nauman
Senator (1k+ posts)
PML n mqm ko sajda kartay rhai ha 90 ja kay.agar iqtadar kay lya aitaf hussain ko phalay be sath malaya tha aqay bi malay gay.Funkaray ala ka masla ya ha ka woh naqal to kat lata ha par performance nahi day sakta.baqi jo app na kha ha has not worth to answer imran khan zindaabadعمران خان ایک پرائمری اسکول کے بچے کی طرح باتیں کر رھا ھے۔ ھم نے تعلیم کی بات کی اور شہباز شریف نے تعلیم پر توجہ دی۔ ھم نے یہ بات کی ۔ ھم نے یہ بات کی۔ کیا بچکانا سیاست ھے میرے ھیرو کی۔ کیا یہ ھر پارٹی کا منشور نہی۔ ھر ھی پارٹی کے منشور میں یہ ساری باتیں شامل ھوتی ھیں لیکن کوئی عمل نہی کرتا ۔ اگر نون لیگ نے عمل کرلیا تو یہ نقل ھو گئی۔ اس کا مطلب ھے کہ تعلیم صحت اور غریب عوام کی فلاح بہبود کرنے والے منتخب حکومت اگر اپنی ذمہ داری پوری کرے جو کہ اس کا فرض ھے تو وہ اس پارٹی کی نقل ٹھہری جس کا پارلیمان میں دور دور تک نشان بھی نہی۔
ھان ایک بات میں نون لیگ والوں نے پی ٹی آئی کی نقل نہی کی۔ ایم کیوایم سے محبت کرلی اور نون لیگ والوں نے ایم کیو ایم سے دشمنی کر لی۔ اس بات پر تو نون لیگ کو داد دینی چاھئے کہ کم از کم اس معاملے میں انہوں نے نقل نہی کی۔