمران خان پر ایک بھی الزام نہیں لگا سکتے کیوں کہ دنیا جانتی ہے وہ بندا صاف ہے

جہاں بھی غلطی دیکھی ہے وہاں عمران کو رگڑا ہے اور اسی فورم پر رگڑا ہے

Last edited:

Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: PTI ke Hakoomat nehin Gira-ain gay. Waday pouray kernay ka poura moqa dein gay , PMLN

بحث میں آئیں بائیں شائیں کی گنجائش نہیں.

یہ جواب ہے ؟ دنیا کو پتا ہے کہ پارلیمانی بورڈ نے ٹکٹ دئیے جس میں عمران خان کی حیثیت ایک ممبر سے زیادہ کچھ نہیں ، لیکن یہ نوں لیگیوں کے لئے ایک انوکھی چیز ہے سو تم کیا جانو لیڈر اپنی طاقت کیسے تقسیم کرتا ہے ،

تم لگاو الزام، کہ خان نے پسندیدگی یا ذاتی انتخاب پر کوئی ٹکٹ دیا ہو ،

یہاں ٹکٹ کو رو رہے ہو وہاں وزارتوں کا کوئی جواب نہیں ؟

کچھ تو شرم کرو ، اگر ہے ذرا ، جان خدا کو دینی ہے یا نواز شریف کو؟
 
Argonaut

Banned
Good gesture by PMLN.

It is nice to see that both PMLN and PTI have shown a lot of maturity and are not trying to destabilize each other's governments. If this behavior continues, it will be great for Pakistan.
 
Joker

Minister (2k+ posts)
Re: PTI ke Hakoomat nehin Gira-ain gay. Waday pouray kernay ka poura moqa dein gay , PMLN

یہ جواب ہے ؟ دنیاکو پتا ہے کہ پارلیمانی بورڈ نے ٹکٹ دئیے جس میں عمران خان کی حیثیت ایک ممبر سے زیادہ کچھ نہیں ، لیکن یہ نوں لیگیوں کے لئے ایک انوکھی چیز ہے سو تم کیا جانو لیڈر اپنی طاقت کیسے تقسیم کرتا ہے ،

تم لگاو الزام، کہ خان نے پسندیدگی یا ذاتی انتخاب پر کوئی ٹکٹ دیا ہو ،

یہاں ٹکٹ کو رو رہے ہو وہاں وزارتوں کا کوئی جواب نہیں ؟

کچھ تو شرم کرو ، اگر ہے ذرا ، جان خدا کو دینی ہے یا نواز شریف کو؟

محترم انسان کو تھوڑا سبق یاد کر کے آنا چاہیے . اگر پی ٹی آئ کے قوانین کو کبھی پڑھا ہو پوجا سے فرصت نکال کر تو اس میں واضح لکھا ہے کہ خان کو پارٹی کے فیصلوں میں ویٹو پاور حاصل ہو گی . دنیا جانتی ہے میانوالی میں پی ٹی آئ کے ایک ایک نظریاتی کارکن نے خان سے چیخ چیخ کر اس زیادتی پر احتجاج کیا تھا ........لیکن خان پر اپنی محبوبہ عایلا ملک کی محبت سوار تھی . اور

ہم نے تو فرشتے ہونے کا کوئی دعوا نہیں کیا . پانچ سال کے بعد ان ہی وزیروں کی کارکردگی عوام کے سامنے لے کر جائیں گے . اگر عوام کارکردگی سے خوش ہو گی تو دوبارہ منتخب کرے گی ورنہ عوام کا فیصلہ سر آنکھوں پر .
 
Joker

Minister (2k+ posts)
Re: PTI ke Hakoomat nehin Gira-ain gay. Waday pouray kernay ka poura moqa dein gay , PMLN

کچھ تو شرم کرو ، اگر ہے ذرا ، جان خدا کو دینی ہے یا نواز شریف کو؟

اپنے پاس سے سوچ سوچ کر چھوڑے جاؤ ......چھوڑے جاؤ.......چھوڑے جاؤ

میں نے پہلے کہا تھا جس دن مجھے پاکستان میں نواز شریف سے بہتر لیڈر نظر آیا میں اس کی حمایت میں ذرا دیر نہیں لگاؤں گا
 
یہ محبت کی بنا پر داماد بنا لینا اور پھر اسے وزارتیں دے دینا سب کو معلوم ہے کس کی عادت ہے،

اور وہ بتاؤ جب اس نے اپنی ویٹو کا استعمال کیا ہو اور بورڈ کے فیصلے کو اور ٹرن کیا ہو،

جس کا باپ اس کے بناے ہسپتال میں قطار میں لگے ، جو ماجد خان کو اس لئے نہ کھیلنے دے کہ وہ فارم میں نہ ہو ،، اس بندے پر ذاتیات کا الزام ؟
کتنے رشتداروں کو نوازا اس نے ؟ یہ معلوم ہے اس سے ٹکٹ دینے میں غلطیاں ہوئیں ، لیکن اس کی نیت پر کوئی شک نہیں ،

یہاں تو پاکستان کی عوام کے پیسے پر اپنے خاندان کو دنیا کی سیر کروائی جا رہی ہے ، کیا جواب دو گے خدا کو ؟ کس کو اپنا لیڈر مانتے رہے
 
Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: PTI ke Hakoomat nehin Gira-ain gay. Waday pouray kernay ka poura moqa dein gay , PMLN

اپنے پاس سے سوچ سوچ کر چھوڑے جاؤ ......چھوڑے جاؤ.......چھوڑے جاؤ

میں نے پہلے کہا تھا جس دن مجھے پاکستان میں نواز شریف سے بہتر لیڈر نظر آیا میں اس کی حمایت میں ذرا دیر نہیں لگاؤں گا

واقعی جن کے کان ہو اور سنتے نہ ہوں ، جن کے دل ہوں پر زندہ نہ ہوں ، میں انہیں نہیں سنا سکتا ، الله کے کاموں میں میرا کیا دخل،،

رہو اپنی بیوقوفوں کی جنت میں اور ہاں، سیاست دان نہ بننا کیوں کے تم شریف نہیں ، اور جب تم شریف نہیں تو تم پارٹی کے کسی اونچے عہدے پر تو جا نہیں سکتے
 
Joker

Minister (2k+ posts)
Re: PTI ke Hakoomat nehin Gira-ain gay. Waday pouray kernay ka poura moqa dein gay , PMLN

????? ?? ?? ??? ?? ??? ???? ?? ??? ? ?? ?? ?? ??? ?? ???? ?? ??? ? ??? ????? ???? ??? ???? ? ???? ?? ????? ??? ???? ??? ?????

??? ???? ???????? ?? ??? ??? ??? ???? ????? ??? ?? ???? ???? ?? ?? ???? ???? ? ??? ?? ?? ???? ???? ?? ?? ????? ?? ??? ????? ???? ?? ?? ?? ???? ????

?? ????? ??? ?? ??? ??? ????? ???? ??? ???? ???? ?? ???? ????? ?? ?? ???? ??? ?? ? ??? ?? ??? ???? ??

:(:(:(????? ?????? ?? ??? ???????? ??? ????? ????? ??? ??

Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: PTI ke Hakoomat nehin Gira-ain gay. Waday pouray kernay ka poura moqa dein gay , PMLN

:(:(:(????? ?????? ?? ??? ???????? ??? ????? ????? ??? ??

???? ??? ? ???? ?? ???? ???? ???? ? ????? ??? ? ?????? ???? ?????? ?? ??? ?? ? ?? ??? ?? ???? ?? ?? ?? ???? ??? ?? ???? ?? ?? ???? ?? ?? ?? ?? ? ???? ?? ???? ??? ???

??? ?? ?? ?? ????? ??? ?? ???? ?? ??? ?? ??? ??? ? ?????? ?? ???? ?? ?? ? ?? ?? ???? ?? ???? ????? ? ?? ??? ???? ??? ?? ??? ??? ??.

??? ???? ?? ?? ??????? ?? ??? ?? ????? ??? ? ??? ?? ?? ??? ???? ??? ? ?????? ?? ??? ?? ??? ?? ??? ?? ???? ? ???? ??? ??? ??? ??? ?? ?
 
Joker

Minister (2k+ posts)
Re: PTI ke Hakoomat nehin Gira-ain gay. Waday pouray kernay ka poura moqa dein gay , PMLN

پہلی بات ، یہاں یو ٹیوب نہیں چلتی ، دوسری بات ، تمہارا ٹریک ریکارڈ اس بحث کا ، اس بات کا ثبوت ہے کہ تم کبھی بات کا جواب نہ دے سکتے ہو نہ دو گے ، سوال در سوال کرو گے،

میں نے تم سے پوچھا تھا کہ نواز نے ملک کی باگ ڈور ، لٹیروں کے ہاتھ دے دی ، اس کا ابھی تک جواب ندارد ، تم کیا پانچ سال کی سوچ رہے ہو.

لوگ ابھی سے ان منافقوں سے تنگ اے بیٹھے ہیں ، شرم تم کو مگر نہیں آتی ، قیمتیں دو گنا کر دین چھ ماہ کے اندر ، پانچ سال میں کیا کرو گے ؟

قبلہ گزارش تو کی تھی ، عوام پانچ سال کے بعد دودھ کا دودھ پانی کا پانی کر دے گی . آپ اپنے تین اونس کے دماغ پر زیادہ بھوج نہ ڈالیں
 
Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: PTI ke Hakoomat nehin Gira-ain gay. Waday pouray kernay ka poura moqa dein gay , PMLN

قبلہ گزارش تو کی تھی ، عوام پانچ سال کے بعد دودھ کا دودھ پانی کا پانی کر دے گی . آپ اپنے تین اونس کے دماغ پر زیادہ بھوج نہ ڈالیں

پانچ سال ؟ ہاہاہاہ
 
Back
Top