Adeel, thank you for lifting the ban from Atif. Please also lift permanent ban from Jack Sparrow, under the same pre text as for Atif. Would much appreciate. Jack is also a vibrant member of the forum and we all enjoy him
Jack has never been involved in any sectarian debates. He posts on political topics only. Yes, he has been fiercely critical of PTI but its all politics. He is the only political prisoner of this forum. Well beside 'politcs' and 'ImRaan'
عدل سے مراد کسی شئے کو اس کے اصل مقام پر رکھ دینا ہے۔ عدل کا دوسرا مفہوم یہ ہے کہ حق دار کو اس کا حق دے دیا جائے۔ یعنی حق دار کو اس کا حق دینا عدل ہے، حق چھین لینا عدل نہیں ہے، ظلم ہے۔
ہم سب ملکر انسانیت کی بہتری کے لئے کام کریں، بغیر کسی رنگ،نسل ،زبان کے سب کو ایک ہی خدا نے پیدا کیا ہے، سب کو ایک جیسا بنایا ہے پھر ان میں فرق کیوں کرتے ہیں عاطف اور جوکر میں فرق کیوں باقی ہے سب کو ایک جیسا انصاف دو
یار یہ تو مانو گے کہ ان کی فحش گوئ میں بھی ایک کلاس ہے، قرینہ ہے۔جیسے سعادت حسن منٹو۔ یوتھیوں کی طرح منہ کھولتے ہی ماں بہن تو نہیں شروع کرتے شہباز طارق اور اے یاسین اور گرین میپل کی طرح
یار یہ تو مانو گے کہ ان کی فحش گوئ میں بھی ایک کلاس ہے، قرینہ ہے۔جیسے سعادت حسن منٹو۔ یوتھیوں کی طرح منہ کھولتے ہی ماں بہن تو نہیں شروع کرتے شہباز طارق اور اے یاسین اور گرین میپل کی طرح
مطلب ہے کہ یہ سعادت حسن منٹو ہیں :lol:
?ہر گالی بکتا سعادت حسن منٹو ہے
کل جو ننگے لفظ عاطف کے دیکھیے تو یہ منٹو نہیہو سکتا تھا ، کوئی انتہائی پرلے درجے کے بازاری آدمی کے لفظ تھے
ٹھیک بات کرو
یہ جیک سپرو بھی ایسا ہے
نواز کی سپورٹ کرو لیکن کوئی اچھے لفظوں سے ، کیا آپ لوگ بھی نواز کی طرح ماجھے گامے ہیں ؟؟؟