وزیر اعظم عمران کی جانب سے وزارت اطلاعات کو شاباشی۔
کشمیر “hour “ سے متعلق کیے جانے والے انتظامات اور اقدامات پر وزارت اطلاعات کے کردار کو سراہا۔
وزیراعظم عمران خان کی جانب سے فردوس عاشق اعوان کو آگے بھی محنت سے کام جاری رکھنے کی ہدایت
وزیراعظم عمران خان نے وزارت اطلاعات کی پوری ٹیم کو کشمیر جیسے موضوع پر مزید دلجمی سے کام کرنے کی تلقین کی

PM Imran Khan appreciates the Information Ministry:
PM Khan lauds ministry's efforts for successful and effective executive of Kashmir hour. He appreciated Firdous Ashiq Awan and directed her to work more dedicatedly towards the Kashmir cause.