Please Pray for my Father

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Z

الله ان پے اپنا رحم و کرم فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے
 
iltaf

Chief Minister (5k+ posts)
Ina lellah wa Inaa ilaye raaajeeoooon...... Allah apky walid ko jannat ataa farmain, aur unky achay amaal k sadky hm sb k liye b asaaniaan paida kren.
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
الله تعالیٰ ان کو اپنے رحم و کرم سے جنت میں جگہ دے ..اور آپ کو صبر اور حوصلہ
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
attachment.php
May Allah :subhanahu: grant him best place in Jannah, and give your family courage to bear the loss. (Ameen)
 
1mr4n

Minister (2k+ posts)
اللہ تعالی آپ کو اور آپکے خاندان کو صبر اور آپ کے والد کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے

Atif

Chief Minister (5k+ posts)

کوئی بھی اپنے والد کے مرحوم ہوجانے کی خبر سُناتا ہے تو ایسا لگتا ہے اس قیامت کی حدت میں خود محسوس کررہا ہوں۔ باپ کا سایہ سر سے اٹھ جانا کسی قیامت سے کم نہیں، چاہے آپ کتنے بھی بڑے ہوجائیں لیکن جس ہاتھ کو پکڑ کر قدموں پر کھڑا ہونا سیکھا اس ہاتھ کی شفقت اور پیار کبھی بھلائے نہیں بھولتا ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو صبر نصیب کرے، آپ کے والد کی بخشش فرما کر انہیں جنت میں اعلیٰ درجات عطا فرمائے۔ اللہ آمین۔

برادر عزیز!! اپنے والد کی جو خصوصیات آپ کو پسند تھیں ان میں خود کو ڈھالنے کی کوشش کرنا، اور انہی کی طرح میچیور اور اچھا انسان بننے کی کوشش کرنا۔ اللہ کریم آپ اور میرے والد کی بخشش فرمائیں اور انہیں اپنے پسندیدہ بندوں کی فہرست میں شامل کریں۔آمین۔
 
mrk123

Chief Minister (5k+ posts)
Inna-lilahay-wa-inna-ilaihay-rajaoon.

sorry to hear about your loss. May Allah have his mercy on the departed soul and help you deal with this loss.
 
Waseem

Moderator
Staff member
انّا للہ و انّا الیہ راجعون - الله انہیں جنت الفردوس اور آپ کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے- امین
 
Milk Shaykh

Banned
i didn't know whether to like the post or not, may it would apear as if i liked the post for it's news. Innah lillahi wa inna illaihi raji'oon
 
Missfit

Senator (1k+ posts)
Allah ap ko sabar dy or ap k father ko jannat ataa farmaey agar ap panch wakt ki namaz parhain gy to un ko bhi sath sath us ka phal milta rahy ga
 
mrk123

Chief Minister (5k+ posts)

کوئی بھی اپنے والد کے مرحوم ہوجانے کی خبر سُناتا ہے تو ایسا لگتا ہے اس قیامت کی حدت میں خود محسوس کررہا ہوں۔ باپ کا سایہ سر سے اٹھ جانا کسی قیامت سے کم نہیں، چاہے آپ کتنے بھی بڑے ہوجائیں لیکن جس ہاتھ کو پکڑ کر قدموں پر کھڑا ہونا سیکھا اس ہاتھ کی شفقت اور پیار کبھی بھلائے نہیں بھولتا ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو صبر نصیب کرے، آپ کے والد کی بخشش فرما کر انہیں جنت میں اعلیٰ درجات عطا فرمائے۔ اللہ آمین۔

برادر عزیز!! اپنے والد کی جو خصوصیات آپ کو پسند تھیں ان میں خود کو ڈھالنے کی کوشش کرنا، اور انہی کی طرح میچیور اور اچھا انسان بننے کی کوشش کرنا۔ اللہ کریم آپ اور میرے والد کی بخشش فرمائیں اور انہیں اپنے پسندیدہ بندوں کی فہرست میں شامل کریں۔آمین۔

Aameen!

Very well said Atif brother - very true.

I recently lost my father and no matter how old you are but when you lose your father you lose your biggest fan and supporter in life.
The void that creates in life is huge but that is just a way for us to ponder and do what you said above - its time to pass it on to our kids what our fathers did for us.

I wish I could do or achieve a fraction of what my father did but sincerely trying is the key.
 
Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
الله انکو جنت الفردوس میں بہترین مقام عطا فرمائے .دکھ کی اس گھڑی میں الله آپ کے ساتھ ہے :(
 
Malik495

Chief Minister (5k+ posts)
الله پاک انھیں اپنے جواہر رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے .. آمین
 
Back
Top