ہر کسی ملک کے رہنما سے جب بھی ملاقات کر رہا ھے تو عمران خاں کے چہرے کے تاثرات دیکھیں کتنے کانفیڈینس سے محو گفتگو ھوتا ھے نہ کہ اس اس چور نوازے کیطرح دانت نکالنے کے علاوہ اور کچھ نہیں آتا تھا سلام کرنے کیلیئے بھی پرچی نکالنی پڑتی تھی جاہل اور پتلے درجے کا نالائق انسان اور چور کا پتر ہے۔ شاباش وزیرآعظم پاکستان