Please Pray for my Father

آزاد امیدوار

Minister (2k+ posts)
attachment.php
 

behzadji

Minister (2k+ posts)
انا لله وأنا أليه راجعون
اللھ تعالی آپ کے والد صاحب کی مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں داخل فرمادیں اور آپکو صبر جمیل عطا فرمائیں۔
ا
للهآپکو جتنی آپ نے ان کی خدمت کی بھترین جزائے خیر عطا فرمایئں اور آپ سے ایسے اچھے کام کروا لیں کھ آپ ان کے لیے صدقھ جاریھ بن جائیں۔ ان کے دوستوں اور متعلقین کا خوب خیال رکھیے گا اور ان کو ویسا ھی مقام دیجیےگا جیسا اآپ کے والد صاحب اپنی زندگی میں دیا کرتے تھے۔
 

Mr Justice

Minister (2k+ posts)
Brother Atif,

Thank you for wonderful words, I can't express my personal feelings. Today I feel I have lost a refuge, I feel I am now standing all alone bare feet, bare head, with no protection from the surroundings. I have lost myself some where. Life is now just proving so difficult for me.




کوئی بھی اپنے والد کے مرحوم ہوجانے کی خبر سُناتا ہے تو ایسا لگتا ہے اس قیامت کی حدت میں خود محسوس کررہا ہوں۔ باپ کا سایہ سر سے اٹھ جانا کسی قیامت سے کم نہیں، چاہے آپ کتنے بھی بڑے ہوجائیں لیکن جس ہاتھ کو پکڑ کر قدموں پر کھڑا ہونا سیکھا اس ہاتھ کی شفقت اور پیار کبھی بھلائے نہیں بھولتا ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو صبر نصیب کرے، آپ کے والد کی بخشش فرما کر انہیں جنت میں اعلیٰ درجات عطا فرمائے۔ اللہ آمین۔

برادر عزیز!! اپنے والد کی جو خصوصیات آپ کو پسند تھیں ان میں خود کو ڈھالنے کی کوشش کرنا، اور انہی کی طرح میچیور اور اچھا انسان بننے کی کوشش کرنا۔ اللہ کریم آپ اور میرے والد کی بخشش فرمائیں اور انہیں اپنے پسندیدہ بندوں کی فہرست میں شامل کریں۔آمین۔
 

I Love Muhammad (PBUH)

Senator (1k+ posts)
إِنَّا للهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

May Allah grant your father a lofty place in heaven and be with your family always (ameen)
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Brother Atif,

Thank you for wonderful words, I can't express my personal feelings. Today I feel I have lost a refuge, I feel I am now standing all alone bare feet, bare head, with no protection from the surroundings. I have lost myself some where. Life is now just proving so difficult for me.


Allah aap ke Walid Sahab ko Jannat main Jagah de
 

ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
innalillahi wa inna ilaihi rojiun

اللّہ تعالٰی آپکے والد صاحب کی مغفرت فرمائے
الہی تعالٰی ان کی قبر کو وسیع کردے اور نور سے منوّر فرمائے
دعا ھے کہ انکا نامہ اعمال سدھے ہاتھ میں ملے اور
خدا تعالٰی انکو عذاب قبر سے محفوظ رکھے اور حضورﷺ کی شفاعت نصیب کرے۔
آمین۔
 

Back
Top